عتیقہ راجپوت🇵🇰🇵🇰 (@pak__a2) 's Twitter Profile
عتیقہ راجپوت🇵🇰🇵🇰

@pak__a2

حالتِ دل خراب تھی پھر بھی
ہم نے رسماً کہا خدا کـا شکر!!

ID: 1295408644876570624

calendar_today17-08-2020 17:14:36

19,19K Tweet

2,2K Takipçi

1,1K Takip Edilen

عتیقہ راجپوت🇵🇰🇵🇰 (@pak__a2) 's Twitter Profile Photo

خدایا:______ مجھ میں کسی چیز کے حاصل کرنے کی قوت نہیں سوائے اسکے جو تو مجھے عطا کرے اور کسی چیز سے بچنے کی سکت نہیں سوائے اسکے کہ جس چیز سے تو مجھے بچائے رکھے۔

عتیقہ راجپوت🇵🇰🇵🇰 (@pak__a2) 's Twitter Profile Photo

یہ تو طے ہے کہ ہمیشہ کے لیے بچھڑے ہیں دل بھی کہرام اُٹھاتا ہے نہ دُکھ ہوتا ہے دوست ! یکطرفہ محبت ہے بڑی کام کی چیز نہ کوئی چھوڑ کے جاتا ہے نہ دُکھ ہوتا ہے .. .-._.-.' '-._'

☕(رخسانہ)Rukhsana (@rukhsan6061) 's Twitter Profile Photo

:*عشق انسان کو قلندر بو علی کرتا ہے* *عشق انسان کو پاگل نہیں ، پاگل کو ولی کرتا ہے*

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

اپنے حلقے سے ہارا ہوا کمپرومائزڈ اور خائن و غاصب شخص، بدقسمتی سے وزیر دفاع ہے!

اپنے حلقے سے ہارا ہوا کمپرومائزڈ اور خائن و غاصب شخص، بدقسمتی سے وزیر دفاع ہے!
عتیقہ راجپوت🇵🇰🇵🇰 (@pak__a2) 's Twitter Profile Photo

خدا کرے نہ ڈھلے دھوپ تیرے چہرے کی تمام عمر تری زندگی کی شام نہ ہو Abbas Khan…!!!☕️ سالگرہ مبارک ❤ میری دعا ہے خواہشوں کے سمندر کے سب موتی آپ کا مقدر ہوں ، پھول چہرے ، پھول لہجے آپ کے ہمسفر ہوں۔ 🌹🌹 ہمیشہ خوش اور مسکراتے رہوں۔ جیو ہزار سال❤🙌

عتیقہ راجپوت🇵🇰🇵🇰 (@pak__a2) 's Twitter Profile Photo

ہم لاکھ من پسند کرتے رہیں جب تک کسی شخص سے آپ کی وئب نہیں ملتی تب تک آپ اندھیرے میں تیر چلا تے رہیں۔محبت کا مزہ تب آتا ہے جب سیم فریکوئنسی کے لوگ ملتے ہیں 🖤

عتیقہ راجپوت🇵🇰🇵🇰 (@pak__a2) 's Twitter Profile Photo

بس ایک شک تھا کہ اس کے شکار اور بھی ہیں بچھڑ کہ علم ہوا تین چار اور بھی ہیں اور جنہیں وہ سچی محبت شمار کرتا ہے تم اور میں ہی نہیں بےشمار اور بھی ہیں 💔

عتیقہ راجپوت🇵🇰🇵🇰 (@pak__a2) 's Twitter Profile Photo

تمھیں وفادار نے دھوکا نہیں دیا بلکہ تم نے خیانت کرنے والے کو امانت سونپی 🖤🌿

عتیقہ راجپوت🇵🇰🇵🇰 (@pak__a2) 's Twitter Profile Photo

|| اس دُکھ بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ کیا کیا تجھے بتائیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا 🥀

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

میں گواہی دیتی ہوں کہ مرزا غلام احمد قادیانی کافر ہے اور کذاب ہے. اسکے تمام ماننے والے کافر ہیں اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں..❣️❣️❣️

میں گواہی دیتی  ہوں کہ مرزا غلام احمد قادیانی کافر ہے اور کذاب ہے.
اسکے تمام ماننے والے کافر ہیں اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں..❣️❣️❣️
عتیقہ راجپوت🇵🇰🇵🇰 (@pak__a2) 's Twitter Profile Photo

جب آپ اپنی زندگی سے کچرا نکال کر پھینک دیں۔تو آپ پر لازم ہے کہ یہ فکر بھی چھوڑ دیں کہ آپ کا پھینکا گیا کچرا کون اٹھا رہا ہے 💯✨

جب آپ اپنی زندگی سے کچرا نکال کر پھینک دیں۔تو آپ پر لازم ہے کہ یہ فکر بھی چھوڑ دیں کہ آپ کا پھینکا گیا کچرا کون اٹھا رہا ہے 💯✨
عتیقہ راجپوت🇵🇰🇵🇰 (@pak__a2) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی شے نے یہاں مستقل نہیں رہنا یہ زر،زمین سبھی مشتِ خاک ہے، بھائی خدایا کچھ بھی نہیں ٹھیک،پھر بھی لوگوں سے میں کہہ رہا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہے، بھائی

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف نے کہا بادشاہ ننگا ہے تو انہیں مار دیا گیا آج بادشاہ ننگا ہے اور اسے اس پر کوئی عار بھی محسوس نہیں ہو رہی۔ کیونکہ اس نے اپنے ساتھ ڈھیروں ننگے اکٹھے کر کے Nude Club بنا لیا ہے