Muhammad Umair (@umair9t) 's Twitter Profile
Muhammad Umair

@umair9t

‏کی محمدسےوفاتونےتوھم تیرےہیں یہ جہاںکیاچیزہےلوںوقلم تیرےہیں

ID: 823210099959353350

calendar_today22-01-2017 16:45:57

843 Tweet

978 Takipçi

3,3K Takip Edilen

Muhammad Umair (@umair9t) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم اور ہم نے ان کے اور (شام کی) ان بستیوں کے درمیان جن میں ہم نے برکت دی تھی (ایک دوسرے کے متصل) دیہات بنائے تھے جو سامنے نظر آتے تھے اور ان میں آمد ورفت کا اندازہ مقرر کردیا تھا کہ رات دن بےخوف وخطر چلتے رہو

Muhammad Umair (@umair9t) 's Twitter Profile Photo

مومنو کوئی قوم کسی قوم سے تمسخر نہ کرے ممکن ہے کہ وہ لوگ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں عورتوں سے تمسخر کریں ممکن ہے کہ وہ انسےاچھی ہوں۔ اور اپنے مومن بھائی کو عیب نہ لگاؤ اور نہ ایک دوسرے کا برا نام رکھو۔ ایمان لانے کے بعد برا نام رکھنا گناہ ہےاور جو توبہ نہ کریں وہ ظالم ہیں

Muhammad Umair (@umair9t) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا

Muhammad Umair (@umair9t) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم جس خیرات دینے کے بعد (لینے والے کو) ایذا دی جائے اس سے تو نرم بات کہہ دینی اور (اس کی بے ادبی سے) درگزر کرنا بہتر ہے اور خدا بےپروا اور بردبار ہے

Muhammad Umair (@umair9t) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم طیارہ لینڈنگ سے ایک منٹ پہلے تباہ ہوگیا،زندگی کتنی بے اعتباری ہے،منزل پر پہنچ کے بھی منزل چھوٹ جاتی ہے نماز قائم کرو

Muhammad Umair (@umair9t) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم اور ان کے خرچ (موال) کے قبول ہونے سے کوئی چیز مانع نہیں ہوئی سوا اس کے انہوں نے خدا سے اور اس کے رسول سے کفر کیا اور نماز کو آتے ہیں تو سست کاہل ہوکر اور خرچ کرتے ہیں تو ناخوشی سے

Muhammad Umair (@umair9t) 's Twitter Profile Photo

جو باکردار ہو اسے سیانی کون کہتا ہے کسی مزدور کی بیٹی کو رانی کون کہتا ہے

Muhammad Umair (@umair9t) 's Twitter Profile Photo

اے اہل ایمان جب میدان جنگ میں کفار سے تمہار مقابلہ ہو تو ان سے پیٹھ نہ پھیرنا

Muhammad Umair (@umair9t) 's Twitter Profile Photo

قیامت یقیناً آنے والی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اس (کے وقت) کو پوشیدہ رکھوں تاکہ ہر شخص جو کوشش کرے اس کا بدلا پائے جمعہ مبارک

Muhammad Umair (@umair9t) 's Twitter Profile Photo

مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی

Muhammad Umair (@umair9t) 's Twitter Profile Photo

سراپا آرزو ھوں !درد ہوں!داغِ تمنّا ہوں مجھے دنیا سے کیا مطلب ؟۔ میں آپ ہی اپنی دنیا ہوں

Muhammad Umair (@umair9t) 's Twitter Profile Photo

دھند سے لپٹے، کھڑکی کے شیشوں پر۔۔۔ تیرا نام لکھنے کی عادت ہے مجھے ابھی بھی۔۔۔ 🙂💫

Muhammad Umair (@umair9t) 's Twitter Profile Photo

🍁🌹نہیں چاہیے سہارا کسی کا🌹🍁 🍁🌹میں نے تنہا جینا سیکھ کیا ہے🌹🍁