Yasir Rana (@yasirra45243895) 's Twitter Profile
Yasir Rana

@yasirra45243895

ID: 1048970408521859075

calendar_today07-10-2018 16:16:49

2,2K Tweet

2,2K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Yasir Rana (@yasirra45243895) 's Twitter Profile Photo

زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے چال چلتے ہُوئے، شطرنج کی بازی کے اُصول بُھول جاؤ گے، تو پھر مات بھی ہوسکتی ہے ایک تو چھت کے بِنا گھر ہے ہمارا مُحسؔن اُس پہ یہ خوف کہ برسات بھی ہو سکتی ہے

Yasir Rana (@yasirra45243895) 's Twitter Profile Photo

کرتے ہیں یاد اب بھی ، بتاتے نہیں اسے نقصان رک گیا ہے، حماقت نہیں رکی فیصل حبیب

Yasir Rana (@yasirra45243895) 's Twitter Profile Photo

انسان بعض اوقات اپنے کھودے ہوئے گڑھے میں جا گرتا ہے الزام دوسروں پر لگاتا ہے یہ انسانی فطرت ہے کہ وہ خود کو برا نہیں کہہ سکتا۔

دیکھتے ہیں آج کیا گل کھلاتے ہیں نیوزی لینڈ سے تو بس پورا سورا حساب ہی رہا آج دیکھتے ہیں کہا کرتے ہیں کیونکہ آئرلینڈ اچھی خاصی تگڑی ٹیم ہے

دیکھتے ہیں آج کیا گل کھلاتے ہیں
نیوزی لینڈ سے تو بس پورا سورا حساب ہی رہا آج دیکھتے ہیں کہا کرتے ہیں کیونکہ آئرلینڈ اچھی خاصی تگڑی ٹیم ہے
Yasir Rana (@yasirra45243895) 's Twitter Profile Photo

گاؤں کے لوگ آج بھی ایسے ہی تعلق نبھاتے ہیں جیسے کوئی اپنا عزیز ہو اور اسے چھوڑا نا جا سکے۔ اگرچہ وقت نے بے شمار ترجیحات بدل دی ہیں فرق ضرور پڑا ہے لیکن کئی روایات قائم و دائم ہیں جیسے خوشی غمی میں سب کی شرکت

*بادشاہ نے میراثی کو دو تلواریں دیں کہ کسی دن اسکے کام آ جائیں گی۔* *میراثی نے دونوں کو جوڑ کر چمٹا بنا لیا۔۔۔*. *چائنا نے پاکستان کو جاسوسی کے آلات دیئے، انہوں نے دن رات ایک دوسرے کی وڈیوز بنا کر لیک کرنا شروع کر دیں۔*

Yasir Rana (@yasirra45243895) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے کہ آج جیت گئے ورنہ امید تو یہی تھی کہ آج بھی وہی گل کھلے گا جو پچھلے میچ میں کھلا لیکن ابھی بھی ایک میچ باقی ہے دیکھتے ہیں کیا بنتا

Yasir Rana (@yasirra45243895) 's Twitter Profile Photo

زندگی آگے بڑھنے کا نام ہے ۔ لوگ انگلیاں اٹھائیں گے پر آپ آگے بڑھتے رہیں۔ سوچ مثبت رکھیں اور دل کو صاف رکھیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کی ضرور مدد فرمائے گا ۔

گلاب آنکھیں شراب آنکھیں یہی تو ہیں لا جواب آنکھیں انہیں میں الفت انہیں میں نفرت سوال آنکھیں جواب آنکھیں

گلاب آنکھیں شراب آنکھیں
یہی تو ہیں لا جواب آنکھیں

انہیں میں الفت انہیں میں نفرت
سوال آنکھیں جواب آنکھیں