Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile
Ume Moiz Awan

@umemoiz

ID: 1513283666964848649

calendar_today10-04-2022 22:33:04

6,6K Tweet

685 Followers

78 Following

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

آنکھوں سے مانگنے لگے پانی وضو کا ہم کاغذ پہ جب بھی دیکھ لیا ماں لکھا ہوا

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

ہم اس لیے بھی تجھے بولنے سے روکتے ہیں تو چپ رہے تو زیادہ۔۔۔۔ سنائی دیتا ہے

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیں اصل دشمن وہ ہے جو منہ پہ مسکراہٹ اور دل میں زہر رکھتا ہے 💯

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

ضرورتوں کے مطابق دعا بدلتے رہے یہ لوگ خود نہیں بدلے ، خدا بدلتے رہے احمد سلمان

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

چاہیں بھی اگر ۔۔۔۔۔لوٹ کے آتے نہیں شاہد آنکھوں سے گرے اشک یا نظروں سے گرے لوگ

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

اور اس دن سے ڈرو جب نہ وکیل ہوگا نہ گوہ نہ دلائل صرف ایک اعلان ہوگا وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ اے مجرموں آج الگ ہو جاؤ سورہ یسین آیت نمبر 59

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

جہاں سے گزرتے ہو وہاں کانٹے مت بوؤ،ممکن ہے کبھی تمہیں ننگے پاؤں واپس لوٹنا پڑے۔

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

درد کے باب میں تمثال گری ہے خاموش بن بھی جاتی ہے تو تصویر کہاں بولتی ہے عرفان صدیقی

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

آپ کو اپنی پسند اور خواہش کے مطابق چیزیں صرف بازار سے ہی مل سکتی ہیں انسانوں کو ان میں موجود عیبوں سميت قبول کرنا سیکھیں 💕

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

مانا کہ سبھی رونقیں پیہم تجھی سے تھیں لیکن تمھارے بعد بھی جینا پڑا ہمیں ۔۔!

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ہے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں 💯💕

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

لبوں پہ آئی تھی ایک بات ، حرف حق بن کر خبر یہ پھیلی جہاں میں ….کہ زباں دراز ہیں ہم

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

مجھکو ڈسے گاکون, یہ جانتا ہوں میں لیکن کسی کا خوف, کہاں مانتا ہوں میں جنگل کا ہو یا پھر,۔۔۔۔کسی استین کا سانپوں کی ساری نسلوں کو پہچانتا ہوں میں

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

کشمکشِ حیات ہے ، سادہ دلوں کی بات ہے خواہشِ مرگ بھی نہیں ، زہرِ سکوں بھی چاہئے شکیب جلالی

Ume Moiz Awan (@umemoiz) 's Twitter Profile Photo

ذہنی سکون کے لیے خود کو وضاحتوں سے دور رکھیں اگر کوئی کہے آپ برے ہیں تو مسکرا کر کہہ دیں جی بہتر اور اگر کوئی کہے آپ اچھے ہیں تو مسکرا کر جزاک اللہ بول دیں 🙏🏻