Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile
Rehana Dar

@rehanaimtiazdar

PTI, Candidate NA-71, Sialkot.
Mother of Umar Dar & Usman Dar

ID: 1739687917587775488

calendar_today26-12-2023 16:42:30

883 Tweet

106,106K Takipçi

34 Takip Edilen

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

تیری قربانی کبھی ایسا رنگ لائے گی تیری جرات چٹانوں سے ٹکرائے گی وقت کی بازی ضرور پلٹے گی، امید کا دیا ضرور روشن ہوگا، امن کی صبح پھر سے طلوع ہوگی۔ اُمتِ مسلمہ کا لیڈر عمران خان ضرور واپس آئے گا انشاءاللہ

تیری قربانی کبھی ایسا رنگ لائے گی
تیری جرات چٹانوں سے ٹکرائے گی
وقت کی بازی ضرور پلٹے گی، امید کا دیا ضرور روشن ہوگا، امن کی صبح پھر سے طلوع ہوگی۔ اُمتِ مسلمہ کا لیڈر عمران خان ضرور واپس آئے گا انشاءاللہ
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

جُرات اور بہادری کی مثال فخرِ مسلم اُمہ کو ناحق پابند سلاسل 386 دن گزر گئے کٹھ پتلیاں، ووٹ چور، سہولتکار اور منصوبہ ساز سب ہار گئے لیکن میرا کپتان یہ جنگ جیت چکا ہے ان سب کے لیے اکیلا عمران خان ہی کافی ہے جلد ہمارے درمیان ہوگا انشاءاللہ

اور کیا چاہیے اے ارضِ وطن تیرے لیے طوق بھی چوم لیا دار بھی دیکھ آئے ہم عمران خان اکیلا 25 کروڑ لوگوں کی طاقت ہے، عزم ہے، امید ہے، یقین ہے۔ ہر حربہ آزما لیا گیا لیکن قوم اپنے لیڈر کیساتھ کھڑی ہے، تم اپنی طاقت آزمانے سے باز نہیں آرہے اور قوم اپنے کپتان عمران خان سے محبت سے باز

اور کیا چاہیے اے ارضِ وطن تیرے لیے 
طوق بھی چوم لیا دار بھی دیکھ آئے ہم

عمران خان  اکیلا 25 کروڑ لوگوں کی طاقت ہے، عزم ہے، امید ہے، یقین ہے۔ ہر حربہ آزما لیا گیا لیکن قوم اپنے لیڈر کیساتھ کھڑی ہے، تم اپنی طاقت آزمانے سے باز نہیں آرہے اور قوم اپنے کپتان عمران خان سے محبت سے  باز
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

مجھے فکر امن عالم، تجھے اپنی ذات کا غم طلوع ہورہا ہوں تو غروب ہونے والا #عمران_ہی_ہوگا #UndeclaredMartialLaw

مجھے فکر امن عالم، تجھے اپنی ذات کا غم
طلوع ہورہا ہوں تو غروب ہونے والا

#عمران_ہی_ہوگا
#UndeclaredMartialLaw
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

آج دھاندلی زدہ الیکشن کے نتائج میں ردوبدل کرکے جعلی فارم 47 بنا کر جیتنے والے ووٹ چور خواجہ آصف اور اس کے سہولتکاروں کے خلاف دی گئی درخواستوں کو 199 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ مینڈیٹ چور، ووٹ چور خواجہ آصف کو جعلی مینڈیٹ کے ساتھ، عوام کے ووٹ چوری کرکے حاصل کی گئی سیٹ پر بیٹھ کر ایک لمحے

دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ اِن کی ہیبت سے راہی 389 دن کی سیاہ ترین داستان! اسے جھکانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا، ہر ظلم کی حد عبور کی گئی، فاشزم کے پہاڑ توڑے گئے، ہر ڈیل کی پیشکش کی گئی لیکن وہ مرد قلندر، دلیر، جرآت مند و خوددار لیڈر ہے جس کا نام عمران خان

دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ اِن کی ہیبت سے راہی
389 دن کی سیاہ ترین داستان!
اسے جھکانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا، ہر ظلم کی حد عبور کی گئی، فاشزم کے پہاڑ توڑے گئے، ہر ڈیل کی پیشکش کی گئی لیکن وہ مرد قلندر، دلیر، جرآت مند و خوددار لیڈر ہے جس کا نام عمران خان
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

