saher M (@sahermahtab) 's Twitter Profile
saher M

@sahermahtab

‏‏‏‏‏‏عورت ملکیت کے نہیں....
محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے...!

ID: 3068037475

calendar_today08-03-2015 10:19:03

1,1K Tweet

7,7K Takipçi

4,4K Takip Edilen

saher M (@sahermahtab) 's Twitter Profile Photo

ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﺳﮑﺖ ﻧﮧ ﺭﮨﯽ, ﻣﯿﮟ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﯽ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﺳﮯ ﺟﺐ ﮔﺮﺍي ﮔئ....! .

saher M (@sahermahtab) 's Twitter Profile Photo

ﺟﺐ ﻟﻔﻆ ﺩﻡ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺧﺸﮏ ﺟﺰﯾﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﭼُﮑﺎ ﮨﮯ۔

ﺟﺐ ﻟﻔﻆ ﺩﻡ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺧﺸﮏ ﺟﺰﯾﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﭼُﮑﺎ ﮨﮯ۔
saher M (@sahermahtab) 's Twitter Profile Photo

کبھی دیکھی ہے صورت آئینے میں اپنی تم خود کے کم اور میرے زیادہ لگتے ہو 💕

کبھی دیکھی ہے صورت آئینے میں اپنی 
تم خود کے کم اور میرے زیادہ لگتے ہو 💕
saher M (@sahermahtab) 's Twitter Profile Photo

یہ اور بات کنارے پہ ہوں کھڑا لیکن میں جانتا ہوں کہ ہے کون کتنے پانی میں ❤❤❤

یہ اور بات کنارے پہ ہوں کھڑا لیکن
میں جانتا ہوں کہ ہے کون کتنے پانی میں
❤❤❤
saher M (@sahermahtab) 's Twitter Profile Photo

شاید "عشق" اتر رہا ہے دل سے///// مجھے اب الفاظ نہیں ملتے شاعری کے لئے\\\\\

شاید "عشق"  اتر رہا ہے دل سے/////

مجھے اب الفاظ نہیں ملتے شاعری کے لئے\\\\\
saher M (@sahermahtab) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو میرے ہمسفر ایسا سفر درپیش ہے راستہ کٹ بھی گیا تو فاصلہ رہ جائے گا...!!

مجھ کو میرے ہمسفر ایسا سفر درپیش ہے
راستہ کٹ بھی گیا تو فاصلہ رہ جائے گا...!!
saher M (@sahermahtab) 's Twitter Profile Photo

جب اپنے سے زیادہ محبوب کی فکر ہونے لگے تو سمجھو!! زلالت ایک قدم کی دوری پر ہے

saher M (@sahermahtab) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی زندگی کی حقیقتوں کو قبول کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے

saher M (@sahermahtab) 's Twitter Profile Photo

تمہیں گماں ہے کہ میں جانتی نہیں کچھ بھی مجھے خبر ہے کہ راستہ بدل رہے ھو تم💔

تمہیں گماں ہے کہ میں جانتی نہیں کچھ بھی
مجھے خبر ہے کہ راستہ بدل رہے ھو تم💔
saher M (@sahermahtab) 's Twitter Profile Photo

میں جس کی خاطر محبتوں کی سبھی حدوں سے گزر گی ہوں وہ اب بھی مجھ سے یہ پوچھتا ہے کہ سچ بتاو وفا کروگی..؟؟

میں جس کی خاطر محبتوں کی
سبھی حدوں سے گزر گی ہوں
وہ اب بھی مجھ سے یہ پوچھتا ہے
کہ سچ بتاو وفا کروگی..؟؟