سمجھ نہیں آتی کہ ن لیگ کی پنجاب حکومت اور اس کے مشیروں کی نااہلیت کتی حد کیا ہے، ایک عام استاد بھی سمجھتا تھا کہ معذور، مطلقہ، خلع، ویڈلاک وغیرہ کے سپیشل کیسز کو ہمیشہ ریشنلائزیشن سےاستثنا دیا جاتا ہے، پورے پنجاب سے لعنتیں لے کر اب جو فیصلہ کیا گیا ہے یہ اس کام سے پہلے کر لیتے تو