مسٹر محمّد عمیر صدیق (@um98561umair) 's Twitter Profile
مسٹر محمّد عمیر صدیق

@um98561umair

کاش کوئی ایسی صبح آئے❤️

میری آنکھ کھلے سامنے کعبہ نظر آئے😍

ID: 1758028141333737472

linkhttps://tomemart.com/ calendar_today15-02-2024 07:19:41

1,1K Tweet

438 Followers

975 Following

مسٹر محمّد عمیر صدیق (@um98561umair) 's Twitter Profile Photo

✍️ "ہم لوگوں کو ظــاہر سے دیکھ سکتــے ہیں پگلے ،مگر وہ تکلیفیں اور درد نہیں دیکھ سکتــے جو وہ دل میں لیــے پھــرتے ہیں."

مسٹر محمّد عمیر صدیق (@um98561umair) 's Twitter Profile Photo

پہلے کرتا رہا تلقین کہ میں رویا نہ کروں پھر خود اک دریا میری آنکھوں میں اتارہ اس نے

مسٹر محمّد عمیر صدیق (@um98561umair) 's Twitter Profile Photo

زندگى بہت خوبصورت ہے کبھى اکیلے جى کر دیکھو یہ تعلُقات ،رشتے، محبتیں،اور میٹھى باتیں سب دھوکہ ہے🤥🤐

مسٹر محمّد عمیر صدیق (@um98561umair) 's Twitter Profile Photo

" مٙقامِ رنج ہے کہ ؛ اِک نا پسندیدہ شخص کو ہم ، تُمہارے بعد کہیں گے کہ ؛ ہم تُمہارے ہیں! ۔

مسٹر محمّد عمیر صدیق (@um98561umair) 's Twitter Profile Photo

انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے اذیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا