Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile
Safiullah Baig

@safiullahbaig14

A strong believer in working class, anti-imperialist & climate activist. Heritage conservation, management and ecobased tourism professional. Chevening alumni

ID: 1246854683597119488

calendar_today05-04-2020 17:38:32

9,9K Tweet

7,7K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹرماہ رنگ سمیت BYC کی قیادت کی رہای کےلیے پرامن احتجاج پراسلام آباد پولیس کارویہ شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ پاکستان کے عوام دشمن حکمرانوں کا BYC PTM اورعوامی ایکشن GB کے رہنماوں کوغیرقانونی طورپرجیلوں میں رکھنا اورعدلیہ کی مجرمانہ خاموشی ریاستی اداروں کی فسطایت کو ظاہر کرتا ہے

Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

PTDC, another colonial institution, is holding festival in Hunza. GB isn't constitutional territory of Pak. Green Tourism Pvt Ltd had already captured all PTDC motels. This effort is 2 divert public attention from illegal arrest of 14 AAC-GB leaders. #NofestivalsInHunza

PTDC, another colonial institution, is holding festival in Hunza. GB isn't constitutional territory of Pak. Green Tourism Pvt Ltd had already captured all PTDC motels.

This effort is 2 divert public attention from illegal arrest of 14 AAC-GB leaders.
#NofestivalsInHunza
Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

نگر کے نوجوان لیڈر سرفراز نگری کی گرفتاری پرنگر مین عوام نےKKH بند کر دیا۔ میں دھرنے کےشرکاء کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارکرتا ہوں پاکستان کےحکمران GB( پاکستان کا آیٰنی خطہ نہیں ہے) کے وسایل پرقبضہ کرنے AAC-GB کے چیرمین سمیت دیگرکو گرفتار کرکےانسانی حقوق کومسلسل پامال کررہے ہیں

نگر کے نوجوان لیڈر سرفراز نگری کی گرفتاری پرنگر مین عوام نےKKH بند کر دیا۔ میں دھرنے کےشرکاء کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارکرتا ہوں

پاکستان کےحکمران GB( پاکستان کا آیٰنی خطہ نہیں ہے) کے وسایل پرقبضہ کرنے  AAC-GB  کے چیرمین سمیت دیگرکو گرفتار کرکےانسانی حقوق کومسلسل پامال کررہے ہیں
Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

نگرGBکےنوجوان لیڈرسرفرازنگری کےخلاف بغاوت اورغداری کامقدمہ پاکستان کا آیٰینی خطہ نہ ہوتےہوےبھیGBمیں افسرشاہی کاسیاسی لیڈروں پرتھوک کےحساب سےغداری کےمقدمات کیانوآبادیاتی افسرشاہی کوآیٰین کےپہلا شق کاعلم نہیں اسلام آباد میںBYC ٹینٹ نہیں لگاسکتی ہےGBمیں سانس لیناجرم۔ یہ بربریت

نگرGBکےنوجوان لیڈرسرفرازنگری کےخلاف بغاوت اورغداری کامقدمہ

پاکستان کا آیٰینی خطہ نہ ہوتےہوےبھیGBمیں افسرشاہی کاسیاسی لیڈروں پرتھوک کےحساب سےغداری کےمقدمات 

کیانوآبادیاتی افسرشاہی کوآیٰین کےپہلا شق کاعلم نہیں

اسلام آباد میںBYC ٹینٹ نہیں لگاسکتی ہےGBمیں سانس لیناجرم۔ یہ بربریت
Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

نگرGBکے مزاحمتی لیڈرسرفرازنگری عوامی دباو کےنتیجےمیں رہا گلگت بلتستان میں اوپرسےآرڈرکودوسری بارشکست سرفرازاورAAC-GB کےرہنماوں پربغاوت اورغداری کامقدمہ بنانا نوآبادیاتی افسرشاہی کابین الاقوامی قوانین اورکشمیرپرUNکےقراردادوں کی خلاف ورزی ہے کیونکہ GB پاکستان کا آیینی خطہ نہیں ہے

نگرGBکے مزاحمتی لیڈرسرفرازنگری عوامی دباو کےنتیجےمیں رہا

گلگت بلتستان میں اوپرسےآرڈرکودوسری بارشکست 

سرفرازاورAAC-GB کےرہنماوں پربغاوت اورغداری کامقدمہ بنانا نوآبادیاتی افسرشاہی کابین الاقوامی قوانین اورکشمیرپرUNکےقراردادوں کی خلاف ورزی ہے کیونکہ GB پاکستان کا آیینی خطہ نہیں ہے
Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

Ecological destruction of Gilgit Baltistan (not a constitutional territory of Pak) is direct result of 77 years of colonisation, bad governance,loot & plunder by Pak ruling elite. To extract resources & control trade colonial powers didn't hold LG election for the last 20 years.

