City Traffic Police Peshawar (@trafficpeshawar) 's Twitter Profile
City Traffic Police Peshawar

@trafficpeshawar

Educate-Facilitate-Regulate

ID: 1319675343997931520

linkhttp://ptpkp.gov.pk calendar_today23-10-2020 16:21:47

80,80K Tweet

3,3K Takipçi

2 Takip Edilen

City Traffic Police Peshawar (@trafficpeshawar) 's Twitter Profile Photo

نو پارکنگ زون اور ڈبل پارکنگ میں گاڑیاں کھڑی کرنے پر 678 افراد کے چالان شہری اپنی گاڑیوں کو پارکنگ سٹینڈز میں کھڑی کریں تاکہ ٹریفک نظام متاثر نہ ہو ، چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان

نو پارکنگ زون اور ڈبل پارکنگ میں گاڑیاں کھڑی کرنے پر 678 افراد کے چالان

شہری اپنی گاڑیوں کو پارکنگ سٹینڈز میں کھڑی کریں تاکہ ٹریفک نظام متاثر نہ ہو ، چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان
City Traffic Police Peshawar (@trafficpeshawar) 's Twitter Profile Photo

خیبر بازار اور قصہ خوانی میں تجاوزات کیخلاف کارروائیاں ایس پی سٹی کی قیادت میں کی جانیوالی کارروائیوں کے دوران 2 ٹرک سامان ضبط، 26 افراد گرفتار کو گرفتار کر لیا گیا جس میں موٹر سائیکل غلط پارک کرنے والے افراد اور سرکی گیٹ کے قریب غیر قانونی بارگین قائم کرنے والے افراد شامل ہے

خیبر بازار اور قصہ خوانی میں تجاوزات کیخلاف کارروائیاں 

ایس پی سٹی کی قیادت میں کی جانیوالی کارروائیوں کے دوران 2 ٹرک سامان ضبط، 26 افراد گرفتار کو گرفتار کر لیا گیا جس میں موٹر سائیکل غلط پارک کرنے والے افراد اور سرکی گیٹ کے قریب غیر قانونی بارگین قائم کرنے والے افراد شامل ہے
City Traffic Police Peshawar (@trafficpeshawar) 's Twitter Profile Photo

فوارہ چوک, صدر روڈ، ارباب روڈ اور شفیع مارکیٹ میں تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائیاں ایس پی کینٹ کی قیادت میں کی جانیوالی کارروائیوں کے دوران 2 ٹرک سامان ضبط، 37 افراد گرفتار تجاوزات قائم کرنیوالوں کیساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں کی جائیگی.

فوارہ چوک, صدر روڈ، ارباب روڈ اور شفیع مارکیٹ میں تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائیاں 

ایس پی کینٹ کی قیادت میں کی جانیوالی کارروائیوں کے دوران 2 ٹرک سامان ضبط، 37 افراد گرفتار 

تجاوزات قائم کرنیوالوں کیساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں کی جائیگی.
City Traffic Police Peshawar (@trafficpeshawar) 's Twitter Profile Photo

پشاور'چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی ہدایت پر کوہاٹی گیٹ اور قصہ خوانی بازار میں تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائیاں کارروائیاں سٹی ٹریفک پولیس اور پشاورکی ضلعی اانتظامیہ مشترکہ طور پر کر رہی ہیں ٹریفک حکام اوراہلکار تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائیاں جاری رکھیں،چیف ٹریفک آفیسر

پشاور'چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی ہدایت پر کوہاٹی گیٹ اور قصہ خوانی بازار میں تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائیاں 

کارروائیاں سٹی ٹریفک پولیس اور پشاورکی ضلعی اانتظامیہ مشترکہ طور پر کر رہی ہیں 

ٹریفک حکام اوراہلکار تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائیاں جاری رکھیں،چیف ٹریفک آفیسر
City Traffic Police Peshawar (@trafficpeshawar) 's Twitter Profile Photo

چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کاشہر کے مختلف علاقوں میں97 انڈر ایج ڈرائیورز کے خلاف کارروائیاں ٹریفک حکام اور اہلکار انڈر ایج ڈرائیورز کو ان کے والدین کی جانب سے تحریری طور پر ضمانت ملنے کے بعد چھوڑیں‘ چیف ٹریفک آفیسر

چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کاشہر کے مختلف علاقوں میں97 انڈر ایج ڈرائیورز کے خلاف کارروائیاں
ٹریفک حکام اور اہلکار انڈر ایج ڈرائیورز کو ان کے والدین کی جانب سے تحریری طور پر ضمانت ملنے کے بعد چھوڑیں‘ چیف ٹریفک آفیسر
City Traffic Police Peshawar (@trafficpeshawar) 's Twitter Profile Photo

پشاور‘ چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کا انڈر ایج ڈرائیورز کے خلاف کارروائیاں جاری پشاور‘ سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں97 انڈر ایج ڈرائیورز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی

City Traffic Police Peshawar (@trafficpeshawar) 's Twitter Profile Photo

سٹی ٹریفک پولیس پشاور مورخہ 19 جولائی 2025 سٹی ٹریفک پولیس پشاور کا کالے شیشوں کے استعمال 1890 افراد کے خلاف کارروائی کالے شیشوں کے استعمال پر پابندی عائد ہے ، شہری ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں، چیف ٹریفک آفیسر

سٹی ٹریفک پولیس پشاور
مورخہ 19 جولائی 2025

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کا کالے شیشوں کے استعمال 1890 افراد کے خلاف کارروائی

کالے شیشوں کے استعمال پر پابندی عائد ہے ، شہری ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں، چیف ٹریفک آفیسر
City Traffic Police Peshawar (@trafficpeshawar) 's Twitter Profile Photo

حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کیلئے ٹریفک پولیس متحرک ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن, مزید 8 گرفتار والدین کی طلبی, تحریری طور پر ضمانت لینے کے بعد رہائی ون ویلنگ کرنیوالوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہ کی جائے‘ چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان

حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کیلئے ٹریفک پولیس متحرک

ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن, مزید 8 گرفتار

والدین کی طلبی, تحریری طور پر ضمانت لینے کے بعد رہائی

ون ویلنگ کرنیوالوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہ کی جائے‘ چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان
City Traffic Police Peshawar (@trafficpeshawar) 's Twitter Profile Photo

ٹریفک پولیس کی کارروائیاں‘ تجاوزات قائم کرنے پر 81 افراد پر جرمانے عائد کارروائیوں کے دوران نو پارکنگ زون کی خلاف ورزیوں پر 68 موٹر سائیکلیں ٹرمینل میں بند تجاوزات قائم کرنے کے مرتکب افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں‘ چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان

ٹریفک پولیس کی کارروائیاں‘ تجاوزات قائم کرنے پر 81 افراد پر جرمانے عائد

کارروائیوں کے دوران نو پارکنگ زون کی خلاف ورزیوں پر 68 موٹر سائیکلیں ٹرمینل میں بند

تجاوزات قائم کرنے کے مرتکب افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں‘ چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان
City Traffic Police Peshawar (@trafficpeshawar) 's Twitter Profile Photo

آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی ہدایت پر چیف ٹریفک آفیسر نے پولیس ویلفیئر فنڈ کے تحت ٹریفک اہلکاروں میں مالی امداد کے چیک تقسیم کئے ٹریفک پولیس کی جانب سے مختلف یونیورسٹیز ، کالجز ، ہسپتالوں اور لیبارٹریز کیساتھ معاہدے کئے گئے ہیں ، ترجمان سٹی ٹریفک پولیس پشاور

آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی ہدایت پر چیف ٹریفک آفیسر  نے پولیس ویلفیئر فنڈ کے تحت ٹریفک اہلکاروں میں مالی امداد کے چیک تقسیم کئے

ٹریفک پولیس کی جانب سے مختلف یونیورسٹیز ، کالجز ، ہسپتالوں اور لیبارٹریز کیساتھ معاہدے کئے گئے ہیں ، ترجمان سٹی ٹریفک پولیس پشاور
City Traffic Police Peshawar (@trafficpeshawar) 's Twitter Profile Photo

چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان نے شہید سب انسپکٹر آفتاب خان کے بیٹے کو سٹی ٹریفک پولیس پشاور ٹریفک ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کروایا ۔ چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان نے شہید کے بیٹے کو اپنی کرسی پر بٹھا دیا۔ اس موقع پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے افسران اور اہلکار بھی موجود تھے

ایس پی ہیڈ کوارٹرز ارباب شفیع اللہ جان کی شہید اہلکار ایاز خان کی قبر پر حاضری و سلامی چیف ٹریفک أفیسر ہارون رشید خان کی ہدایت پر ایس پی ہیڈ کوارٹرز ارباب شفیع اللہ جان نے شہید اہلکار ایاز خان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی

ایس پی ہیڈ کوارٹرز ارباب شفیع اللہ جان کی شہید اہلکار ایاز خان کی قبر پر حاضری و سلامی

چیف ٹریفک أفیسر ہارون رشید خان کی ہدایت پر ایس پی ہیڈ کوارٹرز ارباب شفیع اللہ جان نے شہید اہلکار ایاز خان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی
City Traffic Police Peshawar (@trafficpeshawar) 's Twitter Profile Photo

پشاور‘ چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے گلوزئی میں شہید ڈی ایس پی امان اللہ خان کی قبر پر حاضری‘ چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان نے شہید ڈی ایس پی کی قبر پر سلامی پیش کی

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام چیف ٹریفک آفیسر کی سربراہی میں یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے ٹریفک ہیڈ کوارٹرز پشاور میں پر وقار تقریب‘ تقریب میں ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز ‘ ڈپٹی ڈائیرکٹر آئی ٹی ‘ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ، ڈی ایس پی ایم ایل اے اور دیگر کی شرکت

ایس پی سٹی کی یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے شہید ٹریفک اہلکاروں اجمیر شاہ، محب اللہ، احسان اللہ اور طاہر شاہ کی قبروں پر حاضری چیف ٹریفک آفیسر کی ہدایت پر ایس پی سٹی ریاض خان خلیل نے شہید ٹریفک اہلکاروں اجمیر شاہ، محب اللہ، احسان اللہ اور طاہر شاہ کی قبروں پر سلامی پیش کیں

City Traffic Police Peshawar (@trafficpeshawar) 's Twitter Profile Photo

چیف ٹریفک آفیسرہارون رشید خان کی ہدایت پرکینال روڈاوربورڈ بازارمیںتجاوزات مافیاکیخلاف کارروائیاں ایس پی کینٹ عبدالرحیم کی قیادت میںکی جانیوالی کارروائیوں کےدوران2ٹرک سامان ضبط،27 افرادگرفتار ٹریفک حکام اوراہلکارتجاوزات مافیاکیخلاف کارروائیاںجاری رکھیں,سی ٹی او ہارون رشید خان

چیف ٹریفک آفیسرہارون رشید خان کی ہدایت پرکینال روڈاوربورڈ بازارمیںتجاوزات مافیاکیخلاف کارروائیاں 

ایس پی کینٹ عبدالرحیم کی قیادت میںکی جانیوالی کارروائیوں کےدوران2ٹرک سامان ضبط،27 افرادگرفتار 

ٹریفک حکام اوراہلکارتجاوزات مافیاکیخلاف کارروائیاںجاری رکھیں,سی ٹی او ہارون رشید خان