Sami Ur Rahman Khan (@sami45_official) 's Twitter Profile
Sami Ur Rahman Khan

@sami45_official

Activist I Politician I Update For @juipakofficial Admin @Ulama_E_Duband

ID: 1585351260848390161

calendar_today26-10-2022 19:23:18

2,2K Tweet

5,5K Takipçi

2,2K Takip Edilen

عبدالسلام راکٹی (@iam_rakiti) 's Twitter Profile Photo

سوات : 13 سالہ بچی سے نکاح کرنے والا 70 سالہ شخص، نکاح خواں اور گواہ زیر حراست 13 سالہ بچی بھی اپنے نکاح پر حیران رہ گئی، پشتو زبان میں گفتگو کی ویڈیو وائرل بچی چھٹی جماعت میں پڑھتی ہے، بچی نے کہا ہے کہ میں اس نکاح پر رضامند نہیں ہوں بچی نے کہا کہ اسکول سے واپس آئی تو مجھے

‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا (@ulama_e_duband) 's Twitter Profile Photo

قائد کا ہے پیغام اے جرنیل گرامی ہم تیرے سیاست کے ازل سے نہیں حامی تحریک عوامی اسمبلی کا بہترین ترانہ #عوامی_اسمبلی_پشاور

‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا (@ulama_e_duband) 's Twitter Profile Photo

پوری پاکستان میں ایسے کارکن کسی پارٹی کے پاس نہیں ہے جو جمیعت علماء اسلام کے پاس ہے جو ہر وقت سر پہ کفن بن کے چلتے ہیں #عوامی_اسمبلی_پشاور Sami Ur Rahman Khan

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

تین گھنٹوں پر مشتمل افواج پاکستان کے نمائندے کی پریس کانفرنس کا خلاصہ میری باتوں کا جواب تھا،آج میں دس لاکھ بندوں کے ساتھ میدان میں کھڑا ہوں تو کسی دلیل کے ساتھ کھڑا ہوں ، کہا کہ الیکشن کے حوالے سے فوج کا کوئی کردار نہیں ہے، یہی بات ہم بھی کہتے ہیں کہ پاکستان کے آئین اور قانون

عبدالسلام راکٹی (@iam_rakiti) 's Twitter Profile Photo

انسانیت ابھی تک زندہ ہے سندھ جے یو آئی قمبر شریف کے امیر حافظ محمد عزیز گل جاگیرانی نے کچے کی ڈاکوؤں سے درخواست کی ہے کہ میں حج کرنے کی تیاری کر رہا ہوں آگر ڈاکوؤں اس معصوم بچے کو آزاد کرتے ہیں تو میں حج کا خرچہ ڈاکوؤں کو دینے کے لیے تیار ہوں بچے کی ویڈیو دیکھ کر بہت دکھ ہوا آگر

انسانیت ابھی تک زندہ ہے
سندھ جے یو آئی قمبر شریف کے امیر حافظ محمد عزیز گل جاگیرانی نے کچے کی ڈاکوؤں سے درخواست کی ہے کہ میں حج کرنے کی تیاری کر رہا ہوں آگر ڈاکوؤں اس معصوم بچے کو آزاد کرتے ہیں تو میں حج کا خرچہ ڈاکوؤں کو دینے کے لیے تیار ہوں  بچے کی ویڈیو دیکھ کر بہت دکھ ہوا آگر