کپتان کی فائنل کال پر نکلے عوامی سمندر نے کٹی پہاڑی کے مشکل محاز پر فسطائی طاقتوں کے آلہ کاروں کی رکاوٹوں کو ملیامیٹ کردیا۔ اگلی منزل اسلام آباد!
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
جن بزدلوں کو آرمی ہاؤس کے باہر پرامن احتجاج کرنے پر اعتراض ہے ان سے سوالات:
تو D چوک میں کیا رکھا ہے؟ پارلیمنٹ اور عدلیہ کے خلاف احتجاج ہے تو بتا دو؟
عمران خان نے کس کے نام لیے تھے؟
اصل مجرم کون ہے قوم کا؟
تم جیسے پھٹووں کی ہمیشہ پھٹتی کیوں ہے صحیح نام لینے سے؟
تشریف اور ٹٹوں پر
پہلا مطالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔ جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
مراد سعید
*جن قافلوں کو پانی یا خوراک کی ضرورت ہے ۔۔۔ وہ اس نمبر پر رابطہ کریں 03240835778*
*اور اسلام آباد ڈی چوک میں کسی بندے کو کھانے یا پانی کی ضرورت ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے ۔۔ 03017972974*
*نوٹ ۔۔خدارا کسی کو فضول میں تنگ نہ کرے ۔۔یہ صرف وہاں موجود لوگوں کے لیئے ہیں ۔۔ اس