Zahra~ (@zahraakazmi) 's Twitter Profile
Zahra~

@zahraakazmi

Skincare Consultant | Pharmacist |
In the league of #ImranKhan.
Empowered women, empower women! #ReleaseImranKhan #FreePalestine Backup Account: @SyedaZahraPTI

ID: 2559665153

calendar_today23-05-2014 01:15:15

11,11K Tweet

9,9K Takipçi

437 Takip Edilen

Zahra~ (@zahraakazmi) 's Twitter Profile Photo

بہترین! جواب ان کو لیڈر ماننے والوں سے لینا چاہیے جنہوں نے ان کو سالوں سے ہمارے سر پہ مسلط کیے رکھا اور ان سے جو سر پہ چڑھاتے رہے!

Zahra~ (@zahraakazmi) 's Twitter Profile Photo

بس اسی خوف سے رہا نہیں کر رہے ہیں شاید! عمران خان باہر آ گیا تو باقی سب کچھ نان اگسیسٹینٹ ہو جائے گا۔ #آزادی_خان_کے_سنگ

Zahra~ (@zahraakazmi) 's Twitter Profile Photo

رایئونڈ سے احمر بھٹی کا جیتنا کسی کے دل پہ ایک گہرا زخم تھا! #آزادی_خان_کے_سنگ

Zahra~ (@zahraakazmi) 's Twitter Profile Photo

یہ ضروری تھا کیونکہ اگر آج یہ زور زبردستی نہیں کریں گے تو کیا پتا ۲۲ سال بعد ارشد ندیم جنید صفدر کا مخالف کینڈیڈیٹ ہو! 🤣 #آزادی_خان_کے_سنگ

Zahra~ (@zahraakazmi) 's Twitter Profile Photo

اس بہانے یہ تو ثابت ہوا واٹر کینن بھیجنے کا شوق کس کا ہوتا ہے! پھر یہ ان کی مرضی ہوتی ہے کسی پہ صاف پانی کا سیلیوٹ کروائیں اور کس پہ زیریلا پانی پھکوا دیں۔ #آزادی_خان_کے_سنگ

Zahra~ (@zahraakazmi) 's Twitter Profile Photo

Just wondering what makes the people in power in Pakistan think they gonna have a better ending after the heinous crimes they've committed. Just..

Zahra~ (@zahraakazmi) 's Twitter Profile Photo

کاش کہ اے پاکستان، ہم دیکھیں آزاد تُجھے! 💔 🇵🇰🇧🇫🇵🇰 #آزادی_خان_کے_سنگ #ImranKhan

Zahra~ (@zahraakazmi) 's Twitter Profile Photo

خاتون وزیرِ اعلیٰ پہ ٹوئیٹ کر کر کے ناز کرنے والی خواتین کدھر ہے؟ #لاوا_پک_چکا #پاکستان_اور_خان_ایک_جان

Zahra~ (@zahraakazmi) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ عزت سے استعفیٰ دے دیتے ہیں۔ کچھ تخت الٹ جانے کا انتظار کرتے ہیں۔ #لاوا_پک_چکا #پاکستان_اور_خان_ایک_جان

Zahra~ (@zahraakazmi) 's Twitter Profile Photo

لاہور کی پولیس نے ڈھائی سالوں میں وہ ریکارڈ قائم کر لیے ہیں کہ جب جب ظالموں کی بات ہو گی، لاہور پولیس کی مثال پیش کی جا سکے گی۔ زندہ دلوں کے شہر کو ظلم کا مقام بنا دیا! افسوس صد افسوس! #لاوا_پک_چکا #پاکستان_اور_خان_ایک_جان