news update. (@urdunews0011) 's Twitter Profile
news update.

@urdunews0011

rt is not endorsement

ID: 1186852311169146880

calendar_today23-10-2019 03:50:38

5,5K Tweet

1,1K Takipçi

732 Takip Edilen

news update. (@urdunews0011) 's Twitter Profile Photo

سینئر قانون دان شیر افضل مروت تحریک انصاف کے سینئر وائس پریذیڈنٹ مقرر، مطلب مروت صاحب بھی جلد اغواء برائے بیان ہونے جارہے ہیں

سینئر قانون دان شیر افضل مروت تحریک انصاف کے سینئر وائس پریذیڈنٹ مقرر، مطلب مروت صاحب بھی جلد اغواء برائے بیان ہونے جارہے ہیں
news update. (@urdunews0011) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف نے مری کی سڑکوں پر ہی گاڑی چلا کر بائے بائے کا ہاتھ کیوں ہلایا؟ جانئے سینئر صحافی عامر متین کی زبانی Amir Mateen

news update. (@urdunews0011) 's Twitter Profile Photo

برطانوی حکومت ٹیکس کی مد میں حاصل کردہ رقم میں کس قدر احتیاط برتی ہے x.com/i/broadcasts/1…

news update. (@urdunews0011) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کے خلاف باجوڑ پولیس کا مبینہ ایکشن ، باجوڑ کے رہائشی عمران خان کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے، ریاست ایک جماعت کے خلاف جس شدت سے جنگ لڑرہی ہے یہ کسی کیلئے بھی فائدہ مند نہیں خدارا ! اب بس کردیں

news update. (@urdunews0011) 's Twitter Profile Photo

یہ ظلم کی انتہاء ہے جو آج بلوچستان میں کی گئی اگر آج اسکے خلاف عوام نہ بولے تو آپکو ملک کے ہر گلی محلے یہی کچھ ہوتا دکھائی دیگا PTI

news update. (@urdunews0011) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی کوئی ریاست پرامن مظاہرین کے ساتھ ایسا سلوک کرنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی جو اسلام آباد حکومت نے مظلوم بلوچوں کے ساتھ کیا UN Human Rights Anwaar ul Haq Kakar

news update. (@urdunews0011) 's Twitter Profile Photo

ٹریفک وارڈن طالبعلم کو گھسیٹنے کا اختیار کس نےدیا؟ راولپنڈی کمیٹی چوک میں ٹریفک وارڈن کا طالبعلم کے ساتھ نارواک سلوک، کیا سوشل میڈیا پر ہر وقت متحرک راولپنڈی پولیس اس وارڈن کے خلاف کوئی ایکشن لے گی؟ Rawalpindi Police Punjab Police Official RPO Rawalpindi City Traffic Police, Rawalpindi

news update. (@urdunews0011) 's Twitter Profile Photo

اگر انصاف ہوتا ہے تو 20 دن میں عمران خان کی رہائی متوقع ہے، شیر افضل مروت

اگر انصاف ہوتا ہے تو 20 دن میں عمران خان کی رہائی متوقع ہے، شیر افضل مروت