نوآبادیاتی نظام اورعالمی سرمایہ داری کاچولی دامن کا ساتھ ہے۔پاکستان کےحکمران اشرافیہ سامراجی سرمایہ کےطاقت پرپختون خواہ، بلوچستان،سندھ حتی کہ گلگت بلتستان، جو کہ پاکستان کا آیٰینی خطہ نہیں ہے، کےفطری وسایل پرقبضے کے لیےہرحربہ استعمال کررہے ہیں۔ وادی تیرہ میں قتل بدترین اقدام ہے

Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم یونیورسٹی کے40گرفتارطلباء میں GB کے محکوم طلباء بھی ہیں جبکہ کہ حکمران ریاست کے ادارے اور افسران GBپر غیرآئینی قبضہ کرکے وسائل لوٹ رہے ہیں ادھر حکمران اشرافیہ نےمراعات کےذریعے آئین پارلیمنٹ اورعدلیہ کومعطل کرکےمحکوم قوموں اورمحنت کشوں پرطاقت کے ذریعے بربریت مسلط کیاہے۔

Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

جاوید نمبردارAAC-GBکےوایس چیرمین جو شیڈول 4،ATA اورسایبرکرایم کے جعلی کیسوں کو بھگتے رہے کاغیرت کےنام پراندوہناک قتل کی ذمہ داری گلگت بلتستان کی نوآبادیاتی انتظامیہ پرعاید ہوتی ہے انتظامیہ اس مشکوک قتل کی شفاف تحقیق کرواکرحقایق عوام کےسامنے لاے اور مجرمان کوکیفر کردارتک پہنچاے۔

جاوید نمبردارAAC-GBکےوایس چیرمین جو شیڈول 4،ATA اورسایبرکرایم کے جعلی کیسوں کو بھگتے رہے کاغیرت کےنام پراندوہناک قتل کی ذمہ داری گلگت بلتستان کی نوآبادیاتی انتظامیہ پرعاید ہوتی ہے 

انتظامیہ اس مشکوک قتل کی شفاف تحقیق کرواکرحقایق عوام کےسامنے لاے اور مجرمان کوکیفر کردارتک پہنچاے۔
Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان جیسےاہم عالمی ماحولیاتی خطےکی درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ گلیشرزکاپگھلنابڑھتےGLOFاورسیلاب کااہم سببGBپر پاکستان کےحکمرانوں کاغیرآئینی77سالہ نوآبادیاتی قبضہ،وسائل کالوٹ مار،جغرافیہ کی تباہی،عوام کوفیصلہ سازی سےبےدخلی اور20سال سےمقامی حکومتوں کاانتخابات نہ کرانا ہے

دنیورگلگت میں 8نوجوانوں کاغیرفطری موت کا ذمہ دارگگت بلتستان پرمسلط 77سالہ نوآبادیاتی نظام ہے گذشتہ 20 سالوں سے ضلعی حکومتوں کاخاتمہ کرکے نہ صرف عوام کومقامی سطح کی فیصلہ سازی سے بیدخل کیا گیا ہے بلکہ اب پانی جیسی اہم بنیادی ضرورت کےلیےجوانوں کواپنا جان سے بھی ہاتھ دھوناپڑرہا ہے

Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان میں پولیس حقوق کے لیےدھرنے پر ہیں۔ مگرIG بٹ صاحب نے دھرنے کے شرکاء کونوکری سے برخاست کرنے کےاحکامات جاری کیا ہے بٹ صاحب کویاد دلایں کہ GB پاکستان کا آیٰینی خطہ نہیں ہے۔ ان کو شک ہے تو آیٰین پاکستان دوبارہ پڑھیں۔ اورنوآبادیاتی بدمعاشی بند کریں عوام پولیس کے ساتھ ہیں

گلگت بلتستان میں پولیس حقوق کے لیےدھرنے پر ہیں۔ مگرIG بٹ صاحب نے دھرنے کے شرکاء کونوکری سے برخاست کرنے کےاحکامات جاری کیا ہے

بٹ صاحب کویاد دلایں کہ GB پاکستان کا آیٰینی خطہ نہیں ہے۔ ان کو شک ہے تو آیٰین پاکستان دوبارہ پڑھیں۔ اورنوآبادیاتی بدمعاشی بند کریں

عوام پولیس کے ساتھ ہیں
Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

دیامرڈیم پرتعینات پولیس کا گلگت میں دھرنےکےلیےڈیوٹی چھوڑنے پرپنجاب سےرینجرزلانےکےلیےغیرمقامی نوآبادیاتیIG پولیس کےدل میں لڈوپھوٹ رہےہونگے مگریادرکھیں۔گلگت بلتستان کےعوام پولیس نوجوانوں کےساتھ کھڑے ہیں پولیس کا احتجاج نوآبادیاتی نظام کا قریب المرگ ہونےکی علامت ہے مزاحمت زندہ باد

Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

Pak ruling elite have used every crisis & ecological disasters 4 its own vested interest: examples are 2 many. GB (not a constitutional part of Pak) & its fragile ecology suffered under colonial rule of Pak for 77 years. Current floods, GLOFs & damages are its direct outcomes.

Pak ruling elite have used every crisis & ecological disasters 4 its own vested interest: examples are 2 many. 

