𝕿𝕬𝖂𝕬𝕶𝕬𝕷 𝕳𝖀𝕾𝕾𝕬𝕴𝕹 (@t_ho12) 's Twitter Profile
𝕿𝕬𝖂𝕬𝕶𝕬𝕷 𝕳𝖀𝕾𝕾𝕬𝕴𝕹

@t_ho12

کسی کو آہ لگتی ہے

تجھے میرا صبر لگے گا

ID: 1896844938085601280

calendar_today04-03-2025 08:48:50

313 Tweet

107 Takipçi

188 Takip Edilen

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

( عوامی سروے ) عوام میں مقبول خاتون کون ہیں ؟ اپنی رائے ضرور دیں، نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا-'' #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

( عوامی سروے )

عوام میں مقبول خاتون کون ہیں ؟

اپنی رائے ضرور دیں، نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا-''

#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

آج ان تین بہادروں کو دل کھول کر سپورٹ کریں، جو خان کے ساتھ وفادار ہیں ، ( اس ٹویٹ سے ضرور عمران خان مخالفوں کی چیخیں نکلیں گی )'' #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

آج ان تین بہادروں کو دل کھول کر سپورٹ کریں، جو خان کے ساتھ وفادار ہیں ،

( اس ٹویٹ سے ضرور عمران خان مخالفوں کی چیخیں نکلیں گی )''

#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں کریں اور کمنٹس میں" Free Imran Khan " لکھیں !! یہ کمپین دوبارہ سے شروع کریں #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot اس ٹویٹ پر آنے والی ( " ریٹویٹ " ) آپکو اس مطالبے کی اہمیت اندازہ کروا دے گی• 🔥

ریٹویٹ کریں کریں اور کمنٹس میں" Free Imran Khan " لکھیں !!

یہ کمپین دوبارہ سے شروع کریں
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

اس ٹویٹ پر آنے والی ( " ریٹویٹ " ) آپکو اس مطالبے کی اہمیت اندازہ کروا دے گی• 🔥
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

( تین ٹکر کے صحافی ) جنہوں نے اپنی نوکریاں قربان کر دی، تکلیفیں سہی لیکن حق کا ساتھ نا چھوڑا ۔ آج انہیں دل کھول کر سپورٹ کریں ۔'' #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

( تین ٹکر کے صحافی )

جنہوں نے اپنی نوکریاں قربان کر دی، تکلیفیں سہی لیکن حق کا ساتھ نا چھوڑا ۔

آج انہیں دل کھول کر سپورٹ کریں ۔''

#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
Kashif Abbasi ᶠᵃⁿ (@kashifabasifan) 's Twitter Profile Photo

( اگنور مت کریں،ریٹویٹ کریں ) مغرب اور پاکستان میں موجود انکے غلاموں کو عمران خان سے تکلیف ہی یہ ہے کہ وہ " لا الہ الااللہ " کے نظریے پر چلنے والا انسان ہے ۔'' #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

( اگنور مت کریں،ریٹویٹ کریں )

مغرب اور پاکستان میں موجود انکے غلاموں کو عمران خان سے تکلیف ہی یہ ہے کہ وہ " لا الہ الااللہ " کے نظریے پر چلنے والا انسان ہے ۔''

#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
Hamid Mirᶠᵃⁿ (@mirhamid_pk) 's Twitter Profile Photo

اس وقت کے جرنیل اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہ رہے تھے لیکن عمران خان سیسہ پلائی دیوار بن گیا !! میرا کام آپ تک یہ پیغام پہنچانا تھا، آگے عوام تک آپ نے پہچانا ہے ۔۔۔ #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

Pak Power Promotions (@pakpowerfamily) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے !! پاکستانیوں بتاؤ " Absolutely Not " کہنے والا کون ؟ جواب لازمی دیں ۔۔۔۔ #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot Team Pakistan Power

عوامی سروے !!

