Nömi jami (@themolvii) 's Twitter Profile
Nömi jami

@themolvii

‏‏‏‏‏المدد یا رسول اللّه ﷺ۔جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی 🖤

ID: 1397627885150670854

calendar_today26-05-2021 18:57:23

358 Tweet

41 Takipçi

162 Takip Edilen

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

Recitation of Qaseeda Burda Shareef during the Visit to shrine of Ertugul Ghazi.. #Blessed #IYI #Ertrugul #ErtugulGhazi #turkey #turkeytour

Hamood Najm (@hamood19) 's Twitter Profile Photo

Sahih Bukhari: 6288 #islam #islamic #islamicquotes #islamicpost #islamicreminder #hadith #hadithoftheday #GharidaFarooqi #BoycottMorningWithJuggunKazim #T20WorldCup #StudentsMarchToPMHouse #BabarAzam #CSS2021 #HBD_Faheem_Bhai #مشن_سلیم_فکررضا #hbd_sweetestatika #iiaropat

Sahih Bukhari: 6288

#islam #islamic #islamicquotes #islamicpost #islamicreminder #hadith #hadithoftheday #GharidaFarooqi #BoycottMorningWithJuggunKazim #T20WorldCup #StudentsMarchToPMHouse #BabarAzam #CSS2021 #HBD_Faheem_Bhai #مشن_سلیم_فکررضا #hbd_sweetestatika #iiaropat
Faisal Bashir Jamlera (@76pst) 's Twitter Profile Photo

ہر لبرل آدمی پہلے اپنا راستہ چھوڑتا ہے اور پھر کسی اور کے راستے کو درست سمجھتا ہے. اس کے پاس نہ اپنی اقدار باقی رہتی ہیں ، نہ کسی اور کی اقدار کی وہ عزت کرسکتا ہے. ضرورت اس بات کی نہیں کہ انسان بےرنگ ہو.بلکہ سمجھنا یہ پڑےگا کہ ہر رنگ کی اپنی شان ہے۔ #مشن_سلیم_فکررضا Sarwat Ejaz Qadri

Faisal Bashir Jamlera (@76pst) 's Twitter Profile Photo

قید اس وقت شروع نہیں ہوتی جب سپاہی اپنے ہتھیار اتار کر دشمن سے سمجھوتہ کر لیتا ہے بلکہ بے یقینی کا وہ مرحلہ اسے قیدی بناتا ہے جب پہلی بار اسے اپنے زور بازو پہ یقین نہیں رہتا اور دشمن کی قوت کا اندازہ لگا کر اس سے بدکتا ہے۔ #مشن_سلیم_فکررضا Sarwat Ejaz Qadri

Faisal Bashir Jamlera (@76pst) 's Twitter Profile Photo

کسی دوسرے شخص کو عورت کو موم یا پتھر کا خِطاب دینے کا حق نہیں ہوتا وہ خود چاہے تو محبوب کےاشاروں کی سمت مڑتی رہتی ہےـ اور پتھر بننے کا فیصلہ کر لے تو کوئی شخص بھکاری بن کر بھی اُس کی ایک نگاہِ التفات نہیں پا سکتا۔ #مشن_سلیم_فکررضا Sarwat Ejaz Qadri

Faisal Bashir Jamlera (@76pst) 's Twitter Profile Photo

اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ۔ #مشن_سلیم_فکررضا Sarwat Ejaz Qadri

Faisal Bashir Jamlera (@76pst) 's Twitter Profile Photo

جب انسان محدود خواہشوں اور ضرورتوں کا پابند ہوتا ہے ، تو اُسے زیادہ جھوٹ بولنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی۔ #مشن_سلیم_فکررضا Sarwat Ejaz Qadri

Faisal Bashir Jamlera (@76pst) 's Twitter Profile Photo

محبت سفید لباس میں ملبوس عمرو عیار ہے ۔۔۔۔ ہمیشہ دو راہوں پر لا کھڑا کر دیتی ہے #مشن_سلیم_فکررضا Sarwat Ejaz Qadri

Faisal Bashir Jamlera (@76pst) 's Twitter Profile Photo

انسان کو تحقیق اور خواب سے برابر کی محبت ہے ۔۔۔۔ اور وہ اِن دونوں کے درمیان جُھولے کی مانند آتا جاتا ہے۔ #مشن_سلیم_فکررضا Sarwat Ejaz Qadri

Faisal Bashir Jamlera (@76pst) 's Twitter Profile Photo

عقل سے کائنات کو مسخر کر سکتے ہیں لیکن لامکان کی تسخیر کے لئے عشق درکار ہے۔ #مشن_سلیم_فکررضا Sarwat Ejaz Qadri

Faisal Bashir Jamlera (@76pst) 's Twitter Profile Photo

تجربے سے معلوم ہوا کہ لوگ اخلاص اور دیانت کے بہت دشمن ہیں۔ #مشن_سلیم_فکررضا Sarwat Ejaz Qadri

Faisal Bashir Jamlera (@76pst) 's Twitter Profile Photo

دین کی حقیقت یہ ہے کہ دروغ گوئی اور حرام خوری سے پرہیز کرے اور ہر حال میں اللہ تعالی کو حاضروناظر سمجھے۔ #مشن_سلیم_فکررضا Sarwat Ejaz Qadri

Muhammad Awais (@mehar176) 's Twitter Profile Photo

#مشن_سلیم_فکررضا #JoinPST چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے مِرا دِل بھی چمکا دے چمکانے والے

Muhammad Awais (@mehar176) 's Twitter Profile Photo

#مشن_سلیم_فکررضا #JoinPST برستا نہیں دیکھ کر اَبرِ رَحمت بدوں پر بھی برسا دے برسانے والے

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

Jummah Kareem! Recite countless Durood pak on Aaqa Kareem and remember me in your prayers. #Turkey #TurkeyTour #Travel #PST #sarwatejaz #Jummah #JummaMubarak