
Mian Umar
@umarpmlnnn
President SMT PMLN Faisalabad Division
ID: 759013639
15-08-2012 09:53:21
13,13K Tweet
8,8K Followers
491 Following

Happy Birthday Dear عمران شاہین live a long life, Allah bless you. Amjad Hafeez VOHRA Mian Umar


Happy Birthday عمران شاہین Sb may you have many more with health 🎂 🎂 🎉 🎉 🎉 🎉 🎉 🎉

بڑے بھائی جناب عمران شاہین کو جنم دن کی شُب کامناے جُگ جُگ جیو ♥️🌹♥️ #HappyBirthdayimranshaheen





وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif صاحبہ کے حکم پر ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نے جشن آزادی کی آمد کے سلسلے می شہر کو سبز رنگوں سے سجا دیا سرکاری عمارات کو بھی برقی قمقموں سے سجایا گیا






الحمدللہ رب العالمین 🤲 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کو حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران قومی بیانیہ عالمی سطح پر موثر اور کامیاب انداز میں پیش کرنے پر نشان ء امتیاز عطاء کیا گیا۔ Attaullah Tarar

آج یوم آزادی کے دن پنجاب میں زراعت کی mechanisation کی طرف ایک اور قدم بڑھا دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے initiative کے تحت 20 ہزار مزید ٹریکٹرز کسانوں کو سبسڈی پر دیئے جا رہے ہیں ۔ آج پورٹل شروع کر دیا گیا ہے ۔






