umar (@umar15697998308) 's Twitter Profile
umar

@umar15697998308

ID: 1797147618818015232

calendar_today02-06-2024 06:06:13

82 Tweet

363 Takipçi

618 Takip Edilen

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

ہر میدان میں پاکستان اور مسلم امہ کا سر فخر سے بلند کرنے والے عالمی ہیرو عمران خان کی غیر قانونی قید کو آج ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔ ان کے 'جرائم' کی طویل فہرست کا ایک جائزہ اس ویڈیو میں:

umar (@umar15697998308) 's Twitter Profile Photo

*ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا* *کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے* 💜😊🌸

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ۔۔۔۔۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر ۔۔۔۔ سب نے انشاللہ ضرور کہنا کوئی بھی چپ نہ رہے ۔۔۔

السلام علیکم ۔۔۔۔۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر ۔۔۔۔ سب نے انشاللہ ضرور کہنا کوئی بھی چپ نہ رہے ۔۔۔
Aleema khan fan (@ikhan_17) 's Twitter Profile Photo

پورے پاکستان سے جواب آنا چاہیے 🔴 2018 سے لیکر 2022تک کیا آپ عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن تھے۔۔۔؟ Yes ہاں No نہیں

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟ اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہو سکے~ #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو

اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟

اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہو سکے~
#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو
Hamid Mirᶠᵃⁿ (@mirhamid_pk) 's Twitter Profile Photo

جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا، آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا~ #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو

جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا،

آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا~

#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو
Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile Photo

بڑا خوش نصیب ہے عمران خان 🫀 کل تک اسے یہودی ایجنٹ کہنے والے آج خود ہی اسے عاشقِ رسولﷺ ثابت کرنے پر مجبور ہیں پھیلاؤ اسے

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر علی خان کا اعلان ہم جوڈیشل پیکج کی بھرپور مخالفت کریں گے اور اس کی بھرپور مذمت کریں گےٰ میں عدلیہ سے امید کرتا ہوں کہ وہ کسی قسم کے ایکسٹینشن کے قانون کو قبول نہیں کریں گے

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

کوئی اگرمگر نہیں ، نو اِف اینڈ بٹ - جمہوریت اور سیاسی پارٹی میں اس بادشاہ کے علاوہ سب دھوکہ ہے ، باقی یہ فورم آپ کا ہے ، ووٹ آپ کا ہے ، استحقاق آپ کا ہے ، لائیک ، ری پوسٹ ، کمنٹ فار عمران خان 👇

کوئی اگرمگر نہیں ، نو اِف اینڈ بٹ - جمہوریت اور سیاسی پارٹی میں اس بادشاہ کے علاوہ سب دھوکہ ہے ، باقی یہ فورم آپ کا ہے ، ووٹ آپ کا ہے ، استحقاق آپ کا ہے ، لائیک ، ری پوسٹ ، کمنٹ فار عمران خان 👇