Saad Rasool (@saadrasooll) 's Twitter Profile
Saad Rasool

@saadrasooll

Lawyer غلامِ غلامانِ علیؑ

ID: 1641010604

calendar_today02-08-2013 18:02:37

6,6K Tweet

61,61K Takipçi

346 Takip Edilen

Saad Rasool (@saadrasooll) 's Twitter Profile Photo

سلام خاک نشینوں پہ سوگواروں کا غریب دیتے ہیں پرسہ تمہارے پیاروں کا سـکـینـہ بی بی تمہارے غلام حاضر ہیں بجھے جو پیاس تو اشکوں کے جام حاضر ہیں سلام تم پر رسول و بتول کے پیاروں سلام مہر شہادت کے گرد سیاروں بچے تو اگلے برس ہم ہیں اور یہ غم پھر ہے جو چل بسے تو یہ اپنا سلام آخر ہے