دو سال پہلے ملک صاحب نے کہا تھا سمندر میں تیل “ گیس کے جو ذخائر ہیں اُن کی ڈرلنگ کے لیے انٹرنیشل سطح پر رابطے کر رہے ہیں اب تجارتی معاہدہ دیکھیں اور PTI کے چھوٹے چھوٹے پلوں کی چی چی پاں پاں دیکھیں
یہ بندہ سمندر والا کام بھی کروا بیٹھا ہے ن والے بھڑکیں نہیں کر کے دکھاتے ہیں ❤️
صابر شاکر خان دور مین فخر سے بتاتے ہوئے کہ کیسے “ڈاکٹر” قمر باجوہ نے الیکشن 2018 مین maneuvering کی اور سیاست مین بھی انکا ڈاکٹرائن بھاری رہا آج یہ جمہوریت کے علمبردار
خان کو uninterrupted پندرہ سال حکومت کرنے دیا جاۓ
اس ملک میں کوئی شخص اگر جمہوریت کا نام لے اسے فائرنگ سکواڈ، گولیاں مار کر ہلاک کر دینا چاہیۓ اور بلٹس کا خرچہ بھی مقتول کے گھر والوں سے لیا جائے: حسن نثار
اب یہ لوگ بھی جمہوریت کے علمبردار بنے ہوئے ہین
زیادہ پرانی بات نہیں ہے اور کل ہی PTI والے گرج برس رہے تھے کہ ملک میں بدترین فاشزم ہے اور ایسا جبر کبھی نہیں دیکھا ہے کہ اسلام آباد میں ہمیں پریس کانفرنس نہیں کرنے دی جارہی ہے اور آج یہ سب کچھ پشاور،باجوڑ اور بنوں میں ھوا ہے اور یہ چیز PTI کے یوٹیوبرز ونگ کو بھی نظر نہیں آئے گی
نیازی کی بنائی کے پی کی فاشسٹ حکومت نے تنخواہ مانگنے والے سرکاری ملازمین پر فائرنگ اور آنسو گیس چلا کر ان کو نیم مردہ کر دیا
ان کو خود بلوں حملوں کی اجازت چاہیے مگر غریب ملازمین کو پر امن مظاہرہ بھی نہی کرنے دیتے ہیں
زَک گولڈ سمتھ کی اس ٹویٹ کے بعد بھی اگر کسی کو شک ہے کہ خان اسرائیلی مفادات کا اثاثہ نہیں ہے تو یا وہ حد درجہ سادہ لوح ہے…یا جان بوجھ کر آنکھیں بند کیے بیٹھا ہے۔۔
یہودیوں کی چیخیں بتارہی ہیں کہ ان کی سرمایہ ڈوب رہی ہے اور ان کا مہرا انجام کو پہنچ رہاہے۔
👇👇
🚨شکریہ پی ٹی آئی 🙏
عمران خان کے لئے امریکہ کے اخبار میں دیے اشتہار کی سب سے اہم لائن جس پر کسی نے توجہ نہی دی وہ میں نے ہائی لائٹ کی ہے
Imran Khan Advanced US Interests
عمران نے امریکی مفادات کو آگے بڑھایا ہے
یہ میں نہی کہہ رہا پی ٹی آئی خود کہہ رہی آنہوں نے خود Absolutely
From the USA to China, Russia to Turkey, Iran, Azerbaijan, Saudi Arabia, the UAE and after a long gap Better Relations with Bangladesh... Pakistan has restored ties across the board. The Pakistan-Turkey-Azerbaijan trio grows stronger, while India stands isolated. Hats off to
یوتھیے آج فارم 47کئ گردان کرتے ہیں یہ دوہزار اٹھارہ کے الیکشن کے بعد کی فافن رپورٹ ہے پولینگ سٹیشن کے اندر فوج تھی پولنگ ایجنٹ نکال دیے امیدوار کھڑے نہی کرنے دیے اور پولنگ ایجنٹ نکال پر ووٹوں پر ڈبل ٹھپے لگائے 169 حلقے ایسے تھے جہاں لیڈ سے زیادہ ووٹ مسترد ہوئے یہ سب حلقے پی ٹی
آج جب میں نے اپنی چھت اپنا گھر سے مستفید ہونے والوں سے پوچھا کہ حاضرین میں سے کون کون اپنے گھر کی تعمیر مکمل کر چکا ہے تو ہال میں موجود تمام تین ہزار افراد نے ہاتھ کھڑے کر دیے۔ میرے لیے اس سے زیادہ باعثِ تسکین شاید ہی کوئی لمحہ ہو !