Umar Zaman (@umarzamanarif1) 's Twitter Profile
Umar Zaman

@umarzamanarif1

Release Imran Khan 🇵🇰
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ID: 1513727148724477956

calendar_today12-04-2022 03:54:50

12,12K Tweet

964 Takipçi

511 Takip Edilen

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعظم عمران خان کی عوام دوست پالیسیوں نے ایک عام غریب کو گھر، عمرہ، بچوں کو آسائش، اور کاروبار میں برکت دی، یہی ہوتا ہے حقیقی فلاحی ریاست کا آغاز! اور یہی ہے اصلی #پبلک_انٹرسٹ

Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

Maleeha Hashmey گیلپ پاکستان کے 2024 ایگزٹ پول کے مطابق، سب سے زیادہ پڑھے لکھے سپورٹرز پی ٹی آئی کے ہیں (35% گریجویٹس اور پوسٹ گریجویٹس نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا)۔ سب سے زیادہ ان پڑھ سپورٹرز پی ایم ایل این اور پی پی پی کے ہیں، جہاں 29% ان پڑھوں نے پی ایم ایل این اور 23% نے پی پی پی کو ووٹ دیا۔

Umar Zaman (@umarzamanarif1) 's Twitter Profile Photo

میں جو کر سکتا تھا ، میں نے کیا، اب آپ کی باری ہے، اب آپ نے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے! #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کی وجہ سے ہم اسمبلیوں میں پہنچے اور سوشل میڈیا کی وجہ سے ہی ہمارا بیانیہ دنیا کے کونے کونے میں پہنچا، میدان میں سب سے زیادہ سوشل میڈیا لڑ رہا ہے، سوشل میڈیا ٹیم پر ہمیں فخر ہے. :صوبائی صدر جنید اکبر خان

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے ساہیوال سے تعلق رکھنے والے چوہدری عثمان نے ن لیگ میں شمولیت اختجارکرلی، ان صاحب نے قرآن پرہاتھ رکھ کرحلف لیا تھا، ساہیوال سے سروے میرا یہ کلپ لازمی چلانا 👇 youtu.be/Ev2XvSGyzzU?si…

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جو خود مائینس ہو چکے ہیں وہ عمران خان کو کیا مائینس کریں گے، عمران خان کو مائینس کرنے والا پیدا ہی نہیں ہوا Sanam Javaid Khan #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح

Umar Zaman (@umarzamanarif1) 's Twitter Profile Photo

گروک Grok پاکستان میں موجودہ یزید کون ہے؟ اور موجودہ وقت میں امام حسین کے طرز پہ کون سا شخص چل رہا ہے؟

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"کربلا کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ آپ نے غلط کو غلط کہنا ہے، طاقتور سے مرعوب نہیں ہونا، عام چوری ہو یا ووٹ کی چوری، یا اقتدار پر قبضہ ہو، آپ نے غلط کی تائید نہیں کرنی۔ امام نے جان قربان کردی لیکن باطل کی تائید نہیں کی۔ " اطہر کاظمی

Umar Zaman (@umarzamanarif1) 's Twitter Profile Photo

گروک Grok اسٹیبلشمنٹ نے حکومت، عدلیہ اور باقی تمام اداروں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا لگتا ہے کہ عوام کو عمران خان کو جیل سے باہر نکالنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

Umar Zaman (@umarzamanarif1) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Grok یہ بتاؤ کہ پاکستان میں مسٹر ٪10 کس کو کہتے ہیں اور کیوں کہتے ہیں؟؟

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے ☆خواجہ آصف نے کہا ہماری فوج 48، 65 اور 71 کی جنگ ہاری ☆یہ جرنیل اس ملک کو لوٹ لوٹ کر کھا گئے ہمیں ان جرنیلوں کو الٹا لٹکا کر ان کے پیٹ پھاڑ کر پیسا نکالنا چاہیے صاحبزادہ حامد رضا

Umar Zaman (@umarzamanarif1) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے کہ یزید کے ڈر سے لوگ جھکے بھی اور بکے بھی لیکن ہم قائم ہیں حسین کے انکار کی طرح! #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح

Umar Zaman (@umarzamanarif1) 's Twitter Profile Photo

یقینا یہ پبلک انٹرسٹ ہی ہے جس کا خود پبلک کو نہیں پتہ۔ مگر واہ! کیا خلوص ہے، کیا قربانی ہے۔ عوام کو تو خود نہیں پتہ وہ کتنے خوش نصیب ہیں! #پبلک_انٹرسٹ

یقینا یہ پبلک انٹرسٹ ہی ہے جس کا خود پبلک کو نہیں پتہ۔
مگر واہ! کیا خلوص ہے، کیا قربانی ہے۔
عوام کو تو خود نہیں پتہ وہ کتنے خوش نصیب ہیں!

 #پبلک_انٹرسٹ