Umar Shah (@umarshah132) 's Twitter Profile
Umar Shah

@umarshah132

Umar shah

ID: 1382683096009506818

calendar_today15-04-2021 13:12:24

392 Tweet

201 Followers

39 Following

Umar Shah (@umarshah132) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ مزامت جرات بہادری اور وفاداری کی پہچان ہمارا بھائی راجہ شہباز احمد بھٹی کو اج چھ دن کے بعد پورے پاکستان سے اوازیں اٹھنے کے بعد راولپنڈی کے ایک تھانہ نے اے ٹی سی کی عدالت میں پیش کیا اس کی مسکراہٹ اس بات کی گواہی دے رہی ہے کہ وہ اپنے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے الحمدللہ

8 دن سے ناحق قید ہمارا بھائی عمران خان کا سچا سپاہی راجہ شہباز احمد بھٹی اللہ پاک مشکلات میں اسانیاں کرے امین

Nouman Mughal (@nmughalofficial) 's Twitter Profile Photo

راجہ شہباز کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں یہ نوجوان اس وقت پابند سلاسل ہے اور بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد برداشت کر رہا ہے اللہ میرے بھائی کی مشکل آسان کرے اور جلد سرخرو کرے آمین

Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر اراکینِ پنجاب اسمبلی کی موجودگی واضح پیغام ہے کہ، عمران خان اکیلے نہیں، پوری قوم اُن کے ساتھ کھڑی ہے! ظلم کے ہر دور میں خان سے وفا ہمارا عزم ہے۔ #ReleaseLeaderOfMasses

Umar Shah (@umarshah132) 's Twitter Profile Photo

تمہیں یہ کون کہتا ہے کہ بازی ہار بیٹھےہیں ابھی تو خان پر لٹانے کو ہماری جان باقی ہے وفاداری کی میسال راجہ شہباز ملاقات کے لیے جاؤ تو سلاخوں کے پیچھے سے ایک ہی بات کہتا ہے عمران خان کی آزادی کی تحریک روکنی نہیں چاہیے

تمہیں یہ کون کہتا ہے کہ بازی ہار بیٹھےہیں ابھی تو خان پر لٹانے کو ہماری جان باقی
ہے 
 وفاداری کی میسال راجہ شہباز ملاقات کے لیے جاؤ تو سلاخوں کے پیچھے سے ایک ہی بات کہتا ہے عمران خان کی آزادی کی تحریک روکنی نہیں چاہیے
Umar Shah (@umarshah132) 's Twitter Profile Photo

جو حق کی راہ میں ثابت قدم رہا، 20دن سے قید میں بھی مسکرا رہا۔ یہ ظلم کی شب ہے، یہ غم کی گھڑی ہے، پر سچ کی جیت ہوگی، وہ صبح قریب ہے۔ اپنے لیڈر کی طرح ڈٹا ہوا ہمارا بھائی راجہ شہباز احمد بھٹی اللہ پاک ہمارے بھائی کے لیے اسانیاں پیدا کرے امین

جو حق کی راہ میں ثابت قدم رہا،
20دن سے قید میں بھی مسکرا رہا۔
یہ ظلم کی شب ہے، یہ غم کی گھڑی ہے،
پر سچ کی جیت ہوگی، وہ صبح قریب ہے۔
اپنے لیڈر کی طرح ڈٹا ہوا ہمارا بھائی راجہ شہباز احمد بھٹی اللہ پاک ہمارے بھائی کے لیے اسانیاں پیدا کرے امین
Umar Shah (@umarshah132) 's Twitter Profile Photo

سچ بولنے والوں کو قید کیا جا سکتا ہے، مگر سچ کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ کے حکم سے حق ہمیشہ غالب آتا ہے، اور ظلم کبھی دائمی نہیں ہوتا۔ #ReleaseShahbazBhatti

سچ بولنے والوں کو قید کیا جا سکتا ہے، مگر سچ کو قید نہیں کیا جا سکتا۔
اللہ کے حکم سے حق ہمیشہ غالب آتا ہے، اور ظلم کبھی دائمی نہیں ہوتا۔
#ReleaseShahbazBhatti
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

شہباز بھٹی ایک سیاسی ورکر،فلسطین کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنے والا بلاجواز پابند سلاسل۔۔۔ شہباز بھٹی کو رہا کرو۔۔۔ #ReleaseShahbazBhatti

شہباز بھٹی ایک سیاسی ورکر،فلسطین کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنے والا بلاجواز پابند سلاسل۔۔۔
شہباز بھٹی کو رہا کرو۔۔۔
#ReleaseShahbazBhatti
Umar Shah (@umarshah132) 's Twitter Profile Photo

16 دن کا ریمانڈ، پرانی ایف آئی آرز، اور خاموشی؟ یہ قانون نہیں، انتقام ہے۔ #ReleaseShahbazBhatti

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

سچ بولنے والوں کو قید کیا جا سکتا ہے، مگر سچ کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ کے حکم سے حق ہمیشہ غالب آتا ہے، اور ظلم کبھی دائمی نہیں ہوتا انشاءﷲ۔ Justice should prevail. #ReleaseShahbazBhatti

سچ بولنے والوں کو قید کیا جا سکتا ہے، مگر سچ کو قید نہیں کیا جا سکتا۔

اللہ کے حکم سے حق ہمیشہ غالب آتا ہے، اور ظلم کبھی دائمی نہیں ہوتا انشاءﷲ۔

Justice should prevail.

#ReleaseShahbazBhatti
Umar Shah (@umarshah132) 's Twitter Profile Photo

کل انسدادِ دہشتگردی عدالت میں ایک بے گناہ کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔ ہم حق کے ساتھ ہیں۔ #ReleaseShahbazBhatti

Umar Shah (@umarshah132) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے حقیقی سپاہی راجہ شہباز احمد بھٹی کو اج 16 دن کے ریمانڈ کے بعد اے ٹی سی عدالت پیش کر دیا گیا ہے شہباز بھٹی کے چاہنے والوں نے پھولوں سے استقبال کیا اپنے نظریے پر ڈٹ کے کھڑے رہنے والوں کی اسی طرح عزت ہوتی ہے

Bushra Siddiki (@bushra_siddiki) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے مخلص سپاہی Raja Shahbaz Bhatti اور نتار خان کو عدالت میں پیش۔ عدالت کے باہر فضا کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان کے نعروں سے گونج رہی ہے۔ #ImranKhan #ReleaseShahbazBhatti PTI Jibran Ilyas salman akram raja Aliya Hamza Malik

Sadaf Abbasi (@sadaf6816958217) 's Twitter Profile Photo

حوصلے جواں ہمیشہ کی طرح، راجہ شہباز بھٹی مزاحمت کا دوسرا نام۔ #releaserajashahbazbhatti

Umar Shah (@umarshah132) 's Twitter Profile Photo

ایسے دستور کو صبح بے نور کو ہم نہیں مانتے ، ہم نہیں مانتے #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت #آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی

ایسے دستور کو صبح بے نور کو
 ہم نہیں مانتے ، ہم نہیں مانتے 
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

 #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت #آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی
Umar Shah (@umarshah132) 's Twitter Profile Photo

ہم نے بھی ترمیم پاس کر لی ہے کہ تاحیات عمران احمد خان نیازی کو ہی سپورٹ کرینگے،انشاءاللہ #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران

ہم نے بھی ترمیم پاس کر لی ہے کہ تاحیات عمران احمد خان نیازی کو ہی سپورٹ کرینگے،انشاءاللہ
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران