Zeeshan Awan (@zeeshanaliawan) 's Twitter Profile
Zeeshan Awan

@zeeshanaliawan

Nothing

ID: 1155570813325783040

calendar_today28-07-2019 20:08:46

72 Tweet

73 Takipçi

121 Takip Edilen

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

کب اب پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں تاریخی اضافے پر مریم نواز اپنے چچا وزیراعظم شہباز شریف اور زرداری کی حکومت کیخلاف بھی مہنگائی مارچ کریں گی ؟ #امپورٹڈ_نالائق_حکمران

کب اب پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں تاریخی اضافے پر مریم نواز اپنے چچا وزیراعظم شہباز شریف اور زرداری کی حکومت کیخلاف بھی مہنگائی مارچ کریں گی ؟  #امپورٹڈ_نالائق_حکمران
Zeeshan Awan (@zeeshanaliawan) 's Twitter Profile Photo

وہ اونٹ کدھر ہے جو کہہ رہا تھا کہ پیٹرول 70 روپے لیٹر ہونا چایئے۔ دیکھو خود کشی نہ کر لی ہو اس غیرت مند نے۔

Zeeshan Awan (@zeeshanaliawan) 's Twitter Profile Photo

جب یہ کسی کو پکڑنے آئیں تو اکٹھے ہو جاو جب تک ہم میں اتحاد نہیں ہو گا یہ ڈرٹی ہیری جیسے شیر بنے رہیں گے۔ ان کو بھی چپیڑ مار کا وقت آ گیا ہے

Babar Awan (@babarawanpk) 's Twitter Profile Photo

اگر "لیول پلیئنگ فیلڈ" نواز شریف اور سہولت کاروں کی انا کا مسئلہ ہے تو عمران خان کو دو تہائی اکثریت سے وزیراعظم بنانا عوام کی ضد ہے۔ تاریخ بتاتی ہے مافیاز کی انا کو ہمیشہ عبرتناک شکست ہوئی۔ قومیں جب سچ پر اڑ جائیں تو کامیابی اُن کے قدم چومتی ہے۔ شیخ رشید اور عمران ریاض کو رہا کرو

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ اس امپورٹڈ سرکار کو ہرگزتسلیم نہیں کرتا۔10 ماہ میں اس حکومت کے ہاتھوں معیشت کی تباہی، ننگی فسطائیت کے ذریعے جمہوریت کے قتل، قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کے خاتمے

اور دہشت گردی کو اپنی ناک تلے پھیلنے کی اجازت دیے جانے پر نگاہ ڈالتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ شہباز شریف اتنا بے شرم کیسے ہو سکتا ہے!

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

واضح پیغام “ہمیں کسی کی جنگ میں ایندھن نہ بناؤ”۔ہم اپنی زمین پر امن چاہتے ہیں #پاکستان_امن_مارچ

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

شادی ہالوں میں چپلوں 🩴🩴سے ڈر کر خار دار تاریں لگا کر کرائے پر لوگ بلوا کر جلسیاں کرنے والی کہہ رہی ہے، ڈرتے پی ٹی آئی والے ہیں 🤣🤣 (Copied as forwarded)

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم ہر سازش کو شکست دیکر انشااللّہ اپنے قائد عمران خان کی قیادت میں ترقی کا سفر پھر سے شروع کرے گی۔ #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران

پاکستانی قوم ہر سازش کو شکست دیکر انشااللّہ اپنے قائد عمران خان کی قیادت میں ترقی کا سفر پھر سے شروع کرے گی۔ #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ساری طاقت جنرل باجوہ لے کر بیٹھا تھا باجوہ نے فیصلہ کیا کہ احتساب نہیں ہوگا کیونکے نیب کو بھی باجوہ کنٹرول کررہا تھا۔چئیرمین عمران خان

Zeeshan Awan (@zeeshanaliawan) 's Twitter Profile Photo

افسوس عوام بھوک سے مر رہی ہے ملک تباہ ہو گیا پر عمران خان توشہ خانے سے گھڑی خرید کر بیچ گیا۔

Shahid Khan (@skhan_520) 's Twitter Profile Photo

🚨ٹرمپ نے کیپٹیل ہل پر حملہ کر کے وہاں کی جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔ مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف کا بیان پاکستانیوں اس وڈیو کو ٹرمپ تک پہنچانے میں میری مدد کرو اور اس کو وائرل کر دو.

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

ڈیجیٹل زناٹے دار تھپڑ 25 مئی اور 26 نومبر اسلام آباد قتلِ عام کے مجرم محسن نقوی نے بڑے فخر سے جو وِلسن سے ملاقات کی وڈیو پاکستان میں میڈیا کس چلانے کے بھیجیں جو وِلسن نے ملاقات کے بعد کیا ٹویٹ کیا👇

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ پیپلز پارٹی نے عمران خان دور میں IMF کے مطالبے پر اسٹیٹ بینک کی خودمختاری بل کو پاکستان کی سلامتی پر حملہ قرار دیا تھا احسن اقبال کی چیخ و پکار ملاحظہ فرمائیں 77 سالہ تاریخ میں پہلی بار IMF اعلیٰ عدلیہ سمیت ہر ادارے کے معاملات بنفس نفیس چیک کر رہا ہے احسن اقبال صاحب بولو