ربیعہ طاہر💗 (@rabia__21) 's Twitter Profile
ربیعہ طاہر💗

@rabia__21

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏تاجدارِ ختم نبوت ذندہ باد

ID: 1277581121019092993

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40Rabia__21&s=09 calendar_today29-06-2020 12:35:21

15,15K Tweet

656 Takipçi

479 Takip Edilen

THE ROVER-CRYPTO (@rovercryptoe) 's Twitter Profile Photo

132 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں. ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں

aamir cheema...!!!!! (@aamircheema3137) 's Twitter Profile Photo

حضرت جبرائیل فرماتے ہیں۔!💟 میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر کوئی شخص محمد ﷺ سے افضل نہ پایا_"😍❤ #اردو_زبان #ربيع_الأول #خاتم_النبین_محمدﷺ 🌼🌺شب بخیر زندگی 🌼🌺

حضرت جبرائیل فرماتے ہیں۔!💟
میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر کوئی شخص محمد ﷺ سے افضل نہ پایا_"😍❤
#اردو_زبان
#ربيع_الأول
#خاتم_النبین_محمدﷺ
🌼🌺شب بخیر زندگی 🌼🌺
بسام شبیر بامی (@shbrbami) 's Twitter Profile Photo

اگر برہنہ بھی آتی تو کیا اس کے ساتھ کچھ بھی کرنا حلال ہوجانا تھا اگر تب بھی یہ غلط ہوتا تواب بھی غلط ہے کیونکہ یہ درندے کسی عائشہ یا مظلوم میں فرق نہیں کرتے سب کو اک سا ہہ ٹریٹ کرتے مثلآ اگر دیکھا جائے تو اسی دن دو لڑکیاں آٹو میں جارہی اور موٹر سائیکل ڈرائیور #نمود_عشق

بسام شبیر بامی (@shbrbami) 's Twitter Profile Photo

نے اسکے ساتھ نازیبا حرکت کی پھر کچھ دن پیچھے چلے جائیں تو دو بہنیں یا سہلیاں اورنج ٹرین کی سیر کے لئے جاتی اور چند دن بعد انہیں کسی کوٹھے سے برآمد کرویا جاتا جہاں انکا سودا ہوچکا تھا پھر چند دن آگے ائیں تو دو رکشہ ڈرائیور ماں بیٹی کا ریپ کرتے ہیں اور ماں بیٹی #نمود_عشق

بسام شبیر بامی (@shbrbami) 's Twitter Profile Photo

اک دوسرے کی عزت بچانے کے لئے خود کو پیش بھی کرتی مگر وہ دو اعلی ترین شیطان درندوں کو بھی شرمندہ کر چکے تھے اب یہاں کیا سب ہی غلط تھیں؟ میری تو اب بھی Imran Khan سے یہی اپیل کے کچھ تو چنگا کام کردو یارر ایسا کوئی بھی درندہ ہو اسے اک ہفتہ میں پھانسی کا آرڈیننس #نمود_عشق

بسام شبیر بامی (@shbrbami) 's Twitter Profile Photo

لاء جاری کردو کئی نسلے تمہیں دعائیں دی گی ورنہ کل تمہاری بیٹی بہن بیوی کوئی بھی عزیز کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی شیطان کھ ہوس کا نشانہ بن رہا ہوگا (خدا نہ کرے) اللہ سب کی عزتوں کی حفاظت کرے #نمود_عشق

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

" ابھی اک خواب باقی ھے " ابھی جگنو نہیں رُوٹھے ابھی آنسو نہیں ٹُوٹے ابھی سورج نہیں جاگا ابھی تارے نہیں ڈُوبے ابھی مہتاب باقی ھے " ابھی اک خواب باقی ھے " #raatgaye