υвαι∂ мαℓιк 🖤 (@ub_kkk1) 's Twitter Profile
υвαι∂ мαℓιк 🖤

@ub_kkk1

اٹھا کر منہ پہ ہم نے مار دی چارہ گری اس کی 🍁🍂//
prisedent MSF(n) Upper kohistan 🐅
𝚂𝚝𝚞𝚍𝚎𝚗𝚝_𝙸𝚗𝚝𝚎𝚛𝚗𝚊𝚝𝚒𝚘𝚗𝚊𝚕_𝚁𝚎𝚕𝚊𝚝𝚒𝚘𝚗𝚜//

ID: 1526840335791534081

linkhttps://instagram.com/ub_kkk1?igshid=ZDdkNTZiNTM= calendar_today18-05-2022 08:22:04

16,16K Tweet

1,1K Takipçi

114 Takip Edilen

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

عمران۔۔۔۔ دیکھو تیرا ATM تل ابیب جل کہ راکھ ہو گیا۔ ماشاءاللہ اپنی زندگی میں یہ منظر دیکھ کر کلیجہ ٹھنڈا ہو گیا

عمران۔۔۔۔ دیکھو تیرا ATM
تل ابیب جل کہ راکھ ہو گیا۔ ماشاءاللہ
اپنی زندگی میں یہ منظر دیکھ کر کلیجہ ٹھنڈا ہو گیا
inam (@inamrahi__) 's Twitter Profile Photo

مرے کمرے میں برتنوں کے سوا کچھ ںھی نہیں مرے کمرے کو بجانے کی آرزو بھی نہ کر #محفل_سخن

مرے کمرے میں برتنوں کے سوا کچھ ںھی نہیں 
مرے کمرے کو بجانے کی آرزو بھی نہ کر

#محفل_سخن
inam (@inamrahi__) 's Twitter Profile Photo

میں ان سے لاکھ ہوجاؤں گریزاں وہ مجھ سے پھر کبھی برہم نہ ہونگے #محفل_سخن

Babar Azam (@babarazam258) 's Twitter Profile Photo

To me, every day is Father’s Day because your wisdom shaped the person I am today, Papa. You’ve taught me to live with respect, honesty, and dignity. Thank you for being my constant inspiration. Forever grateful to you—my hero.❤️

To me, every day is Father’s Day because your wisdom shaped the person I am today, Papa. You’ve taught me to live with respect, honesty, and dignity.
Thank you for being my constant inspiration.
Forever grateful to you—my hero.❤️
Muhammad Rizwan (@imrizwanpak) 's Twitter Profile Photo

Kamaru Usman, my brother from our Harvard days, What a phenomenal victory. You’ve proven once again that true champions rise every time. So proud to witness your journey. ⁦KAMARU USMAN⁩ #UFCAtlanta

Kamaru Usman, my brother from our Harvard days,
What a phenomenal victory. You’ve proven once again that true champions rise every time. So proud to witness your journey.

⁦<a href="/USMAN84kg/">KAMARU USMAN</a>⁩ #UFCAtlanta
اختر زمان خان کوہستانی ❣️ (@azkkohi) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا ️وہ میری صبح ، میری شام ، میری کائنات ٹھہرا ️دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے ️وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا #محفل_سخن

ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا 
️وہ میری صبح ، میری شام ، میری کائنات ٹھہرا 

️دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے
️وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا
#محفل_سخن
υвαι∂ мαℓιк 🖤 (@ub_kkk1) 's Twitter Profile Photo

یہ زُلفوں کے کُنڈل یہ آنکھیں شرابی یہ ہونٹوں کی سُرخی یہ آنچل گلابی یہ آنکھوں سے باتیں یہ زُلفوں سے راتیں یہ لہجہ ہے قاتل یہ ادائیں نوابی ♥️ #محفل_سخن

یہ زُلفوں کے کُنڈل یہ آنکھیں شرابی
یہ ہونٹوں کی سُرخی یہ آنچل گلابی

یہ آنکھوں سے باتیں یہ زُلفوں سے راتیں
یہ لہجہ ہے قاتل یہ ادائیں نوابی ♥️
#محفل_سخن
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف: ▪️ اسرائیل سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ ▪️ اسلامی دنیا کو اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنی چاہیے۔

🔴 پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف:

▪️ اسرائیل سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔
▪️ اسلامی دنیا کو اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنی چاہیے۔
Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

ایرانی پارلیمنٹ “شکریہ پاکستان “ کے نعروں سے گونج اُٹھی۔ یقیناً آج ہر پاکستانی کو پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہو رہا ہوگا