390 دن سے ناحق پابند سلاسل! تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی، تو علامت ہے دلیری، جرات مند اور ایمانداری کی، تو بہادری کی وہ علامت ہے کہ تیرے جیسا محبِ وطن اس دھرتی نے نہیں دیکھا جس نے ملک کی خودداری اور خودمختاری کی خاطر اپنا سب کچھ اس پر قربان کردیا۔ قوموں کی زندگی میں اچھا

390 دن سے ناحق پابند سلاسل!
تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی، تو علامت ہے دلیری، جرات مند اور ایمانداری کی، تو بہادری کی وہ علامت ہے کہ تیرے جیسا محبِ وطن اس دھرتی نے نہیں دیکھا جس نے ملک کی خودداری اور خودمختاری کی خاطر اپنا سب کچھ اس پر قربان کردیا۔
قوموں کی زندگی میں اچھا
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز کو گرفتاری کے دوران نامعلوم مقام پر منتقل کرنے اور اس کے ساتھ ساتھ سیکرٹری جنرل و دیگر ورکرز کی گرفتاری کی پُرزور مذمت کرتی ہوں، حکومت خوش کے ناخن لے اور خدارا اس ظلم و جبر کا سلسلہ بند کرے۔ #سیاسی_استحکام_عمران_خان #AbbaForChancellor

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

391 دن سے ناحق پابند سلاسل پاکستان کی عوام کا محبوب اور بہادر لیڈر عمران خان، جس نے اپنی ایمانداری، جرات اور استقامت سے قوم کے اندر شعور کی وہ روح پھونکی کہ ہر طرح کا جبر بھی انہیں اپنی جدوجہد جاری رکھنے سے نہیں روک سکا۔ عمران خان جیسا لیڈر اللہ کی خاص نعمت ہے جس کی قیادت میں ہی

لاہور پاکستان تحریک انصاف کے صدر شیخ امتیاز کی اہلیہ صائمہ امتیاز سے ملاقات کے لیے انکے گھر پہنچی ہوں۔ بیٹے شیخ امتیاز کو پولیس حراست کے دوران غائب کردیا گیا اس مشکل وقت میں، میں اسکے خاندان کے ساتھ کھڑی ہوں اور آپ سب سے بھی اپیل کرتی ہوں کہ شیخ امتیاز سمیت جتنے بھی ورکرز ناحق

لاہور پاکستان تحریک انصاف کے صدر شیخ امتیاز کی اہلیہ صائمہ امتیاز سے ملاقات کے لیے انکے گھر پہنچی ہوں۔
بیٹے شیخ امتیاز کو پولیس حراست کے دوران غائب کردیا گیا اس مشکل وقت میں، میں اسکے خاندان کے ساتھ کھڑی ہوں اور آپ سب سے بھی اپیل کرتی ہوں کہ شیخ امتیاز سمیت جتنے بھی ورکرز ناحق
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے جعلی اور جھوٹے مقدمات میں کئی ماہ ناحق پابند سلاسل صعوبتیں برداشت کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ ایم پی اے فرحت فاروق کے شوہر کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کے حوالے سے انکے گھر لاہور میں ان سے ملاقات کی۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں اللہ

9 مئی کے جعلی اور جھوٹے مقدمات میں کئی ماہ ناحق پابند سلاسل صعوبتیں برداشت کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ ایم پی اے فرحت فاروق کے شوہر کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کے حوالے سے انکے گھر لاہور میں ان سے ملاقات کی۔
 دکھ کی اس گھڑی میں ہم ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں اللہ
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

مجھے زنجیر پہنا دو، مجھے سولی پر لٹکا دو مگر میں رہزنوں کو رہنما کہہ دوں یہ مشکل ہے #AbbaForChancellor #عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو

مجھے زنجیر پہنا دو، مجھے سولی پر لٹکا دو
مگر میں رہزنوں کو رہنما کہہ دوں یہ مشکل ہے

#AbbaForChancellor 
#عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

393 دن سے ناحق پابند سلاسل 25 کروڑ عوام کو ایک پرچم تلے متحد کرکے قوم بنانے والا پاکستان کا واحد لیڈر، عمران خان اگلی نسل کے ہاتھ میں انصاف کا پرچم اس بات کی واضح دلیل ہے کہ نظریہ کبھی قید نہیں ہوتا یہ قوم اب صرف عمران خان کو ہی اپنا لیڈر مانتی ہے اور اسکی فی الفور رہائی کا

