🌹𝓩𝓲𝓪 𝓤𝓻 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓷®🌹 (@ziataibi) 's Twitter Profile
🌹𝓩𝓲𝓪 𝓤𝓻 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓷®🌹

@ziataibi

یہ دیکھاوے کے رابطے اور رسمی گفتگو، ہمیں عذاب لگتی ہے

ID: 1717475898243653632

calendar_today26-10-2023 09:39:22

376 Tweet

227 Takipçi

212 Takip Edilen

🌹𝓩𝓲𝓪 𝓤𝓻 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓷®🌹 (@ziataibi) 's Twitter Profile Photo

ایک اور بڑی کمپنی کا پاکستان سے جانے کا اعلان : آئی ٹی کمپنی "مائیکروسافٹ" کا 25 سال بعد پاکستان میں اپنی سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ ، اس فیصلے کے تحت ملازمین کو برطرف بھی کیا جا رہا ہے۔ خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

ایک اور بڑی کمپنی کا پاکستان سے جانے کا اعلان :  آئی ٹی کمپنی "مائیکروسافٹ" کا 25 سال بعد پاکستان میں اپنی سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ ،  اس فیصلے کے تحت ملازمین کو برطرف بھی کیا جا رہا ہے۔
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🌹𝓩𝓲𝓪 𝓤𝓻 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓷®🌹 (@ziataibi) 's Twitter Profile Photo

بھارتی نائب آرمی چیف راہول سنگھ کا اعتراف شکست ..!!! مخصوص طبقہ کہے گا کہ یہ بھی پلانٹڈ بیان ہے .!!

بھارتی نائب آرمی چیف راہول سنگھ کا اعتراف شکست ..!!!
مخصوص طبقہ کہے گا کہ یہ بھی پلانٹڈ بیان ہے .!!
🌹𝓩𝓲𝓪 𝓤𝓻 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓷®🌹 (@ziataibi) 's Twitter Profile Photo

الْحَسَنُ، وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ ۔ “حسن اور حسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں“ ۔ (رضی اللہ عنہما) (ترمذی،۳۷۶۸)

🌹𝓩𝓲𝓪 𝓤𝓻 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓷®🌹 (@ziataibi) 's Twitter Profile Photo

نظر بھلے سامنے ہو لیکن دھیان پیٹھ کا رکھنا بھی ضروری ہے کیونکہ شاباشی اور کھنجر دونوں وہیں پر ملتے ہیں

🌹𝓩𝓲𝓪 𝓤𝓻 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓷®🌹 (@ziataibi) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ ہم بولیں مناسب تو نہیں لگتا مگر سچ اگر صاف کہیں لوگ برا مانتے ہیں Jhoot hum bolen munasib to nahi lagta magar sach agar saaf kahen log bura maante hain

🌹𝓩𝓲𝓪 𝓤𝓻 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓷®🌹 (@ziataibi) 's Twitter Profile Photo

لاتے ہیں ــــ کسی اشکِ محبت کا سندیسہ ایسے تو تری چھت پہ ــــــ کبوتر نہیں آتے میں گرد سفر اوڑھ کے لوٹا ہوں تری سمت ورنہ میرے جیسے ،، کبھی مُڑ کے نہیں آتے

*جب تم فیل ہو گے تو گھر والے رکشہ لے کر دیں گے* *اور جب تم ٹاپ کرو گے تو گورنمنٹ لیکر دے گی*

*جب تم فیل ہو گے تو گھر والے رکشہ لے کر دیں گے*
*اور جب تم ٹاپ کرو گے تو گورنمنٹ لیکر دے گی*
🌹𝓩𝓲𝓪 𝓤𝓻 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓷®🌹 (@ziataibi) 's Twitter Profile Photo

موت کو سمجھے ہیں غافل اختتامِ زندگی ہے یہ شامِ زندگی، صبحِ دوامِ زندگی علامہ اقبال

🌹𝓩𝓲𝓪 𝓤𝓻 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓷®🌹 (@ziataibi) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ ایسا کندھا رکھتے ہیں جس پر ہاتھ رکھ کر سہارا لے کر کوئی کامیابی کا زینہ طے کرلے یا کوئی اپنا سر رکھ دل کا حال کہہ لے تو یقین جانیے آپ خوش قسمت انسان ہیں

🌹𝓩𝓲𝓪 𝓤𝓻 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓷®🌹 (@ziataibi) 's Twitter Profile Photo

اللّٰه تعالیٰ بارش کے ذریعے مردہ شہروں کو کیسے زندہ کرتے ہیں؟ -------------------------------------- شیخ سعید حفظہ اللّٰه کی آواز میں قرآن مجید کی تفسیر #JummahMubarak #Quran #RainTree

🌹𝓩𝓲𝓪 𝓤𝓻 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓷®🌹 (@ziataibi) 's Twitter Profile Photo

نصیب بگڑا تو گونگے برائیاں کرنے لگے ہمارے قد کے برابر نہ آسکے جو لوگ ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے

🌹𝓩𝓲𝓪 𝓤𝓻 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓷®🌹 (@ziataibi) 's Twitter Profile Photo

مشرق سے آغاز کرنا ، پھر ہند کے اماموں کو بیڑیوں میں جکڑ کر لانا اور پھر عیسی علیہ السلام کے لشکر سے مل جانا یہی تو وہ چیز ہے جس کی بشارت نبی ذیشان صلی اللّٰه علیہ وسلم نے دی ہے۔ تو ہمت کیجئے یہی تو آپ کا ازلی فرض ہے نبھائیے اللّٰه آپ کا حامی و ناصر ہو