WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile
WE News

@wenewspk

A credible source for comprehensive & timely news coverage on national & international events
English stories @WENewsenglish

ID: 1620830333955444759

linkhttp://wenews.pk calendar_today01-02-2023 17:04:58

43,43K Tweet

21,21K Takipçi

36 Takip Edilen

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

ایرانی پارلیمنٹ میں ’پاکستان تشکر تشکر‘ کے نعروں کی گونج مزید جانیں: wenews.pk/news/320436/

ایرانی پارلیمنٹ میں ’پاکستان تشکر تشکر‘ کے نعروں کی گونج
مزید جانیں: wenews.pk/news/320436/
WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

اقرار الحسن کی پہلی بیوی قرۃ العین کا شوہر کی تیسری بیوی عروسہ کو انٹرویو، کیا اہم باتیں ہوئیں؟ مزید جانیں: wenews.pk/news/320333/

اقرار الحسن کی پہلی بیوی قرۃ العین کا شوہر کی تیسری بیوی عروسہ کو انٹرویو، کیا اہم باتیں ہوئیں؟
مزید جانیں: wenews.pk/news/320333/
WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

میٹا کا واٹس ایپ میں اشتہارات متعارف کرنے کا فیصلہ، صارفین کے اعتراضات کیا ہیں؟ مزید جانیں: wenews.pk/news/320458/

میٹا کا واٹس ایپ میں اشتہارات متعارف کرنے کا فیصلہ، صارفین کے اعتراضات کیا ہیں؟
مزید جانیں: wenews.pk/news/320458/
WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

ہم نے کسی سے نہیں کہا کہ جنگ رکوائیں۔ بھارت نے خود امریکہ کو کہا کہ وہ جنگ بندی کے لیے تیار ہیں۔ مجھے امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو کی کال آئی، کہ بھارت جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ اسحاق ڈار

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کا سوچنا بھی مت! نائب وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار کا اسرائیل کو دوٹوک پیغام

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے بجٹ میں نواز شریف کے نام سے کتنے منصوبے رکھے گئے ہیں؟ مزید جانیں: wenews.pk/news/320495/

پنجاب کے بجٹ میں نواز شریف کے نام سے کتنے منصوبے رکھے گئے ہیں؟
مزید جانیں: wenews.pk/news/320495/
WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

پی آئی اے پائلٹ نے اسرائیل کی طرف داغے گئے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنالی، سوشل میڈیا پر وائرل wenews.pk/news/320472/

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

سینیٹرز نے ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد کو 10 سال قید سزا کی تجویز کو مسترد کردیا مزید جانیں: wenews.pk/news/320491/

سینیٹرز نے ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد کو 10 سال قید سزا کی تجویز کو مسترد کردیا
مزید جانیں: wenews.pk/news/320491/
WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ پاکستان آج ایٹمی طاقت ہے ایران پر حملہ کرنا کونسی انسانیت ہے ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہے گے. نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

لائیو نشریات کے دوران ایرانی سرکاری ٹی وی پر اسرائیل کی طرف سے فضائی حملہ۔ کچھ دیر بعد ایرانی سرکاری ٹی وی نشریات بحال کر دی گئیں۔

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

دفاع کے لیے کردار ادا کروگے تو ہم تاج کی طرح سر پر رکھیں گے لیکن زبردستی سر پر بیٹھنے کی کوشش کروگے تو ہم ٹکنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان

دفاع کے لیے کردار ادا کروگے تو ہم تاج کی طرح سر پر رکھیں گے لیکن زبردستی سر پر بیٹھنے  کی کوشش کروگے تو ہم ٹکنے نہیں دیں گے،  مولانا فضل الرحمان
WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

حکومتِ پنجاب کا فلم سٹی بنانے کا اعلان! پنجاب حکومت فلم سازی میں بھرپور تعاون فراہم کرے گی۔ عظمیٰ بخاری

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کا تہران کے ہوائی اڈے پر حملہ، ایف 14 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ wenews.pk/news/320533/

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

ایران کی جانب سے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 جہاز مار گرانے کا دعویٰ wenews.pk/news/320527/

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

تل ابیب خالی کردیں، ایرانی پاسداران انقلاب کی اسرائیلی شہریوں کو وارننگ مزید جانیں: wenews.pk/news/320502/

تل ابیب خالی کردیں، ایرانی پاسداران انقلاب کی اسرائیلی شہریوں کو وارننگ
مزید جانیں: wenews.pk/news/320502/
WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے حملہ کرکے زیادتی کی، ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، نواز شریف wenews.pk/news/320515/

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

تہران میں ایرانی سرکاری میڈیا کی عمارت پر اسرائیلی حملہ، آگ کے شعلے

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی وزیراعظم کا آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا اشارہ، عالمی سطح پر نئی کشیدگی کا خدشہ مزید جانیں: wenews.pk/news/320539/

اسرائیلی وزیراعظم کا آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا اشارہ، عالمی سطح پر نئی کشیدگی کا خدشہ
مزید جانیں: wenews.pk/news/320539/