gamer zone (@unisarr) 's Twitter Profile
gamer zone

@unisarr

ID: 1712876550851342336

calendar_today13-10-2023 17:03:10

2,2K Tweet

85 Followers

657 Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"میرے خلاف توشہ خانہ جیسے کیسز اس لیے بنائے گئے ہیں کیونکہ انہیں میرے خلاف کچھ مل نہیں رہا۔ ساڑھے 3 سال میں وزیراعظم رہا ہوں ان کو میرے خلاف یہ 2 چیزیں ملی ہیں، ایک توشہ خانہ اور دوسرا القادر ٹرسٹ۔" سابق وزیراعظم عمران خان

♥️ شہزادی🌹 (@malikg2023) 's Twitter Profile Photo

ہم انسان اشرف المخلوفات غفلت کر جاتے ہیں ورنہ اللّه کی ایسی کوئی مخلوق نہیں جو صبح کے وقت اللّه کا ذکر کرنے میں نہ لگی ہو 💚♥️ ‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ 🍁خاموش شہزادی❣️ A Muslima Iqra Zeeshan🥀

♥️ شہزادی🌹 (@malikg2023) 's Twitter Profile Photo

بسم الله الرحمن الرحيم اللّهُمّاغْفِرْلِی وَارْحَمْنِيی وَاجْبُرْنِي وَارْفَعْنِي وَاهْدِنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي اے اللہ ! مجھے معاف کردے، مجھ پر رحم فرما، میرے نقصان پورے کردے، مجھے بلندی عطا فرما۔ مجھے ہدایت دے، مجھے عافیت دے،

بسم الله الرحمن الرحيم
اللّهُمّاغْفِرْلِی وَارْحَمْنِيی وَاجْبُرْنِي وَارْفَعْنِي وَاهْدِنِي
وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي
اے اللہ ! مجھے معاف کردے، مجھ پر رحم فرما، میرے نقصان پورے کردے، مجھے بلندی عطا فرما۔ مجھے ہدایت دے، مجھے عافیت دے،
🍁خاموش شہزادی❣️ (@mtmmalakwa79589) 's Twitter Profile Photo

یہ تیری شان ہے اے آمنہ کے درِّ نسیم ساری امت کی شفاعت تن تنہا کرنا🥹 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم 🫀 دن بخیر ❤️🌹♥️

Sayth Sadia Sumbal Ansari (@sadiaan23996396) 's Twitter Profile Photo

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: قبر امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرو اور ان کی زیارت ترک کر کے ان پر ظلم نہ کرو، کیونکہ وہ جنت کے جوانوں کے اور شہیدوں کے سردار ہیں۔ کامل الزیارات، ج 1، ص 109

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اپنے خون کے آخری قطرے تک ان چوروں کا مقابلہ کروں گا! #عمران_عوام_عشق_کہانی

ماہا مبین 💞 (@mahamuben11) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ فرماتاہے۔۔۔ آلا بذکر اللہ تطمئن القلوب 💞 Ubaid Ghumman ان بھائی صاحب کو فالو کیجیے بہت بہترین سوشل ورک کر رہے ہیں ۔۔۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

نہ میں کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ اپنی قوم کو کسی کے آگے جھکنے دوں گا! #عمران_عوام_عشق_کہانی

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ہم سمجھتے ہیں کہ وائٹ ہاؤس میں ہمیں بلا لیا گیا تو سارے مسئلے حل ہو گئے، 1960 میں ایوب خان کو ریڈ کارپٹ ویلکم ملا، مشرف کو صدر بش بار بار بلایا کرتے تھے، کیا ہم خوشحال ہو گئے؟ 40 فیصد بچے سٹنٹڈ گروتھ کا شکار ہیں، ڈھائی کروڑ بچے سکول نہیں جا سکتے، محمد زبیر عمر

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: محمد زبیر نے تہلکہ مچا دیا 🔥 جب مارچ میں ووٹ اف کنفیڈنس ہوا تو 15 بلین ڈالر سٹیٹ بینک کے پاس تھے تب یہ سٹوری بنائی گئی کے ہم نے ریاست کو بچانے کے لیے اپنی سیاست ختم کی آپ نے سب اقتدار لینے کے لیے کیا خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

کہتے تھے ہم نے ریاست بچانے کے لیے سیاست ختم کر دی تم نے اقتدار لینے کیلئے سیاست ختم کی تھی ۔ محمد زبیر عمر

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

محمد زبیر عمر آن فائر 🔥🔥 انہوں نے متھ بنائی ہوئی تھی کہ معیشت ڈیفالٹ کر جائے گی کہتے تھے ہم نے ریاست بچانے کے لیے سیاست ختم کر دی تم نے اقتدار لینے کیلئے سیاست ختم کی تھی خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