zabad Baloch (@zb573406) 's Twitter Profile
zabad Baloch

@zb573406

#SaveBalochMissingPersons
Raise your voice For Baloch Missing Persons

ID: 1055466602546847745

calendar_today25-10-2018 14:30:22

196,196K Tweet

11,11K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

کب تک ہم ان ماؤں کو جھوٹی تسلیاں دیں گے؟ کیا اس ملک میں ان ماؤں کو انصاف نہیں ملے گا؟

Zahoor Baloch (@zahoorbalochh) 's Twitter Profile Photo

ان آنکھوں میں وہ بھیانک اور کربناک منظر بخوب واقہ ہے یہ آنکھیں خود بتا رئے ہیں کہ ان آنکھوں نے کتنے ازیتناک راتیں گُزاری ہیں آنکھیں خود بتا رئی ہیں کہ انہونے کتنے عیدوں میں خوشی کے بجاۓ ماتم منائی ہئں ان آنکھوں میں روز سیلاب ہوتی ہیں کیا آپ دیکھ سکتے ہے #savebalochmissinpersons

ان آنکھوں میں وہ بھیانک اور کربناک منظر بخوب واقہ ہے
یہ آنکھیں خود بتا رئے ہیں کہ ان آنکھوں نے کتنے ازیتناک  راتیں گُزاری ہیں
آنکھیں خود بتا رئی ہیں کہ انہونے کتنے عیدوں میں خوشی کے بجاۓ ماتم منائی ہئں
ان آنکھوں میں روز سیلاب ہوتی ہیں
کیا آپ دیکھ سکتے ہے

#savebalochmissinpersons
Mama Qadeer Baloch (@qadeermama) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فوج وخفیہ ایجنسیوں کےہاتھوں ماروائےآئین وعدالت جبراً اغواکردہ #BalochMissingPersons کی لواحقین کی قصہِ درد جووہ کمیشن کےسامنےبیان کررہےہیں۔ہمیں یہ بھی ادراک ہیکہ پاکستان کی اصل طاقت فوج ہے مگرہم20سالوں سےآئینی داہرےکےاندررہتےہوئےعدلیہ سمیت ملک کےہردروازےپردستک دے رہےہیں۔

Shakoor Baloch (@shakoorbso) 's Twitter Profile Photo

خنک خڑینکی و نم مودہ پراد و ماتم بے شون ہتمک و داڑے بے رنگ و بلسماک ام تولہ کچک و بومباک شار اٹ یلہ و شوکاک ہائے مسخ آ لاشاک ہائے مرادی آ خاک Akhtar Mengal

Balach_Bali (@balachbaloch029) 's Twitter Profile Photo

اگر قیامت کا منظر دیکھنا ہے تو پریس کلب تشریف لائیں کے مظلوم والدین کے آنسوں سے قیامت کا برپا ہے۔😭💔 #ReleaseAllBalochMissingPersons

اگر قیامت کا منظر دیکھنا ہے تو پریس کلب تشریف لائیں کے مظلوم والدین کے آنسوں سے قیامت کا برپا ہے۔😭💔
#ReleaseAllBalochMissingPersons
Shanz Balocچ (@shanzbal0ch) 's Twitter Profile Photo

اُف اے ماتے چمانی درد۔ کرنءَ چاہ وداریگیں چمانی درد ارساں اولمب جتگ۔ #SaveBalochMissingPersons #savebalochstudents

اُف اے ماتے چمانی درد۔
کرنءَ چاہ وداریگیں چمانی درد ارساں اولمب جتگ۔

#SaveBalochMissingPersons 
#savebalochstudents
Ihsan Baloch (@baloch_thinker) 's Twitter Profile Photo

زاکر مجید محکوم اقوام کے حقوق،درد اور تکلیف کے لئے ایک توانا آواز تھا جو آج خود اپنے امی کی چیخ اور پکار کے سہارے میں زندانوں میں تکلیف سے گذر رہا ہے۔ اب ان محکوم اقوام کے اوپر اخلاقی فرض ہے زاکر کے بازیابی میں کردار ادا کریں ۔ Pirdhan Baloch Manzoor Pashteen Imaan Zainab Mazari-Hazir

Zakir Muhammad Hassani (@zakirbyc) 's Twitter Profile Photo

I do not understand why the United Nations is silent on the atrocities on the Baloch people do oppression so much that tomorrow you have the courage to bear it #ReleaseBalochMissingPersons Hamid Mir حامد میر Azaz Syed Shehbaz Sharif

Ali Jan Maqsood (@alijanmaqsood12) 's Twitter Profile Photo

Even if we try to overpass it, Saud keeps digging in our minds. He is a student of only 17 years. He always asked me how Legal education was. Now even if he is released and if he ever asks me again how a field law is, what can I say him? That Law is blind? That law is illegal?

Even if we try to overpass it, Saud keeps digging in our minds. He is a student of only 17 years. He always asked me how Legal education was. Now even if he is released and if he ever asks me again how a field law is, what can I say him? That Law is blind? That law is illegal?
zabad Baloch (@zb573406) 's Twitter Profile Photo

تربت یونیورسٹی کو پاکستانی فوج کے ڈیتھ اسکواڈ والوں نے اپنا اڈہ بنا رکھا ہے۔ شعبہ کمپیوٹر ساہنس کا ایک استاد بلوچ طالبعلموں کو پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری لاپتہ کرنے کی دھمکی دیتا ہے اور فیمیل طلبا کو حراساں کررہا ہے۔ جس کے خلاف آج طلبا نے احتجاج کیا۔

zabad Baloch (@zb573406) 's Twitter Profile Photo

ایک بے بس بلوچ باپ ۔۔۔ جو سالوں سے اپنے لاپتہ بیٹے کی جتائی کے آگ میں جل رہا ہے۔ #SaveBalochMissingPersons

zabad Baloch (@zb573406) 's Twitter Profile Photo

اے درد ءُ تورشت لبزاں گوں درشان کنئگ نہ بنت۔ زورگریں پاکستانی لشکر ءَ وتئی زوراکیانی آس ءَ سرجمیں بلوچستان مانداشتگ۔ #SaveBalochMissingPersons