
Syed Salar Ahmed
@salarkhan123jw
💛وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء💚
Student /Defender of Islam / working with @VOYP_Official
ID: 1314386741957201920
09-10-2020 02:08:06
2,2K Tweet
251 Takipçi
262 Takip Edilen



#وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کو مخاطب کرتے تو اپنا پورا بدن اس شخص کی جانب پھیر لیتے ۔ آپ کی نگاہیں ہمیشہ نیچی ہوتی تھیں ۔ Voice Of Youth Pakistan





Ay Nabi, Piyary Nabi(Hazrat Muhammad Saw) #وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ Voice Of Youth Pakistan




#وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ دنیا کا سب سے خوبصورت نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم رحمت بَرس رہی ہے مُحمد ﷺ کے شہر میں ہر شے میں تازگی ہے مُحمد ﷺ کے شہر میں Voice Of Youth Pakistan


Voice Of Youth Pakistan #وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ

#وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ ’’بے شک ہم نے آپ کو (ہر خیر و فضیلت میں) بے انتہا کثرت بخشی ہے۔ پس آپ اپنے رب کے لیے نماز پڑھا کریںاور قربانی دیا کریں (یہ ہدیہ تشکرّہے۔ بے شک آپ کا دشمن ہی بے نسل اور بے نام و نشاں ہوگا Voice Of Youth Pakistan






