اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
روسی نیوز چینل کے مطابق :-
" اردن نے ایران پر حملے کیلئے اسرائیلی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دی ہیں "
( یہ وہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں ہنود )
عمران خان آئسولیٹ کر دئے گئے ہیں کسی کا ان سے رابطہ نہیں ہے، اگر ہم نے آج آواز نا اٹھائی تو ان کی قید تنہائی کو نارملائز کردیا جائے گا
بہن علیمہ خان کی اپیل 💔
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
اس قوم کی یادداشت بہت کمزور ہے اس لئے بار بار یاد کرنا پڑتا ہے، کچھ ہفتے پہلے بیٹے سلیمان نے انکشاف کیا تھا کہ میرے والد کو پھانسی کی دھمکیاں مل رہی ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ جب ہارا تو غنڈہ گردی کا کلچر متعارف کروا کر ملک پر حملہ کیا اور اب انہی لوگوں نے ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کے لیے نامزد کیا
وائرل کریں پشپا کی اس ویڈیو کو 🔥
( ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا )
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔یہی اسکا اصل قصور ہے -''
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot