Nabeel(@u9well) 's Twitter Profileg
Nabeel

@u9well

ID:1323985797775794185

calendar_today04-11-2020 13:50:04

56,1K Tweets

24,0K Followers

6,7K Following

Nabeel(@u9well) 's Twitter Profile Photo

دونوں جہاں میں بُوئے محمدؐ ہے عطر بیز
کونین میں ہے رنگ فقط ایک پھول کا

داغ دہلوی

دونوں جہاں میں بُوئے محمدؐ ہے عطر بیز کونین میں ہے رنگ فقط ایک پھول کا داغ دہلوی
account_circle
Nabeel(@u9well) 's Twitter Profile Photo

ان کے انداز کرم، ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا

😭🌎❤️

account_circle
Nabeel(@u9well) 's Twitter Profile Photo

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے
account_circle
Nabeel(@u9well) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
اس دن کوئی ہستی کسی کے لیے اختیار نہیں رکھے گی، سارا معاملہ اللہ کے ہاتھ میں ہوگا۔ یہ ہوگا جزا کا دن

(الانفطار)

السلام علیکم اس دن کوئی ہستی کسی کے لیے اختیار نہیں رکھے گی، سارا معاملہ اللہ کے ہاتھ میں ہوگا۔ یہ ہوگا جزا کا دن (الانفطار)
account_circle
Nabeel(@u9well) 's Twitter Profile Photo

پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک لے گئی جس کے ماحول پر ہم نے برکتیں نازل کی ہیں، تاکہ ہم اُنہیں اپنی کچھ نشانیاں دِکھائیں۔ بیشک وہ ہر بات سننے والی، ہر چیز دیکھنے والی ذات ہے۔

﴿سورۃ الاسراء، ۱﴾

پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک لے گئی جس کے ماحول پر ہم نے برکتیں نازل کی ہیں، تاکہ ہم اُنہیں اپنی کچھ نشانیاں دِکھائیں۔ بیشک وہ ہر بات سننے والی، ہر چیز دیکھنے والی ذات ہے۔ ﴿سورۃ الاسراء، ۱﴾
account_circle