
Hafeez Ahmad
@newpaki58474654
پاکستان تحریک انصاف ضلع باجوڑ
ID: 1309448146116923392
25-09-2020 11:02:47
450 Tweet
434 Takipçi
786 Takip Edilen

آئیں مل کر فالوورز بڑھاتے ہیں آن لائن ہیں اور سوفیصد فالوبیک دیتے ہیں. @86cnl 🌹🇺 🇷 🇴 🇴 🇸 🇦 🌹







صدارتی انتخابات میں متاثر کن فتح سمیٹنے پر میں اپنے عزیز دوست صدر شوکت مرزیوییو Shavkat Mirziyoyev's Press-service کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ازبکستان کے برادر عوام نے ایک مرتبہ پھر ان کی قابل قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ میں 🇵🇰اور 🇺🇿 کے مابین معنی خیز تعلقات میں تسلسل کا خواہاں ہوں۔

جولائی/اکتوبرکیلئے1840 ارب روپےکا ٹیکس اکٹھاکرنے پرمیں FBRکومبارکباد پیش کرتاہوں جوگزشتہ برس سے 37%زیادہ ہے۔ماہِ اکتوبرکےدوران ٹیکس وصولی کا ماہانہ ہدف عبورکیاگیا۔یہ سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔پراپیگنڈہ کےبرعکس سالانہ(YoY)بنیادوں پراِنکم ٹیکس میں بھی 32%اضافہ ہواہے۔