GB (not a constitutional part of Pak) & its fragile ecology suffered under colonial rule of Pak for 77 years. Current floods, GLOFs & damages are its direct outcomes.
Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

SCOM loots at least 3 billion extra annually from clients in GB over & above its annual income of 70 billion by shutting down internet. JAAZ charged consumers an extra amount of over 6 billion in Pak but caught by Auditor General. But army owned SCOM is totally unaccountable.

SCOM loots at least 3 billion extra annually from clients in GB over & above its annual income of 70 billion by shutting down internet. 

JAAZ charged consumers an extra amount of over 6 billion in Pak but caught by Auditor General. 

But army owned SCOM is totally unaccountable.
Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان پاکستان کا آیٰینی خطہ نہیں ہے۔ اس لیے پاکستان کسٹمز،NLC و دیگرمحکموں کاسرحدی تجارت پرقبضہ بین الاقوامی قوانین کی صریحاخلاف ورزی ہے پاکستان کےحکمرانGB سے ریاستی محکموں کےذریعے500 ارب کاآمدنی کماتے ہیں اورGB کو وفاق صرف90 ارب کاخیرات دیتا ہے نوآبادیاتی قبضہ نامنظور۔

گلگت بلتستان پاکستان کا آیٰینی خطہ نہیں ہے۔ اس لیے پاکستان کسٹمز،NLC و دیگرمحکموں کاسرحدی تجارت پرقبضہ بین الاقوامی قوانین کی صریحاخلاف ورزی ہے

پاکستان کےحکمرانGB سے ریاستی محکموں کےذریعے500 ارب کاآمدنی کماتے ہیں اورGB کو وفاق صرف90 ارب کاخیرات دیتا ہے 

نوآبادیاتی قبضہ نامنظور۔
Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر ماحولیات اورPPP کی سینیٹر محترمہ شیری رحمن کی اس بے بنیاد دعوے کو پڑھیں۔اورگلگت بلتستان خصوصا ضلع غذرکی ماحولیاتی تباہی کو دیکھیں نوآبادیاتی حکمران سیاسی مقاصد، ذاتی NGOsاورمالی مفادات کےخاطرGB میں نوآبادیاتی قبضہ، ماحولیاتی تباہی اورGLOF کی ناکامی کوچھپانے پرتلے ہیں۔

سابق وزیر ماحولیات اورPPP کی سینیٹر محترمہ شیری رحمن کی اس بے بنیاد دعوے کو پڑھیں۔اورگلگت بلتستان خصوصا ضلع غذرکی ماحولیاتی تباہی کو دیکھیں 

نوآبادیاتی حکمران سیاسی مقاصد، ذاتی NGOsاورمالی مفادات کےخاطرGB میں نوآبادیاتی قبضہ، ماحولیاتی تباہی اورGLOF کی ناکامی کوچھپانے پرتلے ہیں۔
Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کاسابق وزیرقابض نوآبادیاتی حکمرانوں اورمقامی سہولتکاروں کا پیدا کردہ ماحولیاتی آفات اورGB کی تباہی پرمذہبی بیانیہ بنا کر victim blamingاورنوآبادیاتی آقاوں کے دفاع کررہے ہیں۔ تاکہ عوام نوآبادیاتی قابضوں سےسوال نہ کریں کہ20 سالوں سےGB میں ضلعی حکومتیں کیوں نہیں ہیں۔

تحریک انصاف کاسابق وزیرقابض نوآبادیاتی حکمرانوں اورمقامی سہولتکاروں کا پیدا کردہ ماحولیاتی آفات اورGB کی تباہی پرمذہبی بیانیہ بنا کر victim blamingاورنوآبادیاتی آقاوں کے دفاع کررہے ہیں۔ 

تاکہ عوام نوآبادیاتی قابضوں سےسوال نہ کریں کہ20 سالوں سےGB میں ضلعی حکومتیں کیوں نہیں ہیں۔
Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان پاکستان کا آیٰینی خطہ نہیں ہے۔مگر حبیب اللہ خان صاحب نہ صرف تاریخ اورآیٰین سے متعلق اپنی لاعملی سےغافل ہیں بلکہ مقامی عوام کے محنت اورپانی کی اہمیت کوسمجھنےسےبھی قاصرہیں یہ شہروں کی مصنوعی زندگی، فطرت کےبارے میں تقریباجاہل اورسرمایہ دارانہ سوچ رکھنے کا اعلی مثال ہے

Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان پاکستان کا آٰیینی خطہ نہیں ہے یہ ایک ناقابل تردید بین الاقوامی حقیقت ہے۔ اس لیے پاکستان کے ادارے GB سے ٹیکس جمع کرنے کا اختیار نہیں رکھتے ہیں مگرپاکستان کےحکمرانوں نےGBپرنوآبادیاتی قبضہ کے حق میں پروپیگنڈہ کرنےایسےڈفرزرکھیں ہیں جن کوجھوٹ بولنےکاسلیقہ بھی نہیں آتا ہے