PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile
PML N_raju

@pml_nraju

PML. N lover

ID: 1574856300546379776

calendar_today27-09-2022 20:19:50

1,1K Tweet

1,1K Takipçi

3,3K Takip Edilen

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

مال موت تک اولاد قبر تک اور نیک اعمال حشر تک ساتھ جائیں گے یااللّٰہ پاک ہمیں نیک عمل کی توفیق عطاء فرما آمین 🤲

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

مکہ میں پیدا ہوئے، اسے مکرمہ بنادیا🥀 ، مدینہ کو ہجرت کی، اسے منورہ بنادیا🌿 محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

بغیر کسی لالچ کے مسلم لیگ (ن) کو سپورٹ کرنے والوں اسلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـــــــــــــاتُه 🙌

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

پچھلے ایک گھنٹے سے مارخور پورے اسلام آباد میں ڈھونڈ رہے ہیں لیکن حرامخور کہیں بھی نظر نہیں آ رہے

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا باشعور انسان وہ ہے جو کپتان کے دیئے ھوئے شعور سے بچ گیا ہے حقیقت👉

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

لاھور میں اگر کچھ لوگوں نے دھوکے سے کھوتا کھایا ھے ۔ تو پورے ملک نے بھی کھوتے سے دھوکہ کھایا ھے ۔ 😹😂🙈

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

جس گھر کے دروازے رشتے داروں کے لیے بند رہیں اور صبح دیر سے اٹھنے کا رواج ہو تو وہاں رزق کی تنگی اور بے برکتی کو کوئی نہیں روک سکتا شب بخیر

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

لوگ کہتے ہیں پیسہ رکھو برے وقت میں کام آئے گا میں کہتا ہوں اللہ پر یقین رکھو برا وقت ہی نہیں آئے گا

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

والدین کی دعائیں وہ عظیم نعمت ہیں جو اپنی اولاد پر آنے والی ہر مصیبت کو روک دیتی ہیں ❣اسلام علیکم❣

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

...ربّ جب دینے پر آتا ہے تو قابلیت نہیں دیکھتا بس نواز دیتا ہے اللہ پاک سب کی مشکلیں آسان فرمائے...

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

اپنے پیارے ملک پاکستان سے محبت کرنے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اسلام علیکم

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

نحوست کو جیل میں بند کرنے کے ثمرات آنا شروع 👇 سٹاک ایکسچینج 88ہزار پوانٹ كراس کر گئی

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

ہم سب مر جائیں گے یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ہم ایک دوسرے کا جینا حرام کر رہے ہیں

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

دوسروں کی مدد کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ بہت طاقتور اور امیر ہوں صرف رحم دل ہونا ہی کافی ہوتا ہے۔

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

زمینوں پر قبضے کرنے والوں کے جنازوں میں ضرور شرکت کیا کریں اور دیکھا کریں وہ کتنی زمین ساتھ لے کر جا رہے ہیں اپنے ساتھ

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

PML N_raju (@pml_nraju) 's Twitter Profile Photo

اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو نماز قائم کرو کیونکہ نماز پڑھ کر جو سکون ملتا ہے، وہ دنیا کی کسی دولت اور آسائش میں نہیں مل سکتا۔