umme hani (@ummehani1531696) 's Twitter Profile
umme hani

@ummehani1531696

Storing women

ID: 1888171145800585216

calendar_today08-02-2025 10:22:13

5,5K Tweet

94 Takipçi

88 Takip Edilen

Freedom of Expressionᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@freedomof_exp) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیو ہر دور میں یزید ہوتے ہیں تو پھر واپس چلو جو دعوی ہے اللہ سے کہ لا الہ اللہ کہ کوئی نہیں ہے سوائے اللہ کے ،تو سب سے بڑا بت خوف کا بت ہے ،یہ انسانوں کو انسانوں کا غلام بناتا ہے - آیئں سب ٹرینڈ جوائن کریں #ہم_توڑیں_گے_خوف_کے_بت یزید وقت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے

Sunny Shah (@sunnyshah1110) 's Twitter Profile Photo

Adeel Raja bhai ap k zarai sirf nafrat phela rahy aur barek wardat ab apko khan sb k tweet pe bhi aitraaz ap se poch k likha karien munafqat bughaz chor dou..! 🙏🙏🙏🙏

Ayesha Khan (@ayesha45880) 's Twitter Profile Photo

میرے والد کے تمام انسانی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں۔انہیں ایک تنگ و تاریک سیل میں قید رکھا گیا ہے، جہاں ان پر مسلسل ذہنی اذیت کی جاتی ہے۔ ہمیں ان سے بات کرنے تک کی اجازت نہیں دی جاتی۔ وہ شخص جو پاکستان کا اصل لیڈر ہے، انہیں بدترین قید میں رکھا جا رہا ہے💔 #ہم_توڑیں_گے_خوف_کے_بت

میرے والد کے تمام انسانی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں۔انہیں ایک تنگ و تاریک سیل میں قید رکھا گیا ہے، جہاں ان پر مسلسل ذہنی اذیت کی جاتی ہے۔ ہمیں ان سے بات کرنے تک کی اجازت نہیں دی جاتی۔ وہ شخص جو پاکستان کا اصل لیڈر ہے، انہیں بدترین قید میں رکھا جا رہا ہے💔
#ہم_توڑیں_گے_خوف_کے_بت
Ayesha Khan (@ayesha45880) 's Twitter Profile Photo

خان سے غیر انسانی سلوک کرنے والی عبرت کا نشان ضرور بنیں گے دنیا کی عدالت میں بھی اور اللہ کی عدالت میں بھی ان کی باقی کی زندگیاں جہنم بنیں گی انشا ءاللہ #ہم_توڑیں_گے_خوف_کے_بت #shameonghafooranjum

خان سے غیر انسانی سلوک کرنے والی عبرت کا نشان ضرور بنیں گے دنیا کی عدالت میں بھی اور اللہ کی عدالت میں بھی 
ان کی باقی کی زندگیاں جہنم بنیں گی انشا ءاللہ 
#ہم_توڑیں_گے_خوف_کے_بت 
#shameonghafooranjum
Raza Zameer (@raza_zameer98) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے پاکستانی میڈیا پر پہلی آواز 2003 میں عمران خان نے اٹھائی تھی اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ دنیا کے سامنے لے کر آئے تھے 𝙁𝙧𝙚𝙚𝙙𝙤𝙢𝙊𝙁_𝙀𝙭𝙥𝙧𝙚𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣 #ہم_توڑیں_گے_خوف_کے_بت

✺ 𝙰𝚁𝙸𝙵 𝙳𝙰𝙽𝙸𝚂𝙷 𝙿𝚃𝙸 ✺ (@ariftareenpti) 's Twitter Profile Photo

اٹھو لوگوں بغاوت سے ۔ قیامت کی سماء کردو کہ خاموش رہنے کی یہ عادت تمھیں مار ڈالے گی ریاست گر بچانی ہے ۔۔ سیاست چھین لو ان سے ورنہ اس ریاست کو ۔۔۔ سیاست مار ڈالے گی !