پاکستانیوں بتاؤ
" Absolutely Not "
کہنے والا کون ؟

جواب لازمی دیں ۔۔۔۔

#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
Team Pakistan Power
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

ہٹ کر چلے وہ ہم سے، جن کو ہو سر عزیز ہم سر پھروں کے ساتھ تو کوئی سر پھرا چلے #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot Team Pakistan Power

ہٹ کر چلے وہ ہم سے، جن کو ہو سر عزیز
ہم سر پھروں کے ساتھ تو کوئی سر پھرا چلے

#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
Team Pakistan Power
𝓅𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@hani09080) 's Twitter Profile Photo

They wanted silence. They wanted obedience. But he said it loud and clear — Absolutely Not. He stood not just as a leader, but as the voice of millions. When the world watched, #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot — for us, for truth, for Pakistan. Team Pakistan Power

They wanted silence. They wanted obedience.
But he said it loud and clear — Absolutely Not.

He stood not just as a leader, but as the voice of millions.
When the world watched, #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot — for us, for truth, for Pakistan.
Team Pakistan Power
تطہیر فاطمہ (@tatheer_noori) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ مولا کی امان میں رہیں! تمام علی والے آپ کو سلام پیش کرتے ہیں! آپ نے اسلام اور بالخصوص تشیع کی عزت افزائی کی ھے! مولا سلامت رکھے 🤲 🇮🇷🚩🇮🇷

ہمیشہ مولا کی امان میں رہیں!
تمام علی والے آپ کو سلام پیش کرتے ہیں!
آپ نے اسلام اور بالخصوص تشیع کی عزت افزائی کی ھے!
مولا سلامت رکھے 🤲

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا جب ایران میں شاندار استقبال کیا گیا، اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کریں 🔥 #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot Team Pakistan Power

عالم آرا (@junglibili_) 's Twitter Profile Photo

امریکہ آج خوش ہے کیونکہ پاکستان کی موجودہ قیادت مکمل تابعدار ہے مجھے پتا ہے کہ کسی ادارے سے سوال نہیں ہوتا کیونکہ حکمران تو اداروں کی کٹھ پُتلی بنے ہوئے ہیں کوئی رہنما آزاد پالیسی پر بات نہیں کرتا خان کی کمی ہر روز محسوس ہو رہی ہے #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot Team Pakistan Power

امریکہ آج خوش ہے کیونکہ پاکستان کی موجودہ قیادت مکمل تابعدار ہے
مجھے  پتا ہے کہ کسی ادارے سے سوال نہیں ہوتا کیونکہ حکمران تو اداروں کی کٹھ پُتلی بنے ہوئے ہیں
کوئی رہنما آزاد پالیسی پر بات نہیں کرتا
خان کی کمی ہر روز محسوس ہو رہی ہے

#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
Team Pakistan Power
دل کــی اچھــی لــڑکی 😉 (@pohanch_se_dour) 's Twitter Profile Photo

عندما طالبت الإمبراطوريات بالخضوع، تردّد صدى رجل واحد بصوت أمة: "قطعًا لا." جب سلطنتوں نے اطاعت مانگی، ایک شخص نے پوری قوم کی غیرت سے کہا: "قطعاً نہیں۔" #رہائی_دو_عالمی_لیڈر_کو #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot Team Legacy leavers | Imran Khan Force

عندما طالبت الإمبراطوريات بالخضوع، تردّد صدى رجل واحد بصوت أمة: "قطعًا لا."

جب سلطنتوں نے اطاعت مانگی، ایک شخص نے پوری قوم کی غیرت سے کہا: "قطعاً نہیں۔"

#رہائی_دو_عالمی_لیڈر_کو
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
Team Legacy leavers | Imran Khan Force
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیش ٹیگ #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot اب ایک لاکھ ٹویٹس کےساتھ ٹویٹر پر ٹرینڈ کررہا ہے!! اس وقت پاکستان میں عوام کی منتخب شدہ حکومت نہیں ہے اور موجودہ جعلی حکومت ہر قدم عوام کی امیدوں کےخلاف اٹھا رہی ہے۔ایران کےساتھ پاکستان کو کھل کر حمایت اور ٹرمپ کی نامزدگی واپس۔ Team Pakistan Power

یہ ہیش ٹیگ #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot اب ایک لاکھ ٹویٹس کےساتھ ٹویٹر پر ٹرینڈ کررہا ہے!!

اس وقت پاکستان میں عوام کی منتخب شدہ حکومت نہیں ہے اور موجودہ جعلی حکومت ہر قدم عوام کی امیدوں کےخلاف اٹھا رہی ہے۔ایران کےساتھ پاکستان کو کھل کر حمایت اور ٹرمپ کی نامزدگی واپس۔
Team Pakistan Power