Zara Khan (@zaraveerkhan) 's Twitter Profile
Zara Khan

@zaraveerkhan

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ID: 1739636892725891072

calendar_today26-12-2023 13:19:22

2,2K Tweet

2,2K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Zara Khan (@zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

کون ہے ذمہ دار ہے اس غریب کی بے بسی کا کون, اخر کب اس مافیا اشرافیہ کو شرم ائے گی جو معصوم بچوں کے منہ سے نوالہ چھین کے اپنے محل بناتے رہتے ہیں, آج کل ہر دوسرے گھر کا یہی حال ہے لیکن ان میں سے کوئی بھی خوش نہیں ہے۔ ایک عمران خان اور 25 کروڑ عوام کھڑی ہو گئی تھی اس ظلم کے خلاف