اٹھو لوگوں بغاوت سے ۔ قیامت کی سماء کردو
کہ خاموش رہنے کی یہ عادت تمھیں مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے ۔۔ سیاست چھین لو ان سے
ورنہ اس ریاست کو ۔۔۔ سیاست مار ڈالے گی !
Ayesha Khan (@ayesha45880) 's Twitter Profile Photo

لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ یا اللہ ہمارے قائد عمران خان پر اپنا خاص کرم فرما، ان کی صحت و عمر میں برکت عطا کر، ان کو جلد اس گندی قید سے نجات عطا کر،خان صاھب کی ہر شیطانی چال ہر سازش سے حفاظت رکھ، خان کو حقیقی آذادی کی اس جہت میں کامیاب

لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
یا اللہ ہمارے قائد عمران خان پر اپنا خاص کرم فرما، ان کی صحت و عمر میں برکت عطا کر، ان کو جلد اس گندی قید سے نجات عطا کر،خان صاھب کی ہر شیطانی چال ہر سازش سے حفاظت رکھ، خان کو حقیقی آذادی کی اس جہت میں کامیاب
Ayesha Khan (@ayesha45880) 's Twitter Profile Photo

یہ صرف ایک تحریک نہیں، یہ ایک وعدہ ہے کہ ہم غلامی نہیں قبول کریں گے! عمران خان کی للکار ہے: ڈرو مت، نکلو! یہ وقت ہے سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کا، اندھیرے کو شکست دینے کا، پاکستان کو بچانے کا۔ قوم جاگ چکی ہے۔ اب کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔ #ہم_توڑیں_گے_خوف_کے_بت #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Raza Zameer (@raza_zameer98) 's Twitter Profile Photo

ازادی بھیک مانگنے سے پلیٹ میں رکھ کے نہیں ملے گی ازادی کیلیے لڑنا پڑے گا وقت کے فرعونوں سے آزادی چھیننی پڑے گی . . سب اکھٹے ہو جاؤ متحد ہو جاؤ قسم سے متحد قوم کہ سامنے یہ بزدل اسٹیبلشمنٹ کچھ نہیں کر سکتی ✊✊✊ 𝙁𝙧𝙚𝙚𝙙𝙤𝙢𝙊𝙁_𝙀𝙭𝙥𝙧𝙚𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣 #ہم_توڑیں_گے_خوف_کے_بت

Ayesha Khan (@ayesha45880) 's Twitter Profile Photo

Raza Zameer 𝙁𝙧𝙚𝙚𝙙𝙤𝙢𝙊𝙁_𝙀𝙭𝙥𝙧𝙚𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣 اب وقت ھے متحد ھو کر اندرونی و بیرونی دشمنوں سے مقابلہ کرنے کا، اپنے خان کو ان کی چنگل سے نجات دلانے کا، اپنی نسلوں کو ان کی غلامی سے آزاد کرنے کا #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Irum Zia (@irum_pti) 's Twitter Profile Photo

جن کو ڈھاکہ کی گلیوں میں جوتے پڑے وہ آج ہم پہ بندوق تانے کھڑے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

umme hani (@ummehani1531696) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم۔میرے پاکستانیو۔ یہ وقت آزادی کی جنگ میں اپنا کردار ادا کرنے کا ہے۔ اگر اپ بھی چاہتے ہو کہ اپ کی آواز اس جدوجہد میں شامل ہو تو ائیں ہماری ٹیم۔ 𝙁𝙧𝙚𝙚𝙙𝙤𝙢𝙊𝙁_𝙀𝙭𝙥𝙧𝙚𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣 شامل ہوں۔ کمنٹ میں۔عمران خان۔لکھیں اور حق کے قافلے کا حصہ بنے۔ شکریہ ♥️ #ہم_توڑیں_گے_خوف_کے_بت