Sadaf(Imran Riaz Khan)
@sadafirk61371
patriotic Pakistani, social media activist,
ID:1692027321207889920
17-08-2023 04:15:43
34,8K Tweet
456 Takipçi
318 Takip Edilen
آج نماز جمعہ کے بعد اپنے علاقے کی مساجد کے باہر احتجاج کا سلسلہ شروع کریں
خان کو باہر نکالنا ہے تو مل کر آواز اٹھانی ہو گی ۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ اپنے واٹس ایپ کروپس میں دوستوں میں پھیلائیں
#OccupiedPakistan
#ReleaseImranKhan
جس شخص کی وجہ سے پوری دنیا میں آج اسلام وفوبیا کا دن منایا جا رہا ہے ، اپنے نبی کریم ﷺ کا وہ دیوانہ خود جیل میں قید ہے۔۔
یا رب اسی دن کے صدقے اس انسان کو رہائی نصیب فرما ۔
آمین ثم آمین ❤
#ReleaseImranKhanNow
#ImranKhanForPakistan
Tehreek-e-Insaf
15 مارچ آج ساری دنیا میں اسلامو فوبیا کے خلاف دن منایا جائے گا
اور جس مرد ملت نے اسے ممکن بنایا وہ آج جیل میں ہے💔۔۔۔!!
خان صاحب آپ پر پوری اسلامی دنیا کو فخر ہے ۔۔
THANK YOU IMRAN KHAN❤
#Islamophobia
مولانا شبیر احمد عثمانی نے کہا تھا :
قائد اعظم بیسویں صدی کے سب سے بڑے مسلمان تھے
آج زندہ ہوتے تو
عمران خان کو اکیسویں صدی کا سب سے بڑا مسلمان قرار دیتے
کہ پورا عالم کفر اپنے پالتو ایجنٹوں کے ساتھ جس پہ ٹوٹ پڑا ہے
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
نماز جمعہ کے بعد اپنی مساجد کے باہر احتجاج کا سلسلہ شروع کریں
خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے لیے جدوجہد کریں ۔
#OccupiedPakistan