Zulqarnain (@zulqarn80713481) 's Twitter Profile
Zulqarnain

@zulqarn80713481

میں صدقے یا رسول اللہ ﷺ💛💙💖

ID: 1275124692928659457

calendar_today22-06-2020 17:53:25

658 Tweet

125 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جن کی ریڈ لائن تھی انکی ریڈ لائن آج کراس ہوگئی ہے انہوں نے جو تیر چلانے ہیں آب چلائیں اور دنیا کو دیکھائی ۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کارکن کوئی بھیڑ بکریاں ہیں کہ انہیں 9 اپریل 2022 سے پہلے بتائیں کہ آرمی چیف اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید غداری ہے، آپ کی حکومت جائے تو یہ غداری حلال ہو جائے۔ 9 اپریل سے پہلے انہیں بتائیں کہ حکومت امریکہ نے گرائی پھر امریکیوں سے ہی مدد مانگنے لگیں۔ کم از کم سوال تو اُٹھائیں۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ چیز جو خان صاحب کے دور میں حلال تھی وہ آج حرام ہے۔۔۔ پی ٹی آئی کے دوست خان صاحب کا کوئی ایسا بیان بتا سکتے ہیں جو انہوں نے واپس نہ لیا ہو ؟؟ یا کوئی ایسا مؤقف جس سے وہ پھرے نہ ہوں ؟؟

♠️ MAULA JUTT ♠ (@0jpmh) 's Twitter Profile Photo

#رہنما_نہ_کارکنان_مجرم_عمران جن چوروں سے بات نہیں ھو سکتی تھی ماں شکرے جائے ان سے اتنا پیار بس کر پگلے اب رولائے گا کیا؟ Maryam Nawaz Sharif

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ان سے کروڑوں روپے نقدی اور قیمتی پلاٹس لینے والے صحافیوں کے نام ہیں۔ان میں حامد میر،سہیل وڑائچ،سمیع ابراہیم،حسن نثار،ڈاکٹر شاہد مسعود،عاصمہ شیرازی،مہر بخاری،ثناء بچہ،مظہر عباس،آفتاب اقبال،ماروی سرمد،اقرار الحسن،وسیم بادامی شامل۔

Dr. Israr Ahmad Official (@drisrarofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک نوجوان کا ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ سے سوال : اللہ کے حکم کے مطابق زندگی گزارنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ دو چار ماہ سے زیادہ عمل نہیں کر پاتا کیا کروں ؟ اسی طرح کے مزید سوال و جواب کے لئے Subscribe کریں آفیشل یو ٹیوب چینل : YouTube.com/AskDrIsrar #DrIsrarAhmed

Cafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ (@cafepunjab) 's Twitter Profile Photo

نظم سُنو تے چس آ جائے گی شاعری دی شام بخیر ❤️ کدی کدی مینوں رشتیاں دی بڑی رِیجھ آندی اے میں کہیا سہیل احمد کاہلوں نے کمال کر چھڈیا نظم اچ #میراپنجاب #Punjab #Punjabi

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

مودی نے فخر سے انڈیا میں بتایا کہ مین نے عمران کو دھمکی دی کہُ مجھے میرا پائلیٹ 24 گھنٹوں کے اندر اندر چاہئے پاکستان نے کوئ سودہ بازی کئے بغیر پائلیٹ واپس کردیا: جنرل اسد درانی، ایکس ISI چیف 2020 آج خان خارجہ پالیسی اور قومی غیرت کی بات کرتے نظر آتے ہین

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

چیچن رہنما رمضان قادروف: مغرب فلسطین کو تباہ کرنے کے لیے اپنی تمام طاقتیں اکٹھا کر رہا ہے۔ اور ہم کیا کر رہے ہیں؟ ہم ایک لفظ تک کہنے سے ڈرتے ہیں۔ #حماس #طوفان_الأقصى #AqsaFlood #hamas

چیچن رہنما رمضان قادروف:

مغرب فلسطین کو تباہ کرنے کے لیے اپنی تمام طاقتیں اکٹھا کر رہا ہے۔

اور ہم کیا کر رہے ہیں؟ ہم ایک لفظ تک کہنے سے ڈرتے ہیں۔

#حماس
#طوفان_الأقصى #AqsaFlood #hamas
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🗣️ القدس بریگیڈ کے ترجمان: "جس وقت تم غزہ میں قدم رکھو گے، آپ کا سامنا ان شیر دل مجاہدوں سے ہوگا جو اللہ کی راہ میں مرنا چاہتے ہیں۔ غزہ میں خوش آمدید۔ قسم ہے اس رب کی جس کے ہاتھ میں ہماری جان ہے، جیت ہماری ہو گی"۔

🗣️ القدس بریگیڈ کے ترجمان:

"جس وقت تم غزہ میں قدم رکھو گے، آپ کا سامنا ان شیر دل مجاہدوں سے ہوگا جو اللہ کی راہ میں مرنا چاہتے ہیں۔ غزہ میں خوش آمدید۔ قسم ہے اس رب کی جس کے ہاتھ میں ہماری جان ہے، جیت ہماری ہو گی"۔
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

مشرف نے وزیراعظم لگانے کا کہا، تو عمران خان آئین توڑنے والے آمر کے ساتھ کھڑے ہو گئے، وزیراعظم نہیں لگایا تو اُس کے خلاف ہو گئے۔ باجوہ نے وزیراعظم لگوا دیا تو قصیدے پڑھتے رہے، ہٹا دیا تو اُس کے بھی خلاف ہو گئے۔ ہر بار دھوکہ؟ یا پھر ہوسِ اقتدار؟ مومن کی تعریف یاد ہے ناں؟