Ubaid Ullah Siddiqui (@ubaidulsiddiqui) 's Twitter Profile
Ubaid Ullah Siddiqui

@ubaidulsiddiqui

Anchor at @arynewsofficial | Views are Personal | RT’s are not endorsement

ID: 864141290

linkhttp://www.youtube.com/ubaidulsiddiqui calendar_today06-10-2012 04:44:16

3,3K Tweet

1,1K Followers

190 Following

Ubaid Ullah Siddiqui (@ubaidulsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ایم پر پابندی کی وجوہات؛ افغانستان اور بھارت کے ذریعے چلنے والی مہم اور پاکستان مخالف بیانیے پر ایک اور ویڈیو حاضرِ خدمت ہے UnEarth youtu.be/2vuv3OVuJsc

Ubaid Ullah Siddiqui (@ubaidulsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

گورنر سندھ ایک خصوصی طیارے کے ذریعے افراد کو اسلام آباد اور پھر وہاں سے پاراچنار پہنچانے کا بندوبست کریں۔ کراچی میں کچھ بے چین پاراچنار کا مسئلہ حل کروانا چاہتے ہیں، انہیں درست شاہراہ پر لے جا کر چھوڑا جائے!

Ubaid Ullah Siddiqui (@ubaidulsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

دسمبر کی 23 اور 24 کی درمیانی شب افغان صوبے پکتیکا میں پاکستان نے کیسے آپریشن کیا؟ مؤثر انٹیلیجنس کو دہشت گردوں کے خوفناک انجام میں کیسے بدلا گیا؟ پاکستان کی کارروائی پر UnEarth کی خصوصی ویڈیو پیش خدمت ہے مکمل ویڈیو کیلئے لنک پر کلک کیجئے youtu.be/HlEf71AIDgM?si…

Ubaid Ullah Siddiqui (@ubaidulsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

گلے شکوے مٹائیں، جو گزر گیا اسے بھول جائیں اور نئے سال کا جشن مہذب طریقے سے منائیں، اپنی خوشی اور شوق میں کی گئی ہوائی فائرنگ سے کسی کیلئے غم کا سامان نہ کیجئے #CelebrateResponsibly #SayNoToAerialFiring

Ubaid Ullah Siddiqui (@ubaidulsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

عمران خان دور میں جنرل فیض حمید اور وزیر اعظم نے کیسے منصوبہ بنایا کہ افغانستان سے خوارج کو لاکر آباد کیا جائے اور اسکا سیاسی فائدہ اٹھایا جائے، لیکن اس پالیسی کو پی ڈی ایم حکومت نے کیوں جاری رکھا؟ تفصیلی ویڈیو یہاں دیکھی جاسکتی ہے youtu.be/dI_4HQkV-nI?si…

Ubaid Ullah Siddiqui (@ubaidulsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

کرم امن معاہدے کی ناکامی کا سبب کون؟ معاہدے ناکام بنانے والوں کے نام اور کردار جاننے کیلئے مکمل ویڈیو دیکھئے youtu.be/d_rSNlNj_ZA?si…

Ubaid Ullah Siddiqui (@ubaidulsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

PTI folks, Relax!! This tweet is about Karen Bass, the mayor of Los Angeles. He can’t and shouldn’t dictate anyone in Pakistan to resign! ABSOLUTELY NOT!!

Ubaid Ullah Siddiqui (@ubaidulsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

بلوچ یکجہتی کمیٹی کیسے مسنگ پرسنز کے معاملے کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کرتی ہے؟ماہرنگ بلوچ کی جانب سے کئے جانے والے دعوؤں اور حقیقت کے درمیان فرق جاننے اور مکمل ویڈیو کیلئے لنک پر کلک کریں youtu.be/S18x4jJBPkw?si…

Javed Iqbal (@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی پر بہترین تجزیہ 👏 علیمہ خان ایسا گیم بنارہی ہے جس کے مطابق عمران خان کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہے، وہ کہیں باہر نہیں گیا، وہ نیلسن منڈیلا ہے۔ عمران نیازی کو ہیرو بنانے کلئے جھوٹے بیانیے کا سہارا لیا جارہا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا تھا یہ نند بھابھی کی لڑائی ہے۔ PTI کے پاس

Javed Iqbal (@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کیلئے سسٹم بدل چکا ہے، اب وہ دور نہیں کہ ’’میلے بے بی نے کھانا کھیا ؟‘‘ ایسا نہیں ہوسکتا ہے رات کو سوئے اور صبح اس کو معافی مل جائے۔ 9 مئی واقعات پر معافی مانگے بغیر بات آگے نہیں بڑھے گی۔ اور عمران نے معافی مانگنی بھی نہیں۔ Ubaid Ullah Siddiqui Ruhma Irfan Malik

Javed Iqbal (@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

فوج بھی کہتی ہے کیوں معاف کیا جائے اور کیوں دوبارہ گود لیا جائے۔، DGISPR نے کئی بار پریس کانفرنس میں دو ٹوک کہا تھا کہ 9 مئی کے اصل مجرمان کو سزائیں دیے بغیر بات نہیں بنے گی۔ فوج نے اپنا فیض نہیں چھوڑا تو عمران خان چھوٹی سی چیز ہے۔ Ubaid Ullah Siddiqui Ruhma Irfan Malik

Ubaid Ullah Siddiqui (@ubaidulsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

یہ گدھا جو اپنی غفلت سے ہے بےوقوف اتنا جو یہ خود کو جان جاتا بڑا ہوشیار ہوتا انکو کسی بازار سے لانا نہیں پڑتا، یہ آپ کو ہر جگہ ملیں گے! کسی بھی پاکستانی سیاسی کارکن سے مشابہت محض اتفاقیہ ہے

Ubaid Ullah Siddiqui (@ubaidulsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

Kudos to BilawalBhuttoZardari and ⁦Murad Ali Shah⁩ for empowering women in Sindh with the free ‘pink scooters’ initiative! It’s a significant step towards promoting women’s independence and providing safe transportation options. tribune.com.pk/story/2531284/…

Ubaid Ullah Siddiqui (@ubaidulsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

اب اس میں تیری مری خامشی ہی بہتر ہے کہ بات پھیل گئی ہے وضاحتوں سے تری مرے رفیق مرے اس قدر خلاف نہ تھے یہ اختلاف بڑھا ہے حمایتوں سے تری امانت ندیم

Ubaid Ullah Siddiqui (@ubaidulsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

حکومتِ سندھ کی جانب سے #iWork4Sindh پورٹل کا آغاز صوبے میں روزگار کے مواقع بڑھانے کی ایک اہم پیشرفت ہے۔ یہ مفت اور اشتہارات سے پاک پلیٹ فارم نہ صرف سرکاری بلکہ نجی شعبے کی ملازمتوں تک رسائی کو بھی آسان بناتا ہے، جو کہ معاشی ترقی میں معاون ثابت ہوگا۔