393 دن سے ناحق پابند سلاسل 25 کروڑ عوام کو ایک پرچم تلے متحد کرکے قوم بنانے والا پاکستان کا واحد لیڈر، عمران خان
اگلی نسل کے ہاتھ میں انصاف کا پرچم اس بات کی واضح دلیل ہے کہ نظریہ کبھی قید نہیں ہوتا یہ قوم اب صرف عمران خان کو ہی اپنا لیڈر مانتی ہے اور اسکی فی الفور رہائی کا
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

کیا اس ملک میں کوئی آئین قانون باقی نہیں جو بروقت انصاف دے سکے؟ کوئی متعلقہ ادارہ جو اپنی غلطی تسلیم کر کے عوام سے کی گئی ذیادتی کا ازالہ کرنے کو تیار ہو؟

آزادی افکار سے ہے اُن کی تباہی رکھتے نہیں جو فکر و تدبر کا سلیقہ اسیری کے 394 دن مگر عزم وہی، حوصلہ وہی، جذبہ وہی حقیقی آزادی کا حصول! ظلم و جبر کا سورج ایک نہ ایک دن غروب ہو کر رہے گا اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا انشاءاللہ۔ #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو

آزادی افکار سے ہے اُن کی تباہی
رکھتے نہیں جو فکر و تدبر کا سلیقہ
اسیری کے 394 دن مگر عزم وہی، حوصلہ وہی، جذبہ وہی حقیقی آزادی کا حصول!
ظلم و جبر کا سورج ایک نہ ایک دن غروب ہو کر رہے گا اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا انشاءاللہ۔
#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

مظالم و فسطائیت تاریخ میں لکھی جارہی ہے، یہ دن تو گزر جائیں گے لیکن قوم ظلم و ستم کرنے والے مکروہ چہروں، منصوبہ سازوں، ووٹ چوروں اور سہولتکاروں کو کبھی نہیں بھولے گی۔ انصاف کا سورج ضرور طلوع ہوگا انشاءاللہ اور 395 دن سے جس طرح ناحق پابند سلاسل عمران خان ڈٹا ہوا ہے اس کی قوم بھی

میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی آپ کی آزادی ضروری ہے۔ عمران خان عمران خان، پاکستان کی عوام کا محبوب اور بہادر لیڈر جس نے اپنی ایمانداری جرات اور استقامت سے قوم کے اندر شعور کی وہ روح پھونکی کہ ہر طرح کا جبر بھی انھیں اپنی جدوجہد جاری رکھنے سے نہیں روک سکا، عمران خان جیسا لیڈر اللہ

میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی آپ کی آزادی ضروری ہے۔ عمران خان
عمران خان، پاکستان کی عوام کا محبوب اور بہادر لیڈر جس نے اپنی ایمانداری جرات اور استقامت سے قوم کے اندر شعور کی وہ روح پھونکی کہ ہر طرح کا جبر بھی انھیں اپنی جدوجہد جاری رکھنے سے نہیں روک سکا، عمران خان جیسا لیڈر اللہ
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

پکے کے ڈاکو ووٹ چور جعلی فارم 47 کی پیداوار خواجہ آصف کی ایماء پر جلسے سے پہلے ساری رات خوف و ہراس پھیلانے کے لیے میرے بڑے بیٹے عامر ڈار اور میرے ورکرز کے گھروں پر چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا جاتا رہا۔ 8 ستمبر کے جلسے کا اتنا خوف کہ پنجاب پولیس لگاتار اپنے آقاؤں کی

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کی خاطر لڑنا صرف عمران خان کی ذمہ داری نہیں، پاکستان اور عمران خان کی خاطر نکلیں، ہم بدلیں گے تو سب بدلے گا پوری قوم کو میرا پیغام ہے کہ آپ نے 8 فروری کے اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کا جواب 8 ستمبر کو اس جلسے میں شرکت کرکے دینا ہے۔ 🗓 8 ستمبر 📍سنگجانی اسلام آباد اب نکلنا ہوگا!

اس ملک کی خاطر لڑنا صرف عمران خان کی ذمہ داری نہیں، پاکستان اور عمران خان کی خاطر نکلیں، ہم بدلیں گے تو سب بدلے گا
پوری قوم کو میرا پیغام ہے کہ آپ نے 8 فروری کے اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کا جواب 8 ستمبر کو اس جلسے میں شرکت کرکے دینا ہے۔
🗓 8 ستمبر 
📍سنگجانی اسلام آباد
اب نکلنا ہوگا!