Abu Muaviah Umar (@umar_iyi) 's Twitter Profile
Abu Muaviah Umar

@umar_iyi

ISLAM ^ Palestine 🇵🇸 ^ Pakistan🇵🇰 ^ Dawat-e-Islami ^ Photographer ^ Tourist

ID: 1434877294217211905

calendar_today06-09-2021 13:53:28

16,16K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

Maulana Ubaid Raza (@ubaidrazaja) 's Twitter Profile Photo

خلیفہ امیر اہلست کی Vienna Austria میں بزنس مین اور دیگر عاشقان رسول سے ملاقات #Austria #Dawateislami #MaulanaUbaidRaza

Abu Muaviah Umar (@umar_iyi) 's Twitter Profile Photo

قادیانی کافر و مرتد ہیں قادیانی کافر و مرتد ہیں قادیانی کافر و مرتد ہیں

قادیانی کافر و مرتد ہیں
قادیانی کافر و مرتد ہیں
قادیانی کافر و مرتد ہیں
Abu Muaviah Umar (@umar_iyi) 's Twitter Profile Photo

آتش بازی کے متعلق مشہور  یہ ہے کہ نمرود  بادشاہ نے ایجاد کی جبکہ اُس نے حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کو آگ میں ڈالا اور آگ  گلزار ہوگئی تو اسکے آدمیوں نے آگ کے اناربھر کر اُن میں آگ لگا کر حضر ت خلیلُ اللہ عَلَیْہِ السَّلَام کی طر ف پھینکے۔(اسلامی زندگی، ص77)

حضرت سیدنا امام حسن بن علی  رضیَ اللہُ تعالٰی عنہُم  نے 5ربیع الاول 49 ہجری کومدینۂ منورہ میں شہادت کا جام نوش فرمایا۔ایک قول50ہجری کا بھی ہے۔(المنتظم، 5/226، صفۃ الصفوة،1/386)

امام حسن بن علی نے  نے حضرت امیر معاویہ سےصلح فرما خاتم الانبیاء ﷺ  کے اس فرمان کو عملاً پورا فرمایا: میرایہ بیٹا سردار ہے، اللہ عَزَّوَجَلَّ اس کی بدولت مسلمانوں کی دوبڑی جماعتوں میں صلح فرمائے گا۔ (بخاری،2/214،حدیث:2704) الفاتحہ یوم عرس : 5 ریبع الاول رضی اللہ عنہم

امام حسن بن علی نے  نے حضرت امیر معاویہ سےصلح فرما خاتم الانبیاء ﷺ  کے اس فرمان کو عملاً پورا فرمایا: میرایہ بیٹا سردار ہے، اللہ عَزَّوَجَلَّ اس کی بدولت مسلمانوں کی دوبڑی جماعتوں میں صلح فرمائے گا۔
(بخاری،2/214،حدیث:2704)
الفاتحہ
یوم عرس : 5 ریبع الاول
 رضی اللہ عنہم
Abu Muaviah Umar (@umar_iyi) 's Twitter Profile Photo

Difficult scenes for a Palestinian girl whose body was torn by an lsraeli missile falling on al-Henawi family’s house in Jabalia, northern Gaza Strip.

Maulana Ilyas Qadri (@ilyasqadriziaee) 's Twitter Profile Photo

حضرت سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ کی نیاز 5 ربیع الاول شریف 1446ھ #MaulanaIlyasQadri #RabiulAwwal