𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile
𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧

@sajidsultan

‏‏‏‏محتاجِ دعا...

ID: 94046916

calendar_today02-12-2009 08:10:12

252,252K Tweet

6,6K Takipçi

241 Takip Edilen

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ حق بات کا پرچار کر رہے ہیں. اور آپ کو مخالفت کا نہیں سامنا... تو آپ اپنے نظریے اور طریقہء تبلیغ پر نظر ثانی کریں...

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

ہم بھی تو دیکھیں وہ محل... جو اس نے ہم سے قطع تعلق کرنے کے بعد بنا لیا ہے... #فی_البدیہہ

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

﷽... قُــــــــــلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ 📚 109 سورہ الکافرون

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

مجلس کے گناہوں کا کفارہ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ 📚 جامع ترمذی 3433 شب بخیر اللہ سوھنے دے حوالے اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

﷽... اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ صــــــــــــــــــــــــــــبح بخـــــــــــــــــــــــــــیر

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

﷽... قُـــــــــــلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ 📚 109 سورہ الکافرون

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

﷽... قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ ۝ اللهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ 📚 112 سورہ الاخلاص

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

﷽... قُلْ أَعُــوذُ بِرَبّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝ 📚 113 سورہ الفلق

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

﷽... قُلْ أَعُوذُ بِرَبّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَٰـــهِ النَّاسِ ۝ مِن شَرّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۝ 📚 114 سورہ الناس

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

﷽... إنّ اللَّه ومَلَائِكَتهُ يُصَلُّون على النبيِّ ياأيُّها ٱلّذين آمنُوا صَلُّوا عَلَيهِ وسلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔  اے ایمان والو!  تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو. 📚 سورہ الاحزاب 56 #محمدﷺ

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

دریا اپنی طاقت کی وجہ سے نہیں، اپنی استقامت کے سبب چٹان کو کاٹنے میں کامیاب ہوتا ہے۔ منزل کے حصول کے لیے مسلسل جد و جہدِ ضروری ہے۔ مشکلات اللہ پاک دور فرما دیتے ہیں۔ #وٹس_ایپ

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

کوئی ہیبت سی گلہ گھونٹتی رہتی ہے مِرا اور اِک خوف سا دیوارِ بدن چاٹتا ہے شاہین مفتی

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

مزہ جو عاشق میں ہے، معشوقی میں ہر گز نہیں سراج اب ہو چکے، کاش پروانے ہوئے ہوتے سراج

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

﷽... قُــــــــلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ 📚 109 سورہ الکافرون

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

مجلس کے گناہوں کا کفارہ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ 📚 جامع ترمذی 3433 شب بخیر اللہ سوھنے دے حوالے اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہﷺ جب خوابگاہ پر تشریف لے جاتے تو معوذات (آخری 3 سورتیں) پڑھ کر اپنے دونوں ہاتھوں پر پھونکتے اور ان کو (سارے) بدن پر پھیرتے 📚 بخاری

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

اگر میری بات سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو. تو معافی چاہتا ہوں. اگر قرآن و حدیث کی بات سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو. تو اس کی معافی نہیں مانگوں گا.

𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 (@sajidsultan) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہﷺنے فرمایا کہ جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔ 📚 صحیح بخاری 5009