ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #عوامی_مینڈیٹ_بحال_کرو
کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں!
ابھی پتا چل جائے گا, کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو.
میں اپنے دادا کی پوتی ہوں
میں واپس امریکہ جا رہی ہوں۔
یہ ملک میرے جیسے ٹیلنٹڈ لوگوں کے رہنے کے قابل ہی نہیں
ہاں 5 سال بعد پھر دادا کے دوستوں کی خبر لینے اور کوئی نیا ڈرامہ کر کےحلقے کی عوام کو پھدو بنانے آؤں گی
میں نے سنا ہے ہمارے قائد میاں صاحب بھی واپس اپنے ملک جا رہے ہیں
ڈیرہ اسماعیل خان ۔۔۔نیشنل ہائی وے ملتان روڈ ڈیرہ اسماعیل خان مسافروں کے لئے سر درد بن کر رہ گیا ہے ۔ہر دوسرے دن ٹریفک جام ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں مسافر بزرگوں عورتوں بچوں سمیت مریضوں کو کئی کئی گھنٹوں بھوک پیاس کے ساتھ کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔۔۔