پردہ اُٹھ رہا ھے تیری اصلیت سے آہستہ آہستہ
کہ کس طرح عیسائی دنیا کے ساتھ مل کر تو نے سلطنت عثمانیہ توڑی اور اب تو کس طرح یہودیوں کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کی جان کا دشمن بن رہا ہے
اہل حرم تو کر چکے بیعت یزید کی
دنیا کو آج پھر ہے ضرورت ﺣﺴﯿﻦ(علیہ السلام)
کی
رانا عبد المتین ایڈووکیٹ کو انسپکٹر نوید اعوان انچارج انویسٹیگیشن ساندہ نے مقدمہ نمبر 950/24 بجرم 7ATA تھانہ ساندہ میں پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس پر معزز جج صاحب نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے وکیل عبدالمتین کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
بھارتی میڈیا ایک دفعہ پھر بالی وڈ موڈ میں آگیا ھے۔ فلمی ڈائیلاگ بولے جا رہے ھیں۔ آگے پیچھے سے دھواں نکل رہا ھے۔
فیک نیوز کی بھر مار ھے۔ ایسی ایسی کہانیاں بیان ھو رہی ھیں جن کا کوئ وجود نہیں۔
پاکستان کو اللہ نے عزت دی ھے اپنے سے 5گنا بڑے ملک کو چھتر مارے ہیں لال ھو گئی ہے۔
Pakpattan
بہشتی دروازے سے نکلتے ہی جب میں نے اپنی جیبیں چیک کیں تو موبائل اور پرس غائب تھے
میں نے پاس کھڑے پولیس والے کو بتایا تو
پولیس والا کہنے لگا پتر یہ دنیاوی چیزیں ہیں
جنت میں داخل ہوتے ہی فرشتے یہ چیزیں نکال لیتے ہیں
🤣🤣🤣🤣
ھڈ حرام بیوروکریسی*
یہ حال ہے ہمارے افسران کا اپنے ہاتھ سے گاڑی کا دروازہ بھی نہیں کھول سکتے اتنی اکڑ ؟ کہا جارہا ہے کہ خاتون اسسٹنٹ کمشنر ہیں۔
ہاتھوں سے معزور خاتون کے لئے پولیس والا دروازہ کھول رہا ہے۔
جب اس خاتون نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا تو اس کے بعد ہاتھ ٹوٹ گئے تھے