Ch Subhan riaz (@oqnwi) 's Twitter Profile
Ch Subhan riaz

@oqnwi

Turn on my #notification📢 I willl help you to gain new active #followers # Retweet and like my pin tweet

ID: 1181552130055966721

calendar_today08-10-2019 12:49:26

4,4K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

درخشاں (@darakhshanr786) 's Twitter Profile Photo

اے ابن آدم ایک میری چاہت ہے ایک تیری چاہت ہے ہوگا وہی جو میری چاہت ہے پس اگر تو نے سپرد کر دیا اپنے آپ کو اس کے جو میری چاہت ہے تو وہ بھی میں تجھے دے دوں گا جو تیری چاہت ہے۔اگر تو نے مخالفت کی اسکی جو میری چاہت ہے تو میں تھکا دوں گا جو تیری چاہت ہے ہوگا وہی جو میری چاہت ہے

اے ابن آدم ایک میری چاہت ہے 
ایک تیری چاہت ہے
 ہوگا وہی جو میری چاہت ہے 
پس اگر تو نے سپرد کر دیا اپنے آپ کو اس کے 
جو میری چاہت ہے تو وہ بھی میں تجھے دے دوں گا جو تیری چاہت ہے۔اگر تو نے مخالفت کی اسکی جو میری چاہت ہے تو میں تھکا دوں گا جو تیری چاہت ہے 
ہوگا وہی جو میری چاہت ہے
🙃ایمان چوہدری🙃 (@iamimaanch) 's Twitter Profile Photo

تقدیر وہ زبردست قوت ھے جو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ھے لیکن دعا وہ شاندار کوشش ھے جو اس قوت پر غالب آ جاتی ھے۔۔۔۔۔

تقدیر وہ زبردست قوت ھے جو آنکھ والے کو اندھا اور عقل
والے کو بیوقوف بنا دیتی ھے لیکن دعا وہ شاندار کوشش ھے جو اس قوت پر غالب آ جاتی ھے۔۔۔۔۔
Aaina News (@aainanewstv) 's Twitter Profile Photo

سنا کہ لڑکے نے دو دن کھانا نہیں کھایا تو گھر والوں نے ھار مان کر شادی کروا دی😍 میں نے بھی ایسا کیا تیسرے دن گھر والوں نے میرا کھانا ھی نہیں بنایا 😒😒😒😢 میں نئیں کرانا ویاہ 🙏🙏مینوں روٹی دیو 😒

#ᴴᴱᴬᴿᵀˢᴴᴬᶜᴷᴱᴿ (@50kpti) 's Twitter Profile Photo

*🌹 بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹* #السلام_عليكم 🌹🍃فاتحہ لوگوں کے مرنے پہ نہیں بلکہ احساس کے مر جانے پر پڑھنی چاہیے، کیونکہ لوگ مر جائے تو صبر آ جاتا ہے اور اگر احساس مر جائے تو معاشرہ مر جاتا ہے....!!!!🍃🌹_* *🌞 صبح بخیر زندگی

#ᴴᴱᴬᴿᵀˢᴴᴬᶜᴷᴱᴿ (@50kpti) 's Twitter Profile Photo

قرآن کی دوستی لازوال دوستی ہے کہ جو قبرکے اندھیروں سے لے کر پل صراط کی سختیوں تک آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتی۔۔۔!!! ♥♥ #GodMorningWednesday #WednesdayThoughts

قرآن کی دوستی لازوال دوستی ہے کہ جو قبرکے اندھیروں سے لے کر پل صراط کی سختیوں تک آپ کا ساتھ نہیں  چھوڑتی۔۔۔!!!
♥♥
#GodMorningWednesday
#WednesdayThoughts
Faisal Jan (@faisaljankk) 's Twitter Profile Photo

جنوبی اضلاع میں غلط لوگوں کو عہدے دینے پر بہت سے عہدے داروں نے استعفی پیش کر دیے ہم ریجن کے بڑے Ali Amin Khan Gandapur سے درخواست ہے کہ پلیز اس پر آپ ایکشن لے اور ساتھ میں Senator Saifullah Khan Nyazee سے درخواست کرتے ہیں کہ شینواری کو جلد سے جلد فارغ کرے

جنوبی اضلاع میں غلط لوگوں کو عہدے دینے پر بہت سے عہدے داروں نے استعفی پیش کر دیے ہم ریجن کے بڑے <a href="/AliAminKhanPTI/">Ali Amin Khan Gandapur</a> سے درخواست ہے کہ پلیز اس پر آپ ایکشن لے اور ساتھ میں <a href="/SaifullahNyazee/">Senator Saifullah Khan Nyazee</a> سے درخواست کرتے ہیں کہ شینواری کو جلد سے جلد فارغ کرے
🙃ایمان چوہدری🙃 (@iamimaanch) 's Twitter Profile Photo

دنیا والو ں سے کوئی امیدیں نہیں رکھتا ھوں کرم ھے خدا کا کے وہ کبھی گِرنے نہیں دیتا😘❤❤❤

دنیا والو ں سے کوئی امیدیں نہیں رکھتا ھوں کرم ھے خدا کا کے وہ کبھی گِرنے  نہیں دیتا😘❤❤❤
JûgñúMálîkⁱᴾⁱᵃⁿ (@khanzadaa3) 's Twitter Profile Photo

عشق ایک بَد دعا ھے میاں جو ہمیں لگی ھے اور خوب لگی ھے۔۔۔۔۔۔ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #فروغ_محبت

عشق ایک بَد دعا ھے میاں
جو ہمیں لگی ھے اور خوب لگی ھے۔۔۔۔۔۔

#محفل_سخن 

#ادب_کا_سفر 

#فروغ_محبت
#ᴴᴱᴬᴿᵀˢᴴᴬᶜᴷᴱᴿ (@50kpti) 's Twitter Profile Photo

انڈین آرمی کی چینی فوج کی طرف سے لداخ میں کی گئ پٹائی انڈین آرمی دم دبا کر بھاگ نکلی اور کج بولو تے سہی 😂😅😛 x.com/DamiMir786/sta… #laddakh #pigeon #tuesdayvibes #domesticviolence

#ᴴᴱᴬᴿᵀˢᴴᴬᶜᴷᴱᴿ (@50kpti) 's Twitter Profile Photo

تعینات ہیں۔ سالانہ لاگت تقریباً 6 ارب بنتی ہے۔ فیول کی قیمت بھی اربوں میں الگ سے۔ اور بدلے میں انکا کام سارا سال عوام کو تنگ کرتا اور رشوت خوری کرنا ہے۔ امریکہ اور یورپ میں کسی اعلی آفسر اور سیاست دانوں کو سرکار کی طرف سے گاڑی تو دور کی بات ایک لیٹر پٹرول بھی نہیں دیا جاتا۔

#ᴴᴱᴬᴿᵀˢᴴᴬᶜᴷᴱᴿ (@50kpti) 's Twitter Profile Photo

میں نے اسکا ہاتھ پکڑا اور کہا چلو بھاگ چلتے ہیں اس نے نظربھی نااٹھائی اورمیراہاتھ چھڑا کر پلٹی اوربس اتناکہ گئی____👇 عزتوں کی لاشوں پرسیج سجایانہیں کرتے اپنی خوشی کیلئے اپنوں کورلایا نہیں کرتے ہماراملنا بھی نصیب ہمارابچھڑنا بھی نصیب دعا سے نا ملے پیار تو "بھگایا نہیں کرتے"

میں نے اسکا ہاتھ پکڑا اور کہا چلو بھاگ چلتے ہیں 
اس نے نظربھی نااٹھائی اورمیراہاتھ چھڑا کر پلٹی اوربس اتناکہ گئی____👇
عزتوں کی لاشوں پرسیج سجایانہیں کرتے
اپنی خوشی کیلئے اپنوں کورلایا نہیں کرتے
ہماراملنا بھی نصیب ہمارابچھڑنا بھی نصیب
دعا سے نا ملے پیار تو "بھگایا نہیں کرتے"