Umar Farooq Rajput (@umar_f_n) 's Twitter Profile
Umar Farooq Rajput

@umar_f_n

Volunteer of Pakistan Tehreek Insaf | Social Media Activist | My Leader @imrankhanPTI and My kind hearted Sister @its_aleeha

ID: 2853903487

linkhttp://insaf.pk calendar_today13-10-2014 04:27:32

42,42K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

“کب تک ہمارے یہ ڈرون موت بن کر ہمارے گھروں سے اوپر پرواز کرتے رہیں گے”- مراد سعید مراد سعید کا وزیرستان ڈرون حملے کے خلاف امن تحریک، کارکنان اور ایکٹوسٹ کے نام پیغام

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

فرعون نے کتنا زور لگایا تھا موسی کو قتل کرے لیکن نہیں مار سکا۔ رات کتنی لمبی ہوجائے صبح ضرور ہوتی ہے اور عمران خان کے رات کی بھی سویر ہوگی مولانا طارق جمیل کی گفتگو 🔥

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

جو ن لیگ صحافی کل تک فوج پر تنقید کرتے تھے، وہ آج فوج کی حرمت کے چیمپئن بن کر اپنے سیاسی مخالفین کی فوج پر تنقید پر ان کے احتساب کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کمال منافقت ہے !!

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

" عمران خان سختی کاٹ رہے ہیں، یہ کہتے ہیں عمران خان بڑا مضبوط ہے، وہ مضبوط ضرور ہیں لیکن انسان تو ہیں۔ پاکستان کے کسی سیاستدان نے وہ سزا نہیں کاٹی جس طرح انھوں نے عمران خان کو رکھا ہوا ہے " نورین خانم 💔 Aliya Hamza Malik salman akram raja

Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

بابا جی فرماتے ہیں کہ مجھے اگر سزائے موت ہوئی ہو اور کہا جائے کہ نواز شریف کو ووٹ دے دو سزا معاف تو مجھے پھانسی لگادو نواز شریف کو ووٹ پھر بھی نہیں دوں گا۔ جن کے بارے عوام کی ایسی رائے، انکو ہمارے اوپر مسلط کیا ہوا ہے۔

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

بہتر ہوتا عاصم منیر بادشاہ سلامت کا ٹائٹل لے لیتے! عمران احمد خان نیازی۔ اڈیالہ جیل

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اسی طرح کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہو جائیں انشاءاللہ فتح ہماری ہوگی

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے تمام ظالموں اور فرعونوں کی تاریخ پڑھیں ان کا انجام خوفناک ہوا ہے، کیونکہ اللہ ظلم اور ظالموں کو پسند نہیں کرتا، علامہ راجہ ناصر عباس

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

جج کو اسٹیبلشمنٹ ڈراتی ہے تو اسٹیبلشمنٹ کے مقابلے میں جج کو حوصلہ دینے کیلئے ممبران اسمبلی کو جانا چاہیے کہ جناب انصاف کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں، عمران ریاض خان

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: ماں جی ریحانہ ڈار کو ایوان عدل لاہور سے گرفتار کر لیا گیا خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

Noreen khanum (@parkfor5) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائی کورٹ سے ریحانہ امتیاز ڈار بیٹا عمر ڈار اور بہو روبا ڈار کو گرفتار کرنے کی پرزور مزمت کرتی ہوں !

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

میاں عباد پنجاب میں قافلے کے ساتھ نکل آیا ہے 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: پشاور موٹروے مکمل طور پر بند، اس وقت کارکنان کی بہت بڑی تعداد چارسدہ انٹرچینج پر موجود 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ذہنی مریض اور اخلاقی پستی کا شکار ٹولہ زبردستی کے اقتدار میں اپنا رنگ دکھاتے ہوئے۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

چکدرہ انٹرچینج پر کئی کلومیٹر لوگ ہی لوگ، یہ ویڈیو ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