علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile
علمائے دیوبند میڈیا ™️

@ulame_deoband

Ulame Deoband Official Account
(Ziaulislam)

ID: 1371856685585797120

linkhttp://juipak.org.pk calendar_today16-03-2021 16:13:51

20,20K Tweet

101,101K Followers

93 Following

علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

کیا اس بے غیرت بے ایمان کافر مرتد زندیق کمینہ دن میں سو سو مرتبہ پیشاب کرنے والا معلون کے منہ پر نبوت جچتا ہے کیا کیا تو نے پڑا نہیں میرا اور اپنا پیارا نبی دلارا نبی آنکھوں کا تارا نبی شفیع المذبنین نبی سرور مدینہ نبی سرور سینہ نبی کو دیکھنے والے صحابہ کرام رضہ پورئے کٹے نہیں

کیا اس بے غیرت بے ایمان کافر مرتد زندیق کمینہ دن میں سو سو مرتبہ پیشاب کرنے والا معلون 
کے منہ پر نبوت جچتا ہے کیا 
 کیا تو نے پڑا نہیں میرا اور اپنا پیارا نبی دلارا نبی آنکھوں کا تارا نبی شفیع المذبنین نبی سرور مدینہ نبی سرور سینہ نبی کو دیکھنے والے صحابہ کرام رضہ پورئے کٹے نہیں
علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کے فیصلے تک قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل کیا گیا. ذرائع ایک زرد پگڑی والے مولوی نے ملکی نظام سیاست کی حرارت کو پوری طرح منجمد کررکھا ہے Maulana Fazl-ur-Rehman

مولانا فضل الرحمان کے فیصلے تک قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل کیا گیا.
ذرائع
ایک زرد پگڑی والے مولوی نے ملکی نظام سیاست کی حرارت کو پوری طرح منجمد کررکھا ہے
<a href="/MoulanaOfficial/">Maulana Fazl-ur-Rehman</a>
علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کے باھر صحافیوں نے مولانا کو گھیر لیا مولانا سے کئی سوالات مولانا کا جواب *قوم کے لئے خوشخبری ہے*

علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

محترم یہ کام آپ کیوں نہیں کر لیتے؟؟ مولانا کو ویسے ایسے مشوروں کی ضرورت نہیں ان کا جو موقف سامنے آیا ہے وہ آپ کے نکات سے زیادہ وسیع اور زیادہ اہمیت رکھتا ہے

علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

مسلمانان پاکستان کو متحد ہونا چاھیے اپنے مسلکی اختلافات کو حائل نہیں کرنا چاھیے ورنہ اس کا فائدہ اغیار اٹھائیں گے اور مسلمان کمزور ہوں گے اس کیلئے علماء کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا

علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

22 نمبر بنگلے پر شور شرابہ کرنے والوں کو آج مولانا کے گھر کی پارکنگ میں بھی جگہ نہیں مل رہی، وتلک الایام نداولھا

علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

تخت تمہارا ہوگا بادشاہی ہماری ہوگی مان لو ایک مدرسے کا مولوی پورے سسٹم کو ذلیل کر رھا ۔😄💪

علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

جے یوآئی ف کے رہنما عبدالغفور حیدری پارلیمنٹ پہنچ گئے اس قانون سازی کے بارے میں انگلیاں تو اٹھیں گی،قانون پاس ہونا ملک کا مستقبل مرتب ہونا ہے،عبدالغفور حیدری

علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

میلاد نہ مناؤ بلکہ جس کا میلاد منا رہے ہو اسے مناؤ ، وہ جھنڈیوں سے نہیں مانے گا، وہ جلوسوں سے نہیں مانے گا، وہ بازار سجانے سے نہیں مانے گا، وہ تب مانے گا جب اپنی زندگی اسکی اطاعت کے مطابق گزارو گے

میلاد نہ  مناؤ بلکہ جس کا میلاد   منا رہے ہو اسے مناؤ ،
وہ جھنڈیوں سے نہیں مانے گا، 
وہ جلوسوں سے نہیں مانے گا،
وہ بازار سجانے سے نہیں مانے گا، وہ تب مانے گا جب اپنی زندگی اسکی اطاعت کے مطابق گزارو گے
علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

*ناظرین❗یہ منظر میری #گنہگار_آنکھیں پہلی بار دیکھ رہی ہیں۔اسے #عشق کہیں، #بےادبی یا #جائز_و_ناجائز۔۔۔؟؟؟ اپنے #۔۔۔دنیا داری اور سیاست کی حد تک اس قسم کے مناظر تو نظر آ رہے تھے جو کہ قابل اعتراض تھے لیکن اب بات تو بہت آگے بڑھ گئی ہے۔*

علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

دین میں نیا کام نکالنا بدعت ہے اور بدعت کرنے والا گمراہ اور گمراہ جہنم میں جانے والا ہے

علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

جو مان کر نہیں دیتے تھے آج کھلی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ دیوبند صرف مولویوں کے اجتماع کا نام نہیں، یہ برصغیر کا معتبر اور قدیم سیاسی ورثہ ہے۔ دیوبند اصل میں ایک سیاسی تحریک تھی۔ اس کی ایک جھلک مولانا فضل الرحمن کی صورت میں آج سب دیکھ رہے ہیں۔ Asif Mahmood

جو مان کر نہیں دیتے تھے آج کھلی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ دیوبند صرف مولویوں  کے اجتماع کا نام نہیں، یہ برصغیر کا معتبر اور قدیم سیاسی ورثہ ہے۔ 

دیوبند اصل میں ایک سیاسی تحریک تھی۔ اس کی ایک جھلک مولانا فضل الرحمن کی صورت میں آج سب دیکھ رہے ہیں۔

<a href="/m_asifmahmood/">Asif Mahmood</a>
علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

بے شک اس میں دو رائے نہیں اج کے نوجوان شیخ الہند کی مزاحمت کی تاریخ نہیں جانتے مگر کئی دہائیوں سے مذہبی جماعتیں اقدار کا حصہ رہی ہیں مگر اب وقت ہے اس موقع پر مولانا ثابت کریں کہ وہ شیخ الہند کے وارث ہیں. جبکہ انہیں گزشتہ تجربات میں صرف دھوکے ہی ملے ہیں

علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

ہم نے حکومتی ترمیم کا مسودہ مکمل مسترد کر دیا ہے، مولانا فضل الرحمن یہ مسودہ کسی صورت قابل قبول نہیں اور نہ ہی قابل عمل ہے،مولانافضل الرحمان اگر ہم اس مسودے کا ساتھ دیتے تو یہ ملک اور قوم کی امانت میں خیانت ہوتی مولانافضل الرحمان مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی صحافیوں سے مختصر گفتگو

علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

*آج قادیانیوں اور گستاخوں کے لیے یوم موت ہے😎* *ادھر سندھ پولیس نے گستاخ کو ٹھکانے لگایا یہاں اسلام آباد میں خصوصی عدالت نے گستاخ رسول عورت کو سزائے موت سنا دی* *کوئٹہ میں گستاخ کے خاندان نے غازی سید خان سرحدی صاحب کو معاف کرنے کا اعلان کر دیا*

علمائے دیوبند میڈیا ™️ (@ulame_deoband) 's Twitter Profile Photo

*تازہ ترین* ایک وقت تھا جب فوج کے خلاف کوئی بات سننے کو تیار نہیں تھا، آج فوج کے حق میں کوئی بات سننے کو تیار نہیں۔ *قائد محترم کی انتہائی زبردست گفتگو*