Umair Abbas Raza (@umairabbasraza1) 's Twitter Profile
Umair Abbas Raza

@umairabbasraza1

@zb_bridage
#حسینی فیملی ❤️

ID: 1531583060935843840

calendar_today31-05-2022 10:27:28

38,38K Tweet

791 Followers

529 Following

Umair Abbas Raza (@umairabbasraza1) 's Twitter Profile Photo

دُکھ یہ ھے, میرے یُوسف و یعقوب کے خالِق وہ لوگ بھی بِچھڑے، جو بِچھڑنے کے نہیں تھے اے بادِ سِتم خیز, تیری خیر کہ تو نے پنچھی وہ اُڑائے کہ جو اڑنے کے نہیں تھے تم سے تو کوئی شکوہ نہیں, چارہ گری کا چھوڑو یہ میرے زخم ہی بَھرنے کے نہیں تھے #رداۓ_سخن

دُکھ یہ ھے, میرے یُوسف و یعقوب کے خالِق
وہ لوگ بھی بِچھڑے، جو بِچھڑنے کے نہیں تھے

اے بادِ سِتم خیز, تیری خیر کہ تو نے
پنچھی وہ اُڑائے کہ جو اڑنے کے نہیں تھے

تم سے تو کوئی شکوہ نہیں, چارہ گری کا
چھوڑو یہ میرے زخم ہی بَھرنے کے نہیں تھے

#رداۓ_سخن
Umair Abbas Raza (@umairabbasraza1) 's Twitter Profile Photo

کیا خوب کہا تم نے محبت کی وہ خوشبو پھر سے مہک اُٹھی تمھارے لفظوں نے دل کی خاموشیاں چھو لی ہیں سنو، میں ناراض نہیں — بس تھوڑا سا خفا ہوں اُن لمحوں سے جو تمھارے بغیر گزرے چلو پھر وہی آغاز کرتے ہیں جہاں مسکراہٹوں نے پہلی بار رُخ بدلا تھا تم بات چھیڑو میں ناز سے سنوں #رداۓ_سخن

Mone💔 (@p0_mone) 's Twitter Profile Photo

بے قدراں دی شاھی وچ.. لجپال عموماً رل ویندن💔🥲 #ردائے_سخن #قومی_زبان

بے قدراں دی شاھی وچ..
لجپال عموماً رل ویندن💔🥲
#ردائے_سخن 
#قومی_زبان
Umair Abbas Raza (@umairabbasraza1) 's Twitter Profile Photo

صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں میں ترا حسن ترے حسن بیاں تک دیکھوں #رداۓ_سخن

صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
میں ترا حسن ترے حسن بیاں تک دیکھوں

#رداۓ_سخن
Umair Abbas Raza (@umairabbasraza1) 's Twitter Profile Photo

میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے میرے داغ دل سے ہے روشنی اسی روشنی سے ہے زندگی مجھے ڈر ہے اے مرے چارہ گر یہ چراغ تو ہی بجھا نہ دے مجھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر #رداۓ_سخن

میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے

میرے داغ دل سے ہے روشنی اسی روشنی سے ہے زندگی
مجھے ڈر ہے اے مرے چارہ گر یہ چراغ تو ہی بجھا نہ دے

مجھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر

#رداۓ_سخن
Mala💕 (@sassi7860) 's Twitter Profile Photo

''انت الوردۃ الوحیدۃ فی حدیقتہ قلبی" تم میرے دِل کے باغ کا، اکیلا پھول ہو #ردائے_سخن #اردو_زبان #دیوان_ھجر

Umair Abbas Raza (@umairabbasraza1) 's Twitter Profile Photo

سنو جاناں ۔ــ کیا خوب کہا تم نے، مگر سنو ذرا — ہم نے بھی دل سنوارنا شروع کیا ہے نیا اب نہ شکایت، نہ کوئی گلہ باقی ہے، تمہاری یاد بھی اب عادتِ پرانی ہے۔ #رداۓ_سخن

𝙎𝙮𝙚𝙙𝙖 𝙕𝙖𝙝𝙧𝙖 (@syedazahraa72) 's Twitter Profile Photo

میرا سلام ہو اُن ماؤں پر جنھوں نے اپنے بچوں کی لاشوں کے ٹکڑے دیکھے ، میرا سلام ہو کربلا کی ماؤں پر 💔 کربلا کی ماؤں کے لیے اُن کی اولاد اُن کی محبت تھی اور امامِ وقتؑ اُن کی مودّت تھے ، اُن ماؤں نے اپنی محبتیں اپنی مودّت پہ قربان کر دیں ❤️‍🩹

Umair Abbas Raza (@umairabbasraza1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💐 جمعہ مبارک۔🥰 الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں سستی سے ، نامرادی ، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے آمین #رداۓ_سخن

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 صبح بخیر 💐
جمعہ مبارک۔🥰

الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں 
سستی سے ، نامرادی ، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے
آمین

#رداۓ_سخن
Umair Abbas Raza (@umairabbasraza1) 's Twitter Profile Photo

اے نازنینِ عشق کے راہی تیری صدا میں ذکر کی خوشبو ہے "وَاللَّیْل" کی تسبیح سے چمک دل کا ہر گوشہ، ہر پہلو ہے پڑھ "یوسف" جب اشک بہا کر وفا کے مفہوم کو سمجھ زلیخا کی خلوت میں جا کر خود اپنے باطن کو دیکھ ذرا وَالضُّحٰی کی کرنیں مانگ دعا میں تجھے وہ اجالا مل جائے #رداۓ_سخن

Umair Abbas Raza (@umairabbasraza1) 's Twitter Profile Photo

میں خط لکھوں گا کسی کو کہ میرا کوئی نہیں اور اپنے گھر کے دریچے میں پھینک آؤں گا #رداۓ_سخن

میں خط لکھوں گا کسی کو کہ میرا کوئی نہیں 
اور اپنے گھر کے دریچے میں پھینک آؤں گا

#رداۓ_سخن
Umair Abbas Raza (@umairabbasraza1) 's Twitter Profile Photo

ہجر میں خون رلاتے ہو، کہاں ہوتے ہو لوٹ کر کیوں نہیں آتے ہو، کہاں ہوتے ہو جب بھی ملتا ہے کوئی شخص بہاروں جیسا مجھ کو تم کیسے بھلاتے ہو، کہاں ہوتے ہو مجھ سے بچھڑے ہو تو محبوبِ نظر ہو کس کے آج کل کس کو مناتے ہو، کہاں ہوتے ہو #رداۓ_سخن

ہجر میں خون رلاتے ہو، کہاں ہوتے ہو
لوٹ کر کیوں نہیں آتے ہو، کہاں ہوتے ہو

جب بھی ملتا ہے کوئی شخص بہاروں جیسا
مجھ کو تم کیسے بھلاتے ہو، کہاں ہوتے ہو

مجھ سے بچھڑے ہو تو محبوبِ نظر ہو کس کے
آج کل کس کو مناتے ہو، کہاں ہوتے ہو

#رداۓ_سخن
Ms.Hashmi🥀 (@hijr143) 's Twitter Profile Photo

پشیمانم ، پشیمانم ، پشیماں یا رسـْـــــــــــــولـــ اَلِلـَّــٌـہِﷺ #قومى_زبان #ردائے_سخن

پشیمانم ، پشیمانم ، پشیماں
یا رسـْـــــــــــــولـــ اَلِلـَّــٌـہِﷺ

#قومى_زبان 
#ردائے_سخن
Umair Abbas Raza (@umairabbasraza1) 's Twitter Profile Photo

سنو جاناں میں تمہیں دیکھ نہیں پاتا مگر تم میری آنکھوں میں بسی رہتی ہو میں تمہاری آواز نہیں سنتا مگر ہر خاموشی میں تمہاری بازگشت سنائی دیتی ہے تمہارے لفظ کہیں غائب نہیں ہوئے وہ اب میرے دل کی دیواروں پر لکھے ہیں جہاں ہر دھڑکن تمہارا نام دہراتی ہے میرا دل تمہیں بلاتا ہے #رداۓ_سخن

Umair Abbas Raza (@umairabbasraza1) 's Twitter Profile Photo

نہ چاہ کر بھی نظر تیرے رخ پہ رک گئی، یہ دل تو پہلے ہی تیری طلب میں تھک گئی۔ بس ایک دید نے دل کا سکون چھین لیا، تُو سامنے تھا، مگر دنیا پل میں بھک گئی۔ یہ کیا اثر ہے تری آنکھوں کے لمس کا کہ روح چھو گئی، سانس تک بہک گئ #رداۓ_سخن

Ms.Hashmi🥀 (@hijr143) 's Twitter Profile Photo

نیت شوق بھر نہ جائے کہیں تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں نہ ملا کر اداس لوگوں سے حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں آؤ کچھ

Umair Abbas Raza (@umairabbasraza1) 's Twitter Profile Photo

خدا کرے تمھیں بھی کوئی زلیخا ملے۔۔۔ جو خواب میں آئے، مگر کبھی ہاتھ نہ چلے۔۔۔ خدا کرے تمھارا دل بھی بےقرار رہے۔۔۔ محبت کا نشہ ہو، مگر اقرار نہ رہے۔۔۔ #رداۓ_سخن