Iqra Farooq (@uniqueiqra_) 's Twitter Profile
Iqra Farooq

@uniqueiqra_

Student of digital media and communication studies|

❤لا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ❤

ID: 1730435105846411264

linkhttps://www.tiktok.com/@iqratweets12?_t=8pLup1RYFqD&_r=1 calendar_today01-12-2023 03:54:30

7,7K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Iqra Farooq (@uniqueiqra_) 's Twitter Profile Photo

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے دہر میں اسمِ محمدؑ سے اُجالا کردے.. #جشن_عید_میلادالنبیﷺ

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے
دہر میں اسمِ محمدؑ سے اُجالا کردے..
#جشن_عید_میلادالنبیﷺ
Iqra Farooq (@uniqueiqra_) 's Twitter Profile Photo

سگنل پر وہ لمحیں مجھ کو اب تک یونہی یاد رہے گجرا والا بولا تھا جب، صاحب جوڑی شاد رہے.. 😁

سگنل پر وہ لمحیں مجھ کو اب تک یونہی یاد رہے
گجرا والا بولا تھا جب، صاحب جوڑی شاد رہے..
😁
ALTAF Ahmed (@672altaf) 's Twitter Profile Photo

جو سلیقہ تربیت اور اخلاق یہاں سیکھایا جاتا ہے دنیا کے کسی اور ادارے میں بچہ نہیں سیکھ پاتا

𝗠 𝐞 𝐇 𝗠 𝐎 𝐎 𝐃 (@myx7866) 's Twitter Profile Photo

"نئے چیف جسٹس کے سامنے جب 9 مئی کی پٹیشن لگے گی تو اصلیت سامنے آ جائے گی، کرش کرنے کے بعد 8 فروری کا الیکشن کروایا گیا، 8 فروری کو جو انقلاب آیا وہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا، 8 فروری کو تحریک انصاف بغیر لڑے جیت گئی،" عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔

"نئے چیف جسٹس کے سامنے جب 9 مئی کی پٹیشن لگے گی تو اصلیت سامنے آ جائے گی، کرش کرنے کے بعد 8 فروری کا الیکشن کروایا گیا، 8 فروری کو جو انقلاب آیا وہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا، 8 فروری کو تحریک انصاف بغیر لڑے جیت گئی،" عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔
Iqra Farooq (@uniqueiqra_) 's Twitter Profile Photo

موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی

موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی