Shahid (@sn_jamil) 's Twitter Profile
Shahid

@sn_jamil

pppdigital.org

ID: 513949316

calendar_today04-03-2012 04:42:20

60,60K Tweet

2,2K Takipçi

3,3K Takip Edilen

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

یہ صرف ایک مکان نہیں آپ اور آپ کےبچوں کیلئے اختیار عزت تحفظ ہے یہ سب کچھ صرف چیئرمین BilawalBhuttoZardari کی محنت کی وجہ سےممکن ہوا شہید ذوالفقار علی بھٹو کاعوام سے کیاگیا وعدہ ہر شخص کو زمین پناہ عزت ملے بلاول بھٹو وہ وعدہ پورا کررہے آج تک کسی پارٹی نےیہ قدم نہیں اٹھایا Aseefa B Zardari

Maleeha Manzoor (@maleehamanzoor) 's Twitter Profile Photo

“This is not just a piece of paper - this title deed is the guarantee of your secure future,” Aseefa B Zardari empowers women of Shaheed Benazirabad by handing over land ownership. This is inclusive development - reflecting PPP’s unwavering commitment to social justice & gender equity.

Waqas Iftikhar (@teamtwilliams) 's Twitter Profile Photo

سیلاب متاثرین کو گھروں کی اسناد صرف ایک پرچہ نہیں بلکہ مستقبل کے تحفظ کی ضمانت ہے Aseefa B Zardari

سعید اختر چوہدری (@ayaanaliakhtar1) 's Twitter Profile Photo

*میڈم ادھر ہی کھڑی رہیں یہ ٹک ٹاک کے لیے زبردست جگہ ہے دوسری طرف تو بہت پانی کھڑا ہے 🤣😂🤣😂*

Senator Rubina khalid (@rubinakhalidppp) 's Twitter Profile Photo

STORIES OF HOPE AND RESILIENCE! BISP is proud to celebrate the remarkable achievements of the young superstars who, with the support of Benazir Taleemi Wazaif educational stipends, have received distinctions in Multan, Bahawalpur and Kohat Boards. It was an honour to witness the

STORIES OF HOPE AND RESILIENCE! BISP is proud to celebrate the remarkable achievements of the young superstars who, with the support of Benazir Taleemi Wazaif educational stipends, have received distinctions in Multan, Bahawalpur and Kohat Boards. 
It was an honour to witness the
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( پی ایف یو جے) کو 75 سال مکمل ہونے پر وزیراعلی ہاؤس سندھ میں منعقد تقریب سے خطاب BilawalBhuttoZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/34392/

Jiyala Amar lal (@amarlal07) 's Twitter Profile Photo

ڈیجیٹل میڈیا وارئیرز، خصوصاً جنریشن زی، نے جس طرح جنگ کے دوران اپنا کردار ادا کیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ امید ہے کہ وفاقی حکومت نہ صرف اس کردار کو سراہے گی بلکہ صحافی برادری کے لیے اپنی پالیسیز پر بھی نظرِ ثانی کرے گی۔ BilawalBhuttoZardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari

Shakeel Choudhry (@shakeelchppp) 's Twitter Profile Photo

ملکی سلامتی و استحکام کا نام بلاول ملکی ترقی و خوشحالی کا نام بلاول جرات اور بہادری کا نشان بلاول پاکستان کا نڈر اور بہادر بیٹا بلاول بھٹو زرداری Our 🇵🇰 Proud Leader BilawalBhuttoZardari

ملکی سلامتی و استحکام کا نام بلاول 

ملکی ترقی و خوشحالی کا نام بلاول 

جرات اور بہادری کا نشان بلاول 

پاکستان کا نڈر اور بہادر بیٹا بلاول بھٹو زرداری 

Our 🇵🇰 Proud Leader <a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a>
Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن اور سینئر نائب صدر شیراز وحید سے جعفریہ الائنس کورنگی کے وفد نے ملاقات کی ملاقات کا مقصد باہمی روابط کو فروغ دینا مذہبی ہم آہنگی کو مضبوط بنانا اور علاقے میں امن و اتحاد کے قیام پر تبادلہ خیال کرنا تھا Faryal Talpur

ShmagsZeus (@shmags_zeus) 's Twitter Profile Photo

عوام میں عوام کو aknowledge کرتے ہوئے عوام کو facilitate کرتے ہوئے بی بی شہید اور مرد حر کے لخت جگران BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari خدمت جو عوام کو نظر آئے ناکہ بس ٹک ٹالک بنائے باقی سب پانی میں جائے

Jani Memon (@janimemonpppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن کا سیکریٹری اطلاعات احمد رضا کے ہمراہ کورنگی ٹاؤن UC08 کا دورہ مچھلی موڑ سے پاک ٹاؤن تک روڈ کی کار پینٹنگ سیوریج کی تنصیب کے بعد آج جدید اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا کام مکمل ہوگیا ہے Faryal Talpur Senator Saeed Ghani Senator Syed Waqar Mehdi

G M Subhani (@gmsubhani15) 's Twitter Profile Photo

میں پاکستانی میڈیا کا شکر گزار ہوں کہ جس طرح ہماری ایئرفورس نے بھارتی ایئرفورس کو 6-0 سے شکست دی بلکل اسی طرح سے ہمارے میڈیا نے بھی بھارتی میڈیا کی جھوٹی اور بے بنیاد معلومات کے مقابلے میں ایک قابل اعتماد معلومات عوام و عالمی سطح تک پہنچائیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب۔

میں پاکستانی میڈیا کا شکر گزار ہوں کہ جس طرح ہماری ایئرفورس نے بھارتی ایئرفورس کو 6-0 سے شکست دی بلکل اسی طرح سے ہمارے میڈیا نے بھی بھارتی میڈیا کی جھوٹی اور بے بنیاد معلومات کے مقابلے میں ایک قابل اعتماد معلومات عوام و عالمی سطح تک پہنچائیں۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب۔
Shah khalid Khan (@shahkhalidppp) 's Twitter Profile Photo

محترمہ آصفہ بھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا عکس اور ان کی جدوجہد کا تسلسل ہیں۔ ان میں ماں کا حوصلہ، باپ کا عزم، اور بھٹو کا نظریہ جھلکتا ہے۔ وہ صرف ایک بیٹی نہیں، بلکہ عوامی خدمت اور قربانیوں کی علامت ہیں۔ جئے بھٹو ، جئے عوام ✊ جئے آصفہ بھٹو زرداری 💚🖤❤️

Asim Khattak (@asimkhattakpsf) 's Twitter Profile Photo

Chairman Pakistan Peoples Party, Bilawal Bhutto Zardari, addresses a dinner hosted at the Chief Minister House Sindh in honor of the Federal Executive Committee members on the occasion of 75 years of the Pakistan Federal Union of Journalists. BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

Marvi Soomro (@marvisoomro_) 's Twitter Profile Photo

#WorldBreastfeedingWeek2025 کے موقع پر، ہم سندھ کے نوزائیدہ بچوں کی بہتر شروعات کے لیے یک زبان ہو رہے ہیں۔ سندھ کے محکمہ صحت کی جانب سے اسپتالوں میں بیبی فرینڈلی پالیسی، ماؤں کی رہنمائی، تربیت و آگاہی مہمات جاری ہیں۔ آئیں، ہم سب اس قدرتی نعمت کی حمایت کریں۔

#WorldBreastfeedingWeek2025 کے موقع پر، ہم سندھ کے نوزائیدہ بچوں کی بہتر شروعات کے لیے یک زبان ہو رہے ہیں۔ سندھ کے محکمہ صحت کی جانب سے اسپتالوں میں بیبی فرینڈلی پالیسی، ماؤں کی رہنمائی، تربیت و آگاہی مہمات جاری ہیں۔
آئیں، ہم سب اس قدرتی نعمت کی حمایت کریں۔