Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile
Shabahat Zehra

@zehrashabahat

ID: 1518737956688863235

calendar_today25-04-2022 23:46:04

6,6K Tweet

68 Takipçi

88 Takip Edilen

Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile Photo

جس کی سچائی کی گواہی 22کروڑ عوام دے رہی ہو۔۔۔یہ (مجبور و بے بس) وعدہ معاف گواہ اس کا کیا بگاڑ لیں گے؟؟؟

Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile Photo

جو تمہارے ان داتا ملک کو لوٹ لوٹ کر کھا گئے۔۔۔ملک کا چپہ چپہ غیر ملکی آقاؤں کو ٹھیکے پر دے دیا۔۔۔اس کے بارے میں بھی سوچ لو کبھی۔۔۔

Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile Photo

تم جیسے اپنی عورتوں کی عزت بھی نہیں کرتے اور نا تمہاری اپنی کوئی عزت ہے۔۔۔اس لئے کسی کی عزت کرنا بھی نہیں جانتے۔۔۔

Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile Photo

ہمیں یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ خود یہاں کیوں کھڑا ہے۔۔۔کہیں دفع کیوں نہیں ہو جاتا۔۔۔اس کا مقصد تو پورا ہو گیا۔۔۔جا کے اپنےآقاؤں کے تلوے چاٹے۔۔۔

Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile Photo

یہ تو تم بھی جانتے ہو کہ۔۔۔PTI۔۔۔ہاری نہیں۔۔۔کچلی گئی ہے۔۔۔چیونٹی کو بھی دبایا جائے تو وہ بھی کاٹتی ہے۔۔۔رہ گئی پر امن احتجاج کی بات۔۔۔تو اس کا آئینی حق حاصل ہے انہیں۔۔۔جیتنے والوں نے کیوں احتجاج کرنا ہے؟؟؟

🇵🇰IK4ever🇩🇪 (@ghalti_hogai) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja میں تو کب سے اور بھی کئی سوشل میڈیا کے لوگ یہ پیٹ رہے ہیں کہ اپ ان کا معاشی بائیکاٹ کریں, ایون کے پاکستان میں اپ لگزژری ائٹم خریدنا بند کریں ایک مہینے کے لیے جوتے کپڑے بند کریں۔ شادی بیاہ بند کریں۔ صرف کھانے پینے کا سامان اور میڈیسن لیں ۔ ایکونومی کو بالکل بند کر دیں یہ اپ کے

Mahi Warraich (@mahi4566) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja کہا بھی تھا اس ریس میں تم اپنے گدھے کو اکیلے بھی دوڑا لو تو بھی دوسرے نمبر پہ ہی گدھا آئے گا۔ ابھی تو عوام کو ” جانو “ جیل میں سلاخوں کے پیچھے بیٹھا ہے اگر باہر تو تو سوچو ڈفر تمہارے گدھے کا کیا حال ہوتا ابھی بھی وقت ہے عوام کے مینڈیٹ کو قبول کر لو ورنہ بہت دیر ہو جائے گی

Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile Photo

تمہارےاندرونی ذرائع کاضمیربھی باقی ادارےکی طرح معذوراورمفلوج ہے۔۔۔خبریں فراہم کرنےسےملک و قوم کی خدمت نہیں ہوتی۔۔۔سرپہ کفن باندھ کرمیدان میں اترناپڑےگا۔۔قوم تو نہتی ہے۔۔۔انہیں سمجھ آ گئی کہ یہ ناسرحدوں کےمحافظ ہیں ناماؤں بہنوں کی عزت و ناموس کے۔۔۔یہ صرف وڈیوبنانےوالوں کےغلام ہیں

Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile Photo

جن کی غیرت اور حمیت ابدی نیند سو چکی ہو۔۔۔وہ خود جاگنے کی بجائے۔۔۔دوسرقں کو سوتے سے جگا کر اپنی بدقسمتی سے نظریں چراتے ہیں

Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile Photo

تم نے آج تک ملک کو کچھ نہیں دیا۔۔۔سوائے عقل کے اندھے مریدوں کے۔۔۔آج یہ دو سیٹیں دجالی زرداری کو دینے کی بجائے۔۔۔عمران خان کو دیتے تو قومی خدمت کہلاتی۔۔۔اس ڈاکو کے ہاتھ مضبوط کر کے اپنا ہی پردہ فاش کیا۔۔۔کہ تم بھی وہی ہو۔۔۔فوج کی ناراضی نہیں۔۔۔ڈالروں کے ٹرک نے کام دکھایا ہے۔۔۔

معلوم نہیں تمہیں کتنے میں خریدہ گیا ہے۔۔۔لگتا یہی ہے کہ بہت سستے میں بکی ہو۔۔۔ورنہ تمہیں بھی اتنی عقل تو ہو گی کہ انسان شیطان۔۔۔سچ جھوٹ۔۔۔نیکی بدی میں تمیز کر سکو۔۔۔سستی چیزوں کا مسئلہ یہی ہوتا ہے کہ ان میں کوئی نا کوئی نقص ہوتا ہے۔۔۔ثمہارے پاس غیرت کی کمی ہے۔۔۔

Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile Photo

برائے مہربانی۔۔۔ایک قومی جماعت کو۔۔۔علاقائیت کا داغ نا لگائیں۔۔۔چاہے علی محمد خان ہوں۔۔۔یاسمین راشد ہوں۔۔۔عالیہ حمزہ ہو مراد سعید۔۔۔یا عمران خان۔۔۔سب قومی ہیرو ہیں۔۔۔کراچی تا خیبر عوام کے دلوں پر راج کرنے والے۔۔۔

Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile Photo

*Reputation is temporary but the character is permanent. We need honest politicians.*🙏⚖️🇵🇰♎🤲 ۔۔۔ہمارے اداروں اور سیاستدانوں کے منہ پر زور دار طمانچہ۔۔۔وہ بھی الٹے ہاتھ کا۔۔۔

Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile Photo

اور تمہارا کیا خیال ہے کہ ہماری عدالتیں یہ مقدمے دائر ہوتے ہی۔۔۔لبیک لبیک۔۔۔کے نعرے لگاتی میدان عمل میں کود پڑتیں۔۔۔ یہ سارا گند انہیں دو اداروں نے گھولا ہے جنہیں ملک کی سلامتی اور پاسبانی کرنی تھی۔۔۔انہوں نے اسے دلدل میں دھکیل دیا۔۔۔

Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile Photo

تمہیں اندازہ نہیں کہ غلاظت بکنےکی یہ بیماری کینسرسےزیادہ خطرناک ہے۔۔۔کینسرصرف مریض کوتکلیف دیتاہے۔۔۔اس کاکوئی ناکوئی علاج ہوجاتاہے۔۔۔۔۔۔لیکن فحش گوئی کاکوئی علاج نہیں اوریہ صرف بولنےوالےکوہی نہیں۔۔۔اس کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کوبھی زدمیں لےلیتی ہے۔۔۔افسوس تم نہیں سمجھوگے۔۔۔

Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile Photo

اس چیپ ان جسٹس کا ہر وقت ایک ہی کام ہے۔۔۔اپنے آقاؤں کی غلامی کرنا۔۔۔ان کی منت کرنا کہ میری وڈیو نا چلانا معاشرے میں میری ٹکے کی باقی نہیں بچے گی۔۔۔بیگم نے جتنا مال بنایا ہے وہ ایک منٹ میں مجھے ٹھڈ مار کر گھر سے نکال دے گی۔۔۔ہن وچارا کی کرے۔۔۔

Shabahat Zehra (@zehrashabahat) 's Twitter Profile Photo

ظاہر ہے۔۔۔نہیں بتا سکتا۔۔۔ویسے ہی جیسے تمہارا لاڈلا پٹواری ٹبر۔۔۔سعودیہ لندن دبئی امریکہ میں۔۔۔اپنی جائیدادوں اور کاروبار کا کوئی سٹامپ پیپر یا بینک کی پکی رسید تو کیا۔۔۔ہاتھ سے لکھی کچی پرچی بھی نہیں دکھا سکا۔۔۔اور ان کے حواری جو دولتوں میں کھیل رہے ہیں وہ سب اس کے علاوہ ہے۔۔